Sunday 25 April 2021

April 25th, 2021

ہمارے بزرگوں نے آنے والے وقتوں کے لیے ہمیں آگاہ کیا تھا۔۔۔

یہ آپ کے لیے بہت قیمتی نصیحتیں ہیں اور سے سنیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=hSytU3zqFB0

ہمارے بزرگوں نے آنے والے وقتوں کے لیے ہمیں آگاہ کیا تھا۔۔۔

یہ آپ کے لیے بہت قیمتی نصیحتیں ہیں اور سے سنیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3933614263360022

Monday 19 April 2021

April 20th, 2020

آج کی جغرافیائی اور سیاسی صورتحال پر ہمارا اہم ترین پروگرام۔۔
نعمت اللہ شاہ ولی حصہ دوئم۔۔
نعمت اللہ شاہ ولی آج کے پاکستان اور آنے والے غزوہ ہند اور عالمی تصادم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=Owz7IlE3CEU

آج کی جغرافیائی اور سیاسی صورتحال پر ہمارا اہم ترین پروگرام۔۔

نعمت اللہ شاہ ولی حصہ دوئم۔۔

نعمت اللہ شاہ ولی آج کے پاکستان اور آنے والے غزوہ ہند اور عالمی تصادم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔۔۔

Sunday 18 April 2021

April 18th, 2021

آپ نے کل پڑھا کہ انگلینڈ کے سب سے بڑے اخبار گارڈین میں چنگیز خان کی تعریف کی گئی تھی اس نے جو قتل عام کیا تھا وہ دنیا کے لیے اچھا تھا۔۔

انہوں نے یہ مضمون آج اس لیے چھاپا ہے کہ آپ کو سمجھا سکیں کہ اب یہ جو قتل عام کرنے جا رہے ہیں وہ بھی دنیا کے لیے اچھا ہے ۔

ابھی بھی آپ کو شک ہے؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3913511665370282

‏آج دنیا‌ کی اکثر آبادی یا تو اتنی بیوقوف ہے کہ سمجھ ہی نہیں سکتی یا اتنی بے بس ہے کہ کچھ کر نہیں سکتی۔۔

اور یہ وقت کے فرعون اس قدر طاقتور ہو چکے ہیں کہ یہ بہرحال اربوں انسانوں کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

ان کے خلاف مزاحمت صرف سچے اور پکے مسلمان کر سکتے ہیں۔

یہ جانتے ہیں!

‏"ابلیس کی مجلس شوریٰ" میں بابا اقبال نے اپنے دشمن کی تمام چالیں کھول کر بیان کر دی تھی۔

دشمنوں کا سب سے پہلا حملہ یہ ہوگا کہ مسلمانوں کو سیدی رسول اللہ سے دور کردیں۔

یہ فاقہ کش کہ جو موت سے ڈرتا نہیں لیکن،

روح محمد اس کے بدن سے نکال دو۔

اسی لئے انہوں نے مسجد نبوی بند کی ہے۔

‏ ‏جب ہم لوگوں کو دجال کے فتنے سے آگاہ کرتے ہیں تو وہ صرف مذاق اڑانے لگتے ہیں۔۔۔ یہ ایسے لوگوں کی نشانیاں ہیں جنہوں نے دجال کے ہاتھوں ہلاک ہونا ہوتا ہے، یا اس کا غلام بننا ہوتا ہے۔۔۔

جن پر اللہ کا فضل ہے، وہ اس خطرے کو دیکھ بھی رہے ہیں اور اس کے خلاف مزاحمت بھی کر رہے ہیں۔۔

‏جب ہم لوگوں کو یہ بتاتے ہیں کہ یہ دنیا کی آبادی کم کرنے کے لیے وایرس و ٹیکوں سے لیکر قحط و جنگیں تک مسلط کریں گے، تو لوگ یقین کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔۔

حالانکہ پورے مغربی تہذیب انسانیت کے قتل عام پر ہی قایم ہے۔

آج مغرب کی ترقی کے پیچھے اربوں انسانوں کا خون ہے ۔۔

‏ہاں اب فطرت کا مکافات عمل شروع ہو چکا ہے اور اب مغربی تہذیب اور اس میں رہنے والے بھی اسی طرح ہلاک کیے جائیں گے جیسے یہ پہلے باقی دنیا کو تباہ کرتے تھے تھے۔

دجال اور اس کے نظام کو دنیا میں اتنی آبادی کی ضرورت نہیں ہے۔۔ مشرق ہو یا مغرب اب ہر طرف ہلاکت ہوگی۔

یہی فتنہ دجال ہے۔ 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3913511665370282

وزیراعظم عمران خان کو سمجھنا چاہئے کہ ایک ریاست و حکومت جب تک اعلی ترین اخلاقی اور روحانی اقدار پر نہ ہو صرف ریاستی جبر سے حکومت نہیں کر سکتی۔

جب وعدہ کیا تھا تو پورا کریں۔

لبیک والے بھی سمجھیں کہ اگر حکومت وعدہ خلاف ہے تو آپ پاکستان کو آگ نہیں لگا سکتے۔۔یہ آپ کی جانب سے ظلم ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3914886555232793 

ہم حل بتا تے ہیں۔

حکومت معاہدے کی پاسداری کرے اور فرانسیسی سفیر کو نکال دے۔

لبیک کے جتنے لوگ شہید یا زخمی ہوئے ہیں ان کو دیت ادا کی جائے۔

جتنے پولیس افسران اور جوان شہید وزخمی ہوئے ہیں لبیک والے ان کو دیت ادا کریں۔

جب پاکستان جل رہا ہو اور زیادتی دونوں جانب سے ہو، پھر صلح کرلیں

‏وزیراعظم عمران خان کو سمجھنا چاہئے کہ ایک ریاست و حکومت جب تک اعلی ترین اخلاقی اور روحانی اقدار پر نہ ہو صرف ریاستی جبر سے حکومت نہیں کر سکتی۔

جب وعدہ کیا تھا تو پورا کریں۔

لبیک والے بھی سمجھیں کہ اگر حکومت وعدہ خلاف ہے تو آپ پاکستان کو آگ نہیں لگا سکتے۔۔یہ آپ کی جانب سے ظلم ہے۔

Thursday 15 April 2021

April 15th, 2021

رمضان کریم کے لیے اہم ترین سبق۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3903948129659969

رمضان کریم کے لیے اہم ترین سبق۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3903948129659969

کئی سو برس قبل ایک مسلمان صاحب نظر اور صاحب بصیرت بزرگ حضرت نعمت اللہ شاہ ولی گزرے ہیں۔۔۔

آپ کی حیرت انگیز پیشنگوئیوں کا مجموعہ پاکستان کی آج کی جمہوری حکومتوں کے بارے میں بھی ہے۔۔۔۔ آئیے ذرا دل تھام کر ان کو سنیے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=KEzB7L1ZSFY

کئی سو برس قبل ایک مسلمان صاحب نظر اور صاحب بصیرت بزرگ حضرت نعمت اللہ شاہ ولی گزرے ہیں۔۔۔

آپ کی حیرت انگیز پیشنگوئیوں کا مجموعہ پاکستان کی آج کی جمہوری حکومتوں کے بارے میں بھی ہے۔۔۔۔ آئیے ذرا دل تھام کر ان کو سنیے۔۔۔

‏آپ نے مغلوں کی حکومت کا خاتمہ انگریزوں کی آمد پاکستان کے قیام سے لیکر، یہاں تک کہ سقوط ڈھاکہ تک کے واقعات بیان کیے۔۔۔

یہاں تک کہ نئے عالمی نظام یعنی نیو ورلڈ آرڈر کے بارے میں بھی آپ نے تفصیل سے بتایا تھا۔۔

August 14th, 2021

My first review of the Turkish handgun Canik TP9 FS elite sub compact.

If you are looking to buy a gun with features of Glock and Springfield combined at a fraction of a price....go for this handgun series.

https://www.youtube.com/watch?v=IWXYq1-vz5s

My first review of the Turkish handgun Canik TP9 FS elite sub compact.

If you are looking to buy a gun with features of Glock and Springfield combined at a fraction of a price....go for this handgun series.

Tuesday 13 April 2021

April 13th, 2021

 اللہ سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی خیر فرمائے اس رمضان میں۔۔۔ ہم دجال اور فتنوں کے دور میں داخل ہو چکے ہیں اور ایمان اور اسلام کو تھامنا ایسے ہی ہے جیسے انگاروں کو ہاتھ میں پکڑنا۔۔

اللہ سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی خیر فرمائے اس رمضان میں۔۔۔ ہم دجال اور فتنوں کے دور میں داخل ہو چکے ہیں اور ایمان اور اسلام کو تھامنا ایسے ہی ہے جیسے انگاروں کو ہاتھ میں پکڑنا۔۔

پوری دنیا میں کروڑوں مسلمان یا تو مہاجر ہیں یا اپنے ہی ملکوں میں جنگ زدہ حالات میں رہتے ہیں۔۔

اپنی دعاؤں میں سیدی رسول اللہ پر کثرت سے درود و سلام بھیجیں اور سیدی کی امت کو یاد رکھیے۔۔۔

مسلمانوں کی دعاؤں کی قبولیت کے تمام مقامات کو بند کیا جا رہا ہے۔۔۔

مسجد نبوی میں عام مسلمانوں کا داخلہ بند ہے، حریں شریفین میں تراویح تقریبا ختم کر دی گئی ہیں۔۔

تمام مسلمان ملکوں میں خانہ جنگی ، قحط اور فساد برپا کیا جارہا ہے۔

آنے والے فتنوں میں وہی بچے گا جس کا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلق انتہائی مضبوط ہوگا۔۔۔ یہ جنگ جتنی ظاہری ہے اس سے کہیں زیادہ روحانی اور اعصابی ہے۔۔۔

یہی وقت ہے وفا کا۔۔۔ یہی وقت ہے دین کو اپنے دانتوں سے تھامنے کا۔۔ یہی وقت ہے سیدی رسول اللہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا۔۔۔۔ یہی وقت ہے پاک سرزمین کے دفاع کا۔۔۔

رمضان مبارک آپ سب کو۔۔ اللہ آپ کو اور آپ سے پیار کرنے والوں کو ہر خیر عطا فرمائے ہر شر سے محفوظ رکھے۔۔۔

اللہ سیدی رسول اللہ کے اس پاک سرزمین کی حفاظت فرمائے ۔۔۔ اللہ پاک فوج کو اندرونی غداروں اور بیرونی دشمنوں کے دانت توڑنے کی طاقت اور توفیق عطا فرمائے اور امت رسول کا صحیح معنوں میں محافظ۔۔۔۔

آمین یا رب العالمین۔۔۔

Thursday 8 April 2021

April 8th, 2021

This is an extremely important program on how khawarij and the Indians are trying to turn the narrative against Pakistan..

This is the most critical timely advice for Pakistan army and ISI....

https://www.youtube.com/watch?v=QWDH7JUROMs

This is an extremely important program on how khawarij and the Indians are trying to turn the narrative against Pakistan..

This is the most critical timely advice for Pakistan army and ISI....

You cannot win on ground if you lose the battle of the narratives....

‏آپ یوٹیوب چینل پر یہ ویڈیو دیکھیں اور اس کو لائک کریں۔۔ بھارتی بہت بڑی تعداد میں آکر اس کو بلاک کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔

Wednesday 7 April 2021

April 7th, 2021

‏نانا اور نور بی۔۔

آپ کے بچوں کی تربیت کے لیے سبق آموز کہانیاں۔

https://drive.google.com/file/d/19nZnfgJhLgE5BqgTLyEjCCx-PeCoUhG0/view?fbclid=IwAR1pm9k_bl9HbFIDLyQS0yL3GqF8jdoSZHNobu7ecl7VgYyL3ktiNebCzL4

‏نانا اور نور بی۔۔

آپ کے بچوں کی تربیت کے لیے سبق آموز کہانیاں۔

Friday 2 April 2021

April 2nd, 2021

پاکستان اور کشمیر کے خلاف جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے

https://www.youtube.com/watch?v=Erj4DthYkds

پاکستان اور کشمیر کے خلاف جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3868526629868786