Tuesday 30 March 2021

March 31st, 2021

جو بات میں کرنے جا رہا ہوں حکومت کو چاہیے کہ اس پر تحمل سے غور کرے ورنہ ملک میں بغاوت برپا ہو جائے گی۔۔۔

جب دشمن ملک پر حملہ کرتا ہے تو آپ کہتے ہیں ہم ہر قسم کی جانی قربانی دیں گے ملک کے چپے چپے کی حفاظت کے لئے۔۔

آپ جان بچانے کے لیے ملک دشمن کو نہیں دے دیتے ، قربانیاں دیتے ہیں۔

‏کرونا بھی پاکستان پر ایک جنگ مسلط کی گئی ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376988015252406276

جو بات میں کرنے جا رہا ہوں حکومت کو چاہیے کہ اس پر تحمل سے غور کرے ورنہ ملک میں بغاوت برپا ہو جائے گی۔۔۔

جب دشمن ملک پر حملہ کرتا ہے تو آپ کہتے ہیں ہم ہر قسم کی جانی قربانی دیں گے ملک کے چپے چپے کی حفاظت کے لئے۔۔

آپ جان بچانے کے لیے ملک دشمن کو نہیں دے دیتے ، قربانیاں دیتے ہیں۔

‏کرونا بھی پاکستان پر ایک جنگ مسلط کی گئی ہے۔

آپ جان بچانے کے لئے ملک اور قوم کو تباہ نہیں کروا سکتے۔

ملک اور قوم و تعلیم اور مذہب کو بچانے کے لیے اگر معمولی جانی قربانی دینی بھی پڑے تو یہ مہنگا سودا نہیں ہے۔

اس وقت حکومتی پالیسیاں ا جتماعی خودکشی ہے۔

‏پچھلے 14 مہینوں میں پاکستان میں صرف 13 ہزار لوگ کرو نا سے مرے ہیں۔۔ اس میں بھی اکثریت غلط منسوب کی گئی ہے۔ یہ یقینی بات ہے کہ پاکستان پر کرونا کا اثر نہیں ہوا ہے۔ اگر تھوڑے بہت کمزور اور بوڑھے لوگ وفات بھی پا گئے ہیں، تو یہ کوی وبا نہیں بنی۔

یہ بالکل یقینی بات ہے۔

‏مگر جو اقدامات حکومت اٹھا رہی ہے، اس سے یقینی طور پر کروڑوں لوگ بھوک بیروزگاری اور غربت سے مارے جائیں گے۔۔

ملک میں تعلیمی نظام تباہ ہو گیا ہے اور بچے نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔

چھوٹا کاروبار مکمل تباہ ہو رہا ہے۔

لوگوں کو دین اسلام پر عمل کرنے سے روکا جا رہا ہے۔۔

‏اس معاشی تباہی کے وقت رمضان شریف قریب آرہا ہے۔ اس مہینے میں کئی سو ارب روپیہ معاشرے میں کاروبار و تجارت کی مد میں گردش کرتا ہے اور غریب طبقہ کماتا ہے۔

اگر حکومت نے بازار اور مارکیٹیں بند کر دیں تو درمیانہ اور غریب طبقہ تباہ ہو جائے گا۔

پہلے ہی ملک میں بہت معاشی تباہی ہو چکی ہے

‏مشکل پریشانی اور مصیبتوں کے وقت مسلمان اللہ کے قریب جاکر سکون تلاش کرتا ہے۔۔۔ رمضان میں اگر آپ نے لوگوں کو عبادات سے روکا، تراویح اور افطار کی محفلوں پر پابندیاں لگائیں تو معاشرے کو بری طرح ذہنی انتشار اور روحانی بے سکونی میں دھکیل دیں گے۔

معیشت اور مذہب کی تباہی ہو جاے گی۔

‏اللہ نے پاکستان پر کرم فرمایا ہے ہے کہ ہم پر اس بیماری کا کوئی اثر نہیں ہوا۔

عام ٹریفک حادثات میں اس سے زیادہ لوگ ہر سال مارے جاتے ہیں۔ کوئی وجہ نہیں ہے کہ بیماری کے علاج کو بیماری سے بڑا فساد بنا دیا جائے

لاکھوں کروڑوں افراد کو بھوکا پیاسا مار کر حکومت صرف معاشرے کو تباہ کرے گی

‏میں براہ راست عمران خان سے مخاطب ہوں۔۔ اس وقت ملک کے حاکم آپ ہیں۔۔ ملک میں ایک ایک بھوکے اور پیاسے فرد کا حساب آپ کو اللہ کو دینا پڑے گا۔۔۔آپ اس کی ذمہ داری اپنے وزیروں اور پچھلی حکومتوں پر نہیں ڈال سکتے۔۔

آپ کو خطرناک حد تک گمراہ کیا جارہا ہے۔

ملک کا کاروبار چلنے دیں ۔۔

‏ملک کے ہر صوبے میں پہلے ہی بہت سیاسی انارکی اور افراتفری ہے۔۔۔ حکومت کے اقدامات خود لوگوں کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔۔۔

۔ لوگوں کو اپنے کاروبار کرنے دیں، آپ کو پیسے بانٹنے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔

قوم کو بھکاری مت بنائیے۔۔ تعلیمی ادارے اور مساجد کو بند نہ کریں۔

یہ ظلم بند کریں!

March 30th, 2021

الجد و نوربي باللغه العربيه..

سلسله حكايات للاطفال

عربی زبان میں۔۔۔

https://drive.google.com/file/d/1WaOps4h-YqgzMhPs4y9L_a0IuK6QbmxW/view?fbclid=IwAR1dJK4uLvu5895v1PuLZkIey_AARkTNriWjgd9MQiljLTjiCvk9ehbOfDk

الجد و نوربي باللغه العربيه..

سلسله حكايات للاطفال

Saturday 27 March 2021

March 27th, 2021

ساری عسکری اور سیاسی تجزیہ نگاری کے درمیان، ہمیں اپنے معصوم بچوں کی تربیت کا بھی دھیان رکھنا ہے۔۔

نانا اور نوربی کے سلسلے کی ایک نئی کہانی آپ کے بچوں کے لئے۔۔۔

https://www.facebook.com/NanaAurNoorbee/posts/116008403905690

ساری عسکری اور سیاسی تجزیہ نگاری کے درمیان، ہمیں اپنے معصوم بچوں کی تربیت کا بھی دھیان رکھنا ہے۔۔

نانا اور نوربی کے سلسلے کی ایک نئی کہانی آپ کے بچوں کے لئے۔۔۔

 https://drive.google.com/file/d/1at8_XkgeFzEJaSQHpAgAwG8s6Y5vNZlE/view?fbclid=IwAR3FqJxYI2OBr6WMun9jOxwG8JVRYnBDtyJDFCoX4admkWOqb9gg2HVpaJU

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3849566131764836

نانا اور نوربی کی پانچویں قسط۔

آپ کو اجازت ھے اس کے پرنٹ آؤٹ لے کر کر اپنے بچوں کو پڑھائں اور اسکولوں میں دیں۔

 https://drive.google.com/file/d/1HlsWr8D5LLLMAv1lCnt_ZEflQbFVHvIY/view?fbclid=IwAR0V0A4BfV8efc8agbYmBeZUSY4VNPzH-laRu0u1igxl1xrx0UOsErT5oD0

نانا اور نوربی کی پانچویں قسط۔

آپ کو اجازت ھے اس کے پرنٹ آؤٹ لے کر کر اپنے بچوں کو پڑھائں اور اسکولوں میں دیں۔ 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3849567211764728

Friday 26 March 2021

March 26th, 2021

Staying under the nuclear threshold, Indians have devised a new invasion strategy against Pak

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374682746631643136

1.

Staying under the nuclear threshold, Indians have devised a new invasion strategy against Pak.

Massive initial attack by ballistic and Cruise missiles on every strategic command and control nerve point in Pakistan. To be followed by hundreds of attack aircrafts and bombers..

2.

This strategy is called LSE...large scale employment of fighter jets.....swarms of hundreds of jets attacking at the same time, once the cruise missiles have destroyed and disoriented the Command structure.

The idea is to overwhelm Pakistani Air Defence and PAF first...

3.

Once Pakistani command has been disoriented and PAF is neutralized......Indian ground forces will launch the cold start into Pakistani cities close to the border..... Neutralizing Pakistani strategy of using tactical nukes against independent battle groups of India.

4.

This is not a hypothetical scenario... But analysis built on intelligence collected painstakingly over a period of time.....

Indians have devised this strategy to counter Pakistani strategy of using tactical short range nukes against their invading battle groups...

5.

Indian invasion will be timed with urban insurgencies through proxy terrorist groups already present within Pakistani cities to stop the movement of the Pakistani armed forces. From PTM to MQM..Every province has enough insurgent elements to create roadblocks & cause terror.

6.

If India is able to enter Pakistani territory and major cities, then Pakistani defence strategy will be checkmated....

any urge to use a nuclear weapon on Indian cities will be countered by a similar threat from India...

Hence limiting the war to a conventional urban war...

7.

Under such battlefield environment, Pakistan will have to fight a decentralized war....Fall back, reorganize and then counter attack...... In a conventional urban high-intensity symmetric war....

Different corps will have to fight independent wars...

It is going to be messy.

8.

I have exposed the Indian strategy.

now the Pakistani political and military leadership need to build a counter military response....

Using tactical nukes will not be an option under the Indian strategy..

Our response need to be conventional and sub conventional too.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3844709755583807

Wednesday 24 March 2021

March 25th, 2021

حکمران جتنا مرضی ملک اور قوم اور آبرو کو فروخت کر دیں، ہم اللہ کا فیصلہ اور اس قوم کی تقدیر بیان کر دیتے ہیں۔۔۔

جو اپنے آپ کو اس تقدیر کا حصہ بنائے گا وہ خوش نصیب ہے۔۔۔ جو اس تقدیر کی راہ میں رکاوٹ بنے گا دنیا و آخرت میں ذلیل و خوار ہوگا۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3839910702730379

یہ اللہ کے فیصلے ہیں۔

تم جو مرضی کر لو

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3839910702730379

Thursday 18 March 2021

March 18th, 2021

نانا اور نور بی کے سلسلے کی تیسری کہانی۔۔

ان سب کو جمع کرتے رہیں اور اپنے بچوں کو سنائیں۔۔ انشاءاللہ جب کافی کہانیاں ہوجائیں گی تو ان کو کتابی شکل میں بھی شائع کریں گے۔۔.

‏ان کہانیوں میں گہری حکمت ہے۔۔ آپ کے بچوں کی ذہنی فکری روحانی اور نظریاتی تربیت۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3823623534359096

Wednesday 17 March 2021

March 17th, 2021

Alhamdulillah part 2 of Nana and Noorbee is ready

تین سال سے بڑے بچوں کی روحانی ذہنی اخلاقی تربیت کے لیے۔۔ آپ کو ان کو تقسیم کرنے کی کھلی اجازت ہے۔۔

اللهم تقبل منا...

Alhamdulillah part 2 of Nana and Noorbee is ready

تین سال سے بڑے بچوں کی روحانی ذہنی اخلاقی تربیت کے لیے۔۔ آپ کو ان کو تقسیم کرنے کی کھلی اجازت ہے۔۔

اللهم تقبل منا...

‏اپنے بچوں کی اخلاقی اور روحانی تربیت آپ کے لئے سب سے بہتر صدقہ جاریہ ہے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3817390248315758

 ہم پاکستانی بنیادی طور پر بزدل اور غلام ذہن کے لوگ ہیں۔۔ اپنی آنکھوں کے سامنے لوگوں کو کرپشن اور ملک سے خیانت کرتے دیکھتے ہیں مگر صرف اپنی نوکری بچاتے رہتے ہیں۔۔

پاکستان کو ان "ایماندار" سرکاری ملازمین نے

بھی تباہ کیا ہے جو حکمرانوں اور افسروں کی کرپشن پر خاموش رہتے ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1372218242794655751

مسلح افواج کے سربراہ ان لوگوں کو بنایا جاتا ہے جو 35 سال سروس کرنے کے بعد قابل ترین ہوتے ہیں۔

مگر جب ملک کی حکمرانی اور قوم کی قسمت کا فیصلہ کرنے کی باری آتی ہے تو ہم چن چن کر سب سے بڑے ناتجربہ مسلط کر دیتے ہیں۔۔😠

اس نظام کو تبدیل نہ کیا تو سب غرق ہو جائیں گے

‏ہماری آنکھوں کے سامنے اتنے خطرناک فیصلے کئے جارہے ہیں کہ لگتا ہے ملک کی قیادت دشمنوں کے ہاتھ میں ہے۔

قوم کو تجرباتی ٹیکے ٹھوکنا، اسٹیٹ بینک کو ملک سے خود مختار کر دینا، بھارت کو اجازت دینا کہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کر دے۔۔۔پاکستان کی اسلامی نظریات کی جڑیں کاٹنا۔۔۔،😡

‏ہم پاکستانی بنیادی طور پر بزدل اور غلام ذہن کے لوگ ہیں۔۔ اپنی آنکھوں کے سامنے لوگوں کو کرپشن اور ملک سے خیانت کرتے دیکھتے ہیں مگر صرف اپنی نوکری بچاتے رہتے ہیں۔۔

پاکستان کو ان "ایماندار" سرکاری ملازمین نے

بھی تباہ کیا ہے جو حکمرانوں اور افسروں کی کرپشن پر خاموش رہتے ہیں۔

Saturday 13 March 2021

March 14th, 2021

There are some critical flaws in Pakistan's national security doctrine...Here we analyse Pakistan's present national security environment in the light of past historical experiences to project the future trajectory of threats... And possible response!

There are some critical flaws in Pakistan's national security doctrine...
Here we analyse Pakistan's present national security environment in the light of past historical experiences to project the future trajectory of threats... And possible response!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3809566479098135

March 13th, 2021

یہ پاکستان کو آنے والے خطرات سے بچانے کے لئے فکر انگیز ترین تجزیہ ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج کے لیے نصیحت، حکومت اور قوم کے لئے تنبیہ۔۔۔ تاریخ کے آئینے میں حال کا تجزیہ اور مستقبل کی پیشن گوئی۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3809435599111223

یہ پاکستان کو آنے والے خطرات سے بچانے کے لئے فکر انگیز ترین تجزیہ ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج کے لیے نصیحت، حکومت اور قوم کے لئے تنبیہ۔۔۔ تاریخ کے آئینے میں حال کا تجزیہ اور مستقبل کی پیشن گوئی۔۔

انشاء اللہ آج رات تک اپلوڈ ہو جائے گی۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3809435599111223

Tuesday 9 March 2021

March 9th, 2021

بھارت کی جنگی تیاریوں اور پاکستان کے داخلی اور خارجی حالات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید بڑی جنگ اسی سال ہو۔
پاکستانی قوم حکومت اور فوج بہرحال اس کے لئے تیار نہیں ہے

۔ یہ بھارتیوں میں ایک سنجیدہ آدمی ہے۔ یہی بات جب میں اپنی قوم کو سمجھاتا ہوں کہ دشمن ایک بڑی اور آخری جنگ کی تیاری کر رہا ہے تو وہ میرا مذاق اڑاتے ہیں۔ ہماری مرضی یا چاہنے سے کچھ نہیں ہوگا، جنگ تو دشمنی شروع کرے گا اور کرچکا ہے۔ میں تو صرف تیاری اور جوابی وار کا کہتا ہوں۔ اور ہمارے بذدلوں کو یہ بھی بڑی بات لگتی ہے

بھارت کی جنگی تیاریوں اور پاکستان کے داخلی اور خارجی حالات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید بڑی جنگ اسی سال ہو۔

پاکستانی قوم حکومت اور فوج بہرحال اس کے لئے تیار نہیں ہے

یہاں ابھی کوئی حکمت عملی نہیں بنائی جا سکتی۔ صرف ہاتھ پاؤں مارے جا سکتے ہیں۔ اب اللہ کے حکم کا انتظار کرنا ہے۔ ان شاءاللہ اب بہت کم وقت رہ گیا ہے۔

حکومت فوج اور قوم سب کو مار پڑے گی

اس کے بعد ہی یہ کوئی بات سننے یا سمجھنے کے لائق ہوں گے

فی الحال بہت زیادہ انا اور تکبر ہے۔

Sunday 7 March 2021

March 8th, 2021

اگر سیدی رسول اللہ سے سے وفاداری کرنی ہے ہے تو پھر قرآن و سنت کے مطابق بابا اقبال کی نصیحتوں پر عمل کرنا پڑے گا۔ اگر یہ نہیں کریں گے تو باقی سب کچھ خرافات جھوٹ اور خیانت ہوگا۔ چاہے کتنا بھی جمہوری تماشا ہو یا آمرانہ نظام۔۔

ہمت ہے یہ کرنے کی؟

https://www.youtube.com/watch?v=BvQJz2nnWuI

اگر سیدی رسول اللہ سے سے وفاداری کرنی ہے ہے تو پھر قرآن و سنت کے مطابق بابا اقبال کی نصیحتوں پر عمل کرنا پڑے گا۔ اگر یہ نہیں کریں گے تو باقی سب کچھ خرافات جھوٹ اور خیانت ہوگا۔ چاہے کتنا بھی جمہوری تماشا ہو یا آمرانہ نظام۔۔

ہمت ہے یہ کرنے کی؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3793987677322682

Thursday 4 March 2021

March 5th, 2021

 یہ واحد موقع تھا جب میں اور عمران اکٹھے اسلامی فلاحی ریاست کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ تمام نصیحتیں اسی وقت کردی گئی تھیں جن کی تاکید میں آج تک کر رہا ہوں۔

آج جب عمران کو موقع ملا تو وہ بری طرح ناکام ہوگیا۔ صرف مافیا کو الزام نہ دیں، اپنا احتساب کریں

 یہ واحد موقع تھا جب میں اور عمران اکٹھے اسلامی فلاحی ریاست کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ تمام نصیحتیں اسی وقت کردی گئی تھیں جن کی تاکید میں آج تک کر رہا ہوں۔

آج جب عمران کو موقع ملا تو وہ بری طرح ناکام ہوگیا۔ صرف مافیا کو الزام نہ دیں، اپنا احتساب کریں۔

Wednesday 3 March 2021

March 4th, 2021

جب قرآن اور سنت موجود ہے تو پھر اقبال کیوں ؟

کیوں ہم یہ کہتے ہیں کہ جدید دور کا سب سے انقلابی پیغام اقبال کے پاس ہے۔۔۔ مسلمانوں کی بقا اور عروج کا راز۔۔۔ یہی تعمیر پاکستان کا مقصد تھا اور یہی تکمیل پاکستان کا ہدف۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=Km3b4m87JT4&feature=share&fbclid=IwAR3owMFOIsEABgyQrjdPYE2aTj5i7qsiQyxDfyTQrurzTGNAnvYEL0POScc

جب قرآن اور سنت موجود ہے تو پھر اقبال کیوں ؟

کیوں ہم یہ کہتے ہیں کہ جدید دور کا سب سے انقلابی پیغام اقبال کے پاس ہے۔۔۔ مسلمانوں کی بقا اور عروج کا راز۔۔۔ یہی تعمیر پاکستان کا مقصد تھا اور یہی تکمیل پاکستان کا ہدف۔۔۔

Pakistan need to press Ctrl-Alt-Del on this bloody parliamentary democracy.... This is going to sink the country.....
What is the alternate now when IK seem to be failing all around....

Pakistan need to press Ctrl-Alt-Del on this bloody parliamentary democracy.... This is going to sink the country.....
What is the alternate now when IK seem to be failing all around....

March 3rd, 2021

6th Generation Warfare, Great Reset and World War 3 | Zaid Hamid | The new battlefield...

https://www.youtube.com/watch?v=2EU2QArVK5g&feature=share&fbclid=IwAR2Fw_jX1C6dHpOSex-TK2RJ6vbXU-dlqdRvUoepH0sy_yszS3thgO9vuPk

6th Generation Warfare, Great Reset and World War 3 | Zaid Hamid | The new battlefield...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3781160671938716 

Tuesday 2 March 2021

March 2nd, 2021

تیسری عالمی جنگ جنگ شروع ہو چکی ہے۔۔ چھٹی نسل کی جنگ اور پوری دنیا کو دوبارہ از سرِ نو شروع کرنے کا عالمی منصوبہ۔۔

ہمارا چشم کشا تجزیہ۔۔۔

چینل کو سبسکرائب بھی کریں اور اذان کو دور دور تک پھیلائیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=2EU2QArVK5g&feature=share&fbclid=IwAR19xQdTyqwDZqtFesl3EzJBh-GmlJrfrUjpn3tq64jfFX4tsNVMZsvCcuw

تیسری عالمی جنگ جنگ شروع ہو چکی ہے۔۔ چھٹی نسل کی جنگ اور پوری دنیا کو دوبارہ از سرِ نو شروع کرنے کا عالمی منصوبہ۔۔

ہمارا چشم کشا تجزیہ۔۔۔

چینل کو سبسکرائب بھی کریں اور اذان کو دور دور تک پھیلائیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3780271465360970