عجیب فوج ہے اور عظیم فوج ہے
Someone sent me this. Wanted to share with our Ihsaan faramosh qaum..
عجیب فوج ہے اور عظیم فوج ہے*
انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، کرینیں ہر وقت کارآمد ، دن ہو رات ہو ، عید ہو بقرعید ہو ،بارش ہو ،طوفان ، سردی ہو یا گرمی جب پکارو ادھر حاضر
*کبھی نہیں کہا*
ہمیں رٹن آرڈر نہیں ملے ، کسی نے بتایا نہیں ، چیف صاحب سو رہے تھے ،کور کمانڈر سیر کیلئے گئے ہیں واپس آئیں گے تو فیصلہ ہو گا پہلے ہمیں بارش سے نپٹنے کیلئے ضروری سامان دو ، تب کام شروع ہو
*کوئی حیلے بہانے نہی*
زلزلہ ہو تو سارا سامان موجود ،آگ لگ جائے تو سارا سامان اور فنڈز موجود
سیلاب آ جائے تو سارا سامان اور فنڈ ز موجود
*کبھی کوئی شکایت نہیں کی*
اور عجیب اور حیران کن بات یہ ہے کہ یہ سارے کام وار زون میں کرنے پڑتے ہیں ،
بندوقیں اور اسلحہ ساتھ رکھنا پڑتا ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر ریسکیو کا کام کرنا پڑتا ہے ،کہ کہیں کوئی ہم وطن قریب آ کر پھٹ ہی نہ جائے
*بیک وقت جنگ بھی اور مدد بھی ریسکیو بھی*
ایسی فوج کہیں نہ سنی ھے نہ پڑھی ھے نہ دیکھی ھے
فوجیں امن کی ضامن ہوتی ہیں صومالیہ دیکھو عراق دیکھو شام دیکھو برما دیکھو یمن دیکھو افغانستان دیکھو
*یہ فوج نہیں یہ اللہ کی نعمت ھے ، یہ اللہ کا احسان ھے*
باقی ملکی ادارے دیکھو پتا بھی ھے ہر سال سیلاب آتا ہے پھر بھی کوئی تیاری نہیں ہوتی
جب سیلاب کا پانی گ----- میں گھس جاتا ہے تو یا حزب مدد ،یا فوج مدد
پتا جو ہے کہ فوج نے آ ہی جانا ہے
یقینا فوج ملک کی ہے ،لیکن ان کاموں کیلئے نہیں جو تم اس سے لیتے ہو 😡
*اللہ میرے وطن اور میری فوج کو سلامت رکھے آمین
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1416947328360074
No comments:
Post a Comment