Tuesday 20 August 2019

July 11th, 2019

Watch all these videos.....educate yourself. Be prepared.....


Watch all these videos.....educate yourself. Be prepared.....

Zaid Hamid @ How to pack and car survival bag..
https://www.youtube.com/watch?v=NH3gmCrmtmc

Zaid Hamid @ Which weapon is best for home defence ?
https://www.youtube.com/watch?v=lnM6_XNtdT4&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ What is a Bore and Caliber of a weapon ?https://www.youtube.com/watch?v=4MWf3PzgUFg&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Which Pistol to Choose for Home Defense ?
https://www.youtube.com/watch?v=bha0FSGblgM&feature=youtu.be

ZaidHamid @ Lets prepare to go to the firing range
https://www.youtube.com/watch?v=-Q96otg1C8M&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Going To The Firing Range !
https://www.youtube.com/watch?v=SaQpmQ9xlwY

Zaid Hamid @ The Science of Air guns .. Happy AirGunning..
https://www.youtube.com/watch?v=NOMTjc3FofI&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ How to pack and car survival bag..
https://www.youtube.com/watch?v=NH3gmCrmtmc

Zaid Hamid @ Which weapon is best for home defence ?
https://www.youtube.com/watch?v=lnM6_XNtdT4&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ What is a Bore and Caliber of a weapon ?https://www.youtube.com/watch?v=4MWf3PzgUFg&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Which Pistol to Choose for Home Defense ?
https://www.youtube.com/watch?v=bha0FSGblgM&feature=youtu.be

ZaidHamid @ Lets prepare to go to the firing range
https://www.youtube.com/watch?v=-Q96otg1C8M&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Going To The Firing Range !
https://www.youtube.com/watch?v=SaQpmQ9xlwY

Zaid Hamid @ The Science of Air guns .. Happy AirGunning..:)
https://www.youtube.com/watch?v=NOMTjc3FofI&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Brasstacks Survival Series -- PX 3, 30 bore Review
https://www.youtube.com/watch?v=su0Cwok5V3s&feature=youtu.be

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2262942743760524?__xts__%5B0%5D=68.ARDti5P-Hqg8jeXbmnXa8kz0rbjDwGCcNwE2OMdNfXf8a8eDttZfuKtyM5QvGWJadRbVgqooXBS12E63DTz9qyHjAOQNUFGwCcVq3UQBYR1InLzGpNyLG4bwEp2703C19u45NWIaqvF12JCczuerBIRgc05gNTdL0pPXycTHca-uk7q_14LnRQhCwrR-De2VTCXNR-2PrleJ9xuEe5zk3Tel58VYSvCAsptMC6QhMJkUZ8CO0cWnwJD0vozlp6qBuLFX3G0UXrgO71Xbkh6vMBjxTo8XJmOaLctYdbsXSdCLI9GFz6PIP1ewOUOL2YYqzm0KqyCQLQy_sRNDL_XIQbGB0A&__tn__=-R


All these videos are life savers, game changers.....no one will teach you these things on social media.....learn and learn to survive....


Zaid Hamid @ Gun Handling Safety Procedures
https://www.youtube.com/watch?v=vhEhpibieiY

Zaid Hamid @ Tactical Shot Guns for Urban warfare !
https://www.youtube.com/watch?v=ipKERvXcVug

Zaid Hamid @ Brasstacks Survival series .. The Fine Art of Archery
https://www.youtube.com/watch?v=HbZq8TBHdIs&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ BrassTacks Survival Series : On the firing Range
https://www.youtube.com/watch?v=Ct5cRbPbvqI&feature=youtu.be


Zaid Hamid @ Making your own Gun range & safe Gun handling techniques
https://www.youtube.com/watch?v=24WEWTPqkdU&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Encouraging youth to take martial arts training
https://www.youtube.com/watch?v=vIjwkh1zaMY

Zaid Hamid @ How to disarm a pointed gun at head
https://www.youtube.com/watch?v=SCOqN2k1aEU

BrassTacks Survival Series How to safely draw and double tap the gun Sep 7, 2018
https://www.youtube.com/watch?v=yWiojrbF7uw&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ ETC - Every Day Carry Bag : This may save your life someday.... Sep 24, 2018
https://www.youtube.com/watch?v=M1qjQn8Ef5s

Zaid Hamid @ The Science Of Holsters & Firing Drills
https://www.youtube.com/watch?v=FW_XqtEF9pE&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Home defence with shotguns and choosing the right cartridge
https://www.youtube.com/watch?v=mYGBrKnWZ1Y&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Double barrelled and pump action shotguns
https://www.youtube.com/watch?v=2cF1NGZlQjU&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Review of pump action shotgun made by Daudsons armoury Pakistan
https://www.youtube.com/watch?v=p3gM97yVFHk&t=1s

Zaid Hamid @ When the life throws you on the ground, you must roll on both sides and fire back
https://www.youtube.com/watch?v=Q5iyjY4Paic&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ How to kill or not to kill the hostage ?
https://www.youtube.com/watch?v=Oh5-pcXA2_I&feature=youtu.be

Zaid Hamid: The fine art of long range shooting
https://www.youtube.com/watch?v=v1GLUa_K4l8&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Review of POF 5... Semi automatic pistol made by Pakistan ordinance factories [Urdu]
https://www.youtube.com/watch?v=qXk_l1MQNik&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Review of POF 5... Semi automatic pistol made by Pakistan ordinance factories [English]
https://www.youtube.com/watch?v=EV0E_olTP5w&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Review | New Turkish semi auto ShotGun Mavaric [Part1]
https://www.youtube.com/watch?v=opv8QXqOab4

Zaid Hamid @ Review |Barretra 92FS Clone..Fantastic gun made in Pakistanhttps://www.youtube.com/watch?v=xrbuQKH0U-M&feature=youtu.be

Zaid Hamid @ Review of 9mm cartridges made by Zol ...A Pakistani company in Peshawar
https://www.youtube.com/watch?v=s5QsZoIGZ5U

Zaid Hamid @ BrassTacks Survival Series | Rainwater Harvesting

https://www.youtube.com/watch?v=NtWL83GJYSk&feature=youtu.be
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2262945690426896?__tn__=K-R




پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا جاری فراڈ


ایک نوجوان لندن کے ایک بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشیر تھا‘ اس نے بینک کے ساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جس کی وجہ سے وہ بیسویں صدی کا سب سے بڑا فراڈیا ثابت ہوا‘ وہ کمپیوٹر کی مدد سے بینک کے لاکھوں کلائنٹس کے اکاونٹس سے ایک‘ ایک پینی نکالتا تھا اور یہ رقم اپنی بہن کے اکاو ¿نٹ میں ڈال دیتا تھا، وہ یہ کام پندرہ برس تک مسلسل کرتا رہا یہاں تک کہ اس نے کلائنٹس کے اکاونٹس سے کئی ملین پونڈ چرا لیے، آخر میں یہ شخص ایک یہودی تاجر کی شکایت پر پکڑا گیا‘ یہ یہودی تاجر کئی ماہ تک اپنی بینک سٹیٹ منٹ واچ کرتا رہا اور اسے محسوس ہوا اس کے اکاونٹ سے روزانہ ایک پینی کم ہو رہی ہے چنانچہ وہ بینک منیجر کے پاس گیا‘ اسے اپنی سابق بینک سٹیٹمنٹس دکھائیں اور اس سے تفتیش کا مطالبہ کیا...

منیجر نے یہودی تاجر کو خبطی سمجھا ‘ اس نے قہقہہ لگایااور دراز سے ایک پاو ¿نڈ نکالا اور یہودی تاجر کی ہتھیلی پر رکھ کر بولا :
” یہ لیجئے میں نے آپ کا نقصان پورا کر دیا “

یہودی تاجر ناراض ہو گیا‘ اس نے منیجر کو ڈانٹ کر کہا :

”میرے پاس دولت کی کمی نہیں‘ میں بس آپ لوگوں کو آپ کے سسٹم کی کمزوری بتانا چاہتا تھا“

وہ اٹھا اور بینک سے نکل گیا، یہودی تاجر کے جانے کے بعد منیجر کو شکایت کی سنگینی کا اندازا ہوا ‘ اس نے تفتیش شروع کرائی تو شکایت درست نکلی اور یوں یہ نوجوان پکڑا گیا...

یہ لندن کا فراڈ تھا۔ لیکن ایک فراڈ پاکستان میں بھی ہو رہا ہے‘ اس فراڈ کا تعلق پیسے کے سکے سے جڑا ہے، پاکستان کی کرنسی یکم اپریل 1948ءکو لانچ کی گئی تھی‘ اس کرنسی میں چھ سکے تھے‘ ان سکوں میں ایک روپے کا سکہ‘ اٹھنی‘ چونی‘ دوانی‘ اکنی‘ ادھنا اور ایک پیسے کا سکہ شامل تھے‘ پیسے کے سکے کوپائی کہا جاتا تھا، اس زمانے میں ایک روپیہ 16 آنے اور 64پیسوں کے برابر ہوتا تھا...

یہ سکے یکم جنوری 1961ءتک چلتے رہے‘ 1961ءمیں صدر ایوب خان نے ملک میں اشاریہ نظام نافذ کر دیا جس کے بعد روپیہ سو پیسوں کا ہو گیا جبکہ اٹھنی‘ چونی‘ دوانی اور پائی ختم ہو گئی اور اس کی جگہ پچاس پیسے‘ پچیس پیسے‘ دس پیسے‘ پانچ پیسے اور ایک پیسے کے سکے رائج ہو گئے...

یہ سکے جنرل ضیاءالحق کے دور تک چلتے رہے لیکن بعدازاں آہستہ آہستہ ختم ہوتے چلے گئے یہاں تک کہ آج سب سے چھوٹا سکہ ایک روپے کا ہے اور ہم نے پچھلے تیس برسوں سے ایک پیسے‘ پانچ پیسے‘ دس پیسے اور پچیس پیسے کا کوئی سکہ نہیں دیکھا کیوں...؟
کیونکہ سٹیٹ بینک یہ سکے جاری ہی نہیں کر رہا، لیکن آپ حکومت کا کمال دیکھئے حکومت جب بھی پیٹرول‘ گیس اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتی ہے تو اس میں روپوں کےساتھ ساتھ پیسے ضرور شامل ہوتے ہیں۔ مثلاً آپ پیٹرول کے تازہ ترین اضافے ہی کو لے لیجئے‘ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں5 روپے 92 پیسے اضافہ کیا جس کے بعد پٹرول کی قیمت98 روپے 89 پیسے‘ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 117 روپے 43 پیسے ہو گئی ۔

اب سوال یہ ہے ملک میں پیسے کا تو سکہ ہی موجود نہیں، لہٰذا جب کوئی شخص ایک لیٹر پیٹرول ڈلوائے گاتوکیاپمپ کاکیشیر اسے87پیسے واپس کرے گا...؟ نہیں وہ بالکل نہیں کرے گا چنانچہ اسے لازماً 62کی جگہ 63 روپے ادا کرنا پڑیں گے...
یہ زیادتی کیوں ہے...؟

اب آپ مزید دلچسپ صورتحال ملاحظہ کیجئے۔پاکستان میں روزانہ 3لاکھ 20ہزار بیرل پیٹرول فروخت ہوتا ہے۔ آپ اگراسےلیٹرز میں کیلکولیٹ کریں تو یہ 5کروڑ 8لاکھ 80ہزار لیٹرز بنتا ہے۔ آپ اب اندازا کیجئے اگر پٹرول سپلائی کرنے والی کمپنیاں ہرلیٹرپر87پیسے اڑاتی ہیں تویہ کتنی رقم بنے گی... ؟

یہ 4کروڑ 42لاکھ 65ہزار روپے روزانہ بنتے ہیں....

یہ رقم حتمی نہیں کیونکہ تمام لوگ پیٹرول نہیں ڈلواتے۔صارفین ڈیزل اور مٹی کا تیل بھی خریدتے ہیں اور زیادہ تر لوگ پانچ سے چالیس لیٹر پیٹرول خریدتے ہیں اور بڑی حد تک یہ پیسے روپوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود پیسوں کی ہیراپھیری موجود رہتی ہے۔ مجھے یقین ہے اگر کوئی معاشی ماہر اس ایشو پر تحقیق کرے ‘ وہ پیسوں کی اس ہیرا پھیری کو مہینوں‘ مہینوں کو برسوں اور برسوں کو 30سال سے ضرب دے تو یہ اربوں روپے بن جائیں گے۔ گویاہماری سرکاری مشینری 30 برس سے چند خفیہ کمپنیوں کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا رہی ہے اور حکومت کو معلوم تک نہیں...

ہم اگر اس سوال کا جواب تلاش کریں تو یہ پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا اسکینڈل ثابت ہوگا...

یہ بھی ہو سکتا ہے اس کرپشن کا والیم ساڑھے چار کروڑ روپے نہ ہولیکن اس کے باوجود یہ سوال اپنی جگہ موجود رہے گا کہ جب اسٹیٹ بینک پیسے کا سکہ جاری ہی نہیں کررہا تو حکومت کرنسی کو سکوں میں کیوں ماپ رہی ہے اور ہم ”راونڈ فگر“ میں قیمتوں کا تعین کیوں کرتے ہیں...؟

ہم 62روپے 13پیسوں کو 62روپے کر دیں یا پھر پورے 63روپے کر دیں تا کہ حکومت اور صارفین دونوں کو سہولت ہو جائے، حکومت اگر ایسا نہیں کر رہی تو پھر اس میں یقیناً کوئی نہ کوئی ہیرا پھیری ضرور موجود ہے کیونکہ ہماری حکومتوں کی تاریخ بتاتی ہے ہماری بیوروکریسی کوئی ایسی غلطی نہیں دہراتی جس میں اسے کوئی فائدہ نہ ہو۔

٭٭٭٭٭
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2263184123736386?__tn__=K-R



 اقبال کا روحانی تصور انقلاب کیا ہے... اقبال کی نظر میں تبدیلی کسے کہتے ہیں




https://www.facebook.com/watch/?v=359090424797892
 

اقبال کا روحانی تصور انقلاب کیا ہے... اقبال کی نظر میں تبدیلی کسے کہتے ہیں
https://www.facebook.com/watch/?v=359090424797892

July 10th, 2019

 ھماری ٹیم آپکو آنے واے سخت وقتوں کے تیار کر رھی ھے۔ سمجھدار لوگ نصیحت لیں گے، صرف بدنصیب اسکو مذاق میں اڑایں گے۔
اللہ آپ سب کی حفاظت کرے مگر کبھی خود بھی کچھ کریں


https://www.facebook.com/watch/?v=649995332072714

چلو یارو، کمینے ھندوؤں کو رونے دو، ھم اب سیریس بات کریں۔۔۔
اس ویڈیو کو دیکھیں اور سیکھیں۔ ھماری ٹیم آپکو آنے واے سخت وقتوں کے تیار کر رھی ھے۔ سمجھدار لوگ نصیحت لیں گے، صرف بدنصیب اسکو مذاق میں اڑایں گے۔
اللہ آپ سب کی حفاظت کرے مگر کبھی خود بھی کچھ کریں

https://www.facebook.com/watch/?v=649995332072714

July 9th, 2019

مریم صفدر اورفریال تالپور، یہ دو بڈھی جادوگرنیاں اور خون آشام چڑیلیں ہیں کہ جنہیں ناجانے کیوں ہماری عدالتیں اور نیب عورت ہونے کی وجہ سے غیر معمولی ڈھیل اور آزادی دیئے ہوئے ہیں

 

 مریم صفدر اورفریال تالپور، یہ دو بڈھی جادوگرنیاں اور خون آشام چڑیلیں ہیں کہ جنہیں ناجانے کیوں ہماری عدالتیں اور نیب عورت ہونے کی وجہ سے غیر معمولی ڈھیل اور آزادی دیئے ہوئے ہیں۔
یہ اپنے خاندان کے مردوں سے زیادہ بڑی ڈکیت اور خطرناک ہیں۔

چیئرمین نیب فرماتے ہیں کہ فریال تالپور کو عورت ہونے کی وجہ سے گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
ان سے میرا سوال ہے کہ کیا قانون شریعت میں، آئین پاکستان میں اور نیب کے قوانین میں چوراور ڈاکوعورتوں کیلئے عام معافی ہے، نرمی کرنے کا حکم ہے، الگ قوانین ہیں۔۔۔؟

مریم صفدر نے نہ صرف اپنے پورے خاندان کے ساتھ ملکر ملک و قوم پر ڈاکے مارے، بلکہ خود سپریم کورٹ میں بدترین توہین عدالت، جھوٹ اور فراڈ کی مرتکب ہوئی کہ جب ”کیلیبری فونٹ“ کا سکینڈل سامنے آیا۔
وہ آج بھی آزاد گھوم رہی ہے، سارے گناہ معاف ہیں، ریاست پر حملے جاری ہیں۔

عورت اگر قاتل ہو تو کیا اس لیے معاف کردی جائے گی کہ عورت ہے؟
عورت اگر ملک و قوم کی غدار ہو توکیا اس لیے معاف کردی جائے گی کہ عورت ہے؟
عورت اگر ڈاکو اور معاشی دہشت گرد ہے توکیا اس لیے معاف کردی جائے گی کہ عورت ہے؟
تو پھر جیلوں میں دیگر عورتوں کو کیوں رکھا ہوا ہے، ان کو بھی رہا کریں۔

مریم صفدر کی جانب سے نیب کی عدالت پر شدید فحش الزامات لگنے کے بعد اب دو ہی صورتیں ہیں۔
مریم کو گرفتار کرکے ضمانت منسوخ کی جائے، اور اعلیٰ عدالتیں مقدمے کو آگے چلائیں۔
یا پھر اس پورے خاندان کو گرفتارکرکے ایک مرتبہ پھر شروع سے مقدمہ چلایا جائے۔ اوراب کی دفعہ انہیں کسی قسم کی ضمانت نہ دی جائے۔

اچھی طرح یاد رکھیں کہ ضمانت ملزم یا مجرم کا حق نہیں ہے، بلکہ ایک سہولت ہے۔ اگر سہولت کا ناجائز استعمال کیا جائے، جیسا کہ کیا جارہا ہے، تو پھر ملزم یا مجرم کو سلاخوں کے پیچھے ہی رکھا جاتا ہے۔
اب حکومت، فوج اور عدلیہ کو ان ڈاکوﺅں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنی ہی پڑے گی۔

مریم صفدر اب بغاوت کی حد تک پہنچ چکی ہے۔ اس دن ٹول پلازہ پر اس کی 80 گاڑیوں نے بدمعاشی کرتے ہوئے ریاست پاکستان کو ٹول دینے سے بھی انکار کیا، براہ راست فوج اور عدلیہ کو بغاوت کی دھمکیاں دی رہی ہے، دشمن طاقتوں سے مدد مانگ رہی ہے۔
اس کو ہر حال میں سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے۔

عمران خان کو میں نصیحت کروں گا کہ ہوش میں آﺅ!
تمہاری معاشی ٹیم تمہارے خلاف ملک میں بغاوت برپا کروا دے گی۔ جس قدر شرمناک اور کمر توڑ ٹیکس لگائے جارہے ہیں ان کے ہوتے ہوئے حکومت کو خراب کرنے کیلئے سیاسی اپوزیشن کی کوئی حاجت ہی نہیں رہ گئی ہے۔

پاکستان کی تاریخ میں بھی، اورعالمی تاریخ میں بھی بڑے بڑے طاقتور بادشاہ اور حکومتیں صرف اس لیے تباہ ہوئیں کہ انہیں یہ تکبر تھا کہ وہ ریاستی طاقت کے ذریعے عوام کے غم و غصے کوکچل سکتے ہیں۔
ناجائز ٹیکس، مہنگائی اور بھوکی عوام بڑے بڑے طاقتور حکمرانوں اور حکومتوں کے تختے الٹ چکی ہے۔

عمرانحکومت سے لوگوں کی تین توقعات تھیں۔
-1 چوروں اور ڈاکوﺅں کو سلاخوں کے پیچھے کریں گے۔
-2 لوٹا ہوا مال واپس لاکر ملک کو خوشحال کریں گے۔
-3 پاکستان کو ریاست مدینہ کے مطابق فلاحی ریاست بنائیں گے۔
کیا ان میں سے کوئی ایک کام بھی پچھلے ایک سال میں ہوا ہے؟؟؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2260096774045121?__xts__%5B0%5D=68.ARDVOELhnpVlqOGwIEHE0e8Rgw0pblMO1wxBfFBviE5_uqIwyrcpYiragVrWUwFg67D9q0y5PM5EJBIQ3a2b93tDxOPD1eqU_NPFMn9AePcENjl1uInvTzxQw3AVVV2Z6xnn66mii_ZSaNSo7UE9oTrj7PRFjibAMU4JXLz-sRa0JTo01hyYTabqFr0cfPM573PyJwp5Dd9-HmjqJzFDhF0vXrZ1v05rWacwIUHPo-X7iqcbzMDp4dG8bCmJ8vMAvrJ7Z2xS-GENbS_a-tB-qysAuqKGAUHwrv66IOOjfPjtV9zzlNeidjkZ6A6DGWEC4T7ZSNZ6qIY_lejUk3zuSA&__tn__=-R



 کمال کے حکمران ھیں۔ پوری دنیا سے بھیک مانگ رھے ھیں، قرض کے لیے ملک و قوم کو گروی رکھ کر خون نچوڑ رھے ھیں غریب کا خون چوس لیا کہ سود خور کو سود کی قسطیں دینی ھیں مگر نہ سود بند کرتے ھیں نہ شریعت نافذ کرتے ھیں نہ چور کے ھاتھ کاٹتے ھیں ۔۔

اللہ سے جنگ کر کے خوشحالی مانگتے ھیں۔



‏کمال کے حکمران ھیں۔ پوری دنیا سے بھیک مانگ رھے ھیں، قرض کے لیے ملک و قوم کو گروی رکھ کر خون نچوڑ رھے ھیں غریب کا خون چوس لیا کہ سود خور کو سود کی قسطیں دینی ھیں مگر نہ سود بند کرتے ھیں نہ شریعت نافذ کرتے ھیں نہ چور کے ھاتھ کاٹتے ھیں ۔۔
اللہ سے جنگ کر کے خوشحالی مانگتے ھیں۔
‏سودی نظام اور ظالمانہ ٹیکسوں کی وجہ سے پورے ملک میں افراتفری ھے، ہڑتالیں شروع ھیں، لوگ سڑکوں پر آ رھے ھیں، معیشت کا پہیہ رک رھا ھے مگر غریب ترین مسکینوں پر بھی ٹیکس پر ٹیکس لگا کر خون ھی چوس لیا۔
حکمران اللہ سے ڈریں۔ اس ظلم کا حساب دنیا اور آخرت میں سخت ھوتا ھے۔
‏شریعت نافذ کرنے میں خیر ھے۔ اسکے بغیر نہ یہ قوم ٹھیک ھو گی نہ معیشت۔
چور کے ھاتھ کاٹنے کا حکم ھے، ذرداری اور نواز کے ھاتھ کاٹ دیں۔ باقی سارے چور خود مال لا کر واپس کریں گے۔
کر کے دیکھ لیں۔
ورنہ ظالمانہ ٹیکس لگاتے رھیں قوم پر۔ قوم آپ کو گالیاں بھی دے گی اور ہڑتال بھی کرے گی۔
‏اللہ اور اسکے رسول سے جنگ کر کے خوشحالی نھیں، ذلت و مسکینی آتی ھے۔ سود اور ربا سے اللہ کا کرم اور فضل اٹھا لیا جاتا ھے۔ کوی سکیم، کوی تدبیر کام نھیں آتی۔۔۔ صرف غربت و مسکینی و ذلت ھے اس میں۔
زکوٰۃ کا نظام بابرکت ھے، انکم ٹیکس حرام اور کافرانہ ھے۔
مگر یہ پاگل کفر میں گم ھیں

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2260345887353543/?type=3&theater

July 8th, 2019

There will only be one response from Pakistan & the Muslim world towards India -- #GhazwaeHind 

The final war for the liberation of #Kashmir & #India....so be it...


https://www.facebook.com/watch/?v=423533691835699

There will only be one response from Pakistan & the Muslim world towards India -- #GhazwaeHind
The final war for the liberation of #Kashmir & #India....so be it...
With Hindu Zionists hell bent on igniting it, we are ready to respond in kind....
they have started it already!

https://www.facebook.com/watch/?v=423533691835699

July 7th, 2019

This swine deserves a treason case for this most dangerous subversion of Pakistan, our founding fathers & ideology


https://www.facebook.com/watch/?v=487028112131425

This swine deserves a treason case for this most dangerous subversion of Pakistan, our founding fathers & ideology.
"Pakistan was created by CIA/MI6, religious extremism & hatred for Hindus was injected by QuaideAzam & he was greedy & in a hurry to become Governor General"..

His Pakistani Nationality should be Revoked and he should join Adnan Sami in India to meet his miserable fate.
Such bastards do not deserve to live and die in this sacred land. He must be exiled & passport revoked.

He also says that Migration could have been stopped..what does this mean ? Millions of Muslims who moved to Pakistan should have been stopped in India to continue to live under Hindu rule?
He insults the famous quote of Quaid that Pak was created when first Hindu became Muslim

https://www.facebook.com/watch/?v=487028112131425

July 6th , 2019


کہتا ہے زمانے سے یہ درویش جواں مرد
جاتا ہے جدھر بندہ حق تو بھی ادھر جا




فتنوں کے اس دور میں انسان کس کی بات سنے، کس پر اعتبار کرے، کس کی اطاعت کرے، کس سے ہدایت لے؟
بابا اقبالؒ اس مسئلے کا حل یہ بتاتے ہیں کہ ”مرد آزاد“ تلاش کرو۔
کہتا ہے زمانے سے یہ درویش جواں مرد
جاتا ہے جدھر بندہ حق تو بھی ادھر جا

دین اسلام کا مقصد ہی یہی ہے کہ ”مرد غلام“ کو ”مرد آزاد“ بنایا جائے، کہ یہی مقصود فطرت ہے اور یہی رمرز مسلمانی۔
مرد غلام پیوستہ زمیں پہ مجبور و بے کس ہوتا ہے، جبکہ مرد آزاد وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل دیتا ہے۔
مرد غلام کرگس کے جہاں میں، جبکہ مرد آزاد شاہیں پرواز ہے۔

مرد آزاد اور مرد غلام کی پہچان کیا ہے؟
مرد آزاد کہتا ہے کہ ہم ایک براعظم توڑ کر اسلامی ریاست بنائیں گے۔
مرد غلام کہتا ہے کہ ہندو اور مسلمان ایک ہی قوم ہیں اور ہندوستان ان کا وطن۔

مرد آزاد کہتا ہے کہ پاکستان کا آئین قرآن و سنت ہوگا، شریعت و سنت نبویﷺ کا نفاذ ہوگا، اسلامی فلاحی ریاست ہوگی، امت مسلمہ کی محافظ ریاست بنے گی۔
مرد غلام کہتا ہے کہ انگریزوں کا بنایا ہوا اینگلو سیکسن قانون رہے گا، سود و رباءکا نظام ہوگا، ناپاک جمہوری غلاظت ہوگی۔

مرد آزاد کہتا ہے کہ سیدی رسول اللہﷺ کی احادیث و احکامات کے مطابق قوم کی عسکری حکمت عملی ”غزوہ ہند“ کی بنیاد پر ہوگی۔
مرد غلام کہتا ہے کہ مشرک بھارت سے لڑنا ناممکن ہے، ”امن کی آشا“ کے ساتھ سر جھکا کر دفاعی خرچ میں کمی کرکے، ہمسائے کے ساتھ سرحدیں کھول دیں۔

مرد آزاد کہتا ہے کہ مشرک بھارت کے فتنے کا ایک ہی علاج ہے کہ اس کافر ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے نہ صرف کشمیر کو آزاد کرانا ہے بلکہ ہندوستان کے مسلمانوں کو بھی اس ظلم سے بچانا ہے۔
مرد غلام کہتا ہے کہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ تسلیم کرلو، جو کرنا پڑے کرو، مگر بھارت سے جنگ نہ کرنا۔

مرد آزاد کہتا ہے کہ افغانستان کو پاکستان میں ضم کرلو۔ واخان کی پٹی کو پاکستان میں شامل کرلو۔
مرد غلام کہتا ہے کہ سرحدیں بند کرکے لاکھوں افغان مہاجروں کو افغانستان کی قتل گاہوں میں دھکیل دو۔

مرد آزاد کہتا ہے کہ پاکستان اسلامی ملکوں کے ایک عسکری بلاک کی قیادت کرے۔
مرد غلام کہتا ہے کہ تم اپنی فکر کرو، تمہیں امت مسلمہ کی کیا پڑی ہے؟

مرد آزاد کہتا ہے کہ زکوٰة کا نظام نافذ کرو۔
مرد غلام کہتا ہے کہ مسلمانوں کی آمدن پر ٹیکس لگاﺅ۔

مرد آزاد کہتا ہے کہ چوروں اور ڈاکوﺅں کے ہاتھ کاٹ دو۔
مرد غلام کہتا ہے کہ ان سے تھوڑی سی رقم لے کر انہیں معاف کردو۔

مرد آزاد کہتا ہے کہ خوارج اور زمین میں فساد پھیلانے والوں کے ہاتھ اور پاﺅں مخالف سمتوں سے کاٹ کر سولی چڑھا دو۔
مرد غلام کہتا ہے کہ سزائے موت پر پابندی لگادو۔

مرد آزاد کہتا ہے کہ سیدی رسول اللہﷺ کے دیئے ہوئے نظام معیشت کے تحت ملکی خزانوں اور وسائل کی نجکاری حرام ہے۔
مرد غلام کہتا ہے کہ ریاست کے سارے خزانے اور صنعتیں فروخت کردو۔

مرد آزاد کہتا ہے کہ ملکی دفاع کو مضبوط تر کرو کہ قرآن فرماتا ہے کہ جو تم اس راہ میں خرچ کرو گے وہ کبھی ضائع نہیں جائے گا۔
مرد غلام کہتا ہے کہ دفاعی اخراجات میں کمی کرو اور اپنی عزت اور غیرت کا سودا کرتے ہوئے دین کی بے حرمتی برداشت کرتے رہو۔

مرد آزاد کہتا ہے کہ میں یہ کرکے رہوں گا۔۔۔!
مرد غلام کہتا ہے کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔؟

مرد آزاد ہو تو غلام قوم کو بھی ”قوم آزاد“ بنا دیتا ہے۔ مرد غلام ہو تو آزاد قوم کو بھی ”قوم غلام“ بنا دیتا ہے۔
امت و پاک سرزمین کا المیہ ہی یہی ہے کہ: ”زاغوں کے تصرف میں ہیں عقابوں کے نشیمن“۔ یعنی جس قوم کی قیادت شیروں و دلیروں نے کرنی تھی، آج وہ بے غیرت اور بزدل حکمرانوں کے ہاتھ ذلیل و رسوا ہورہی ہے۔

ریاست مدینہ، سڑکوں، پلوں اور ہسپتالوں کی تعمیر کا نام نہیں ہے، بلکہ ایک ایسی زندہ اور غیور قوم پیدا کرنے کا نام ہے کہ جس کے شیر دلیر مرد آزاد نگاہ بلند بھی ہوں، سخن دلنواز بھی رکھتے ہوں، جاں پرسوز بھی ہوں کہ جن سے لیا جائے گا کام دنیا کی امامت کا!!!

کیا ایسے مرد آزاد، مرد غلاموں کی قیادت میں پیدا ہوسکیں گے۔۔۔؟

اگر نہ ہو نگاہ تو میرے حلقہءسخن میں نہ بیٹھ
کہ نکتہ ہائے خودی ہیں مثل تیغ اصیل۔۔۔!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2253806501340815?__xts__%5B0%5D=68.ARA-YTcLgkD5A--6YQsXWDOpSLLXwmdhZyObvfDgqXCRMQLKZse1bl5BhDbmycAjNzSdgwj87HPQQvFu1bmX31nyYwOE4Qzv-3xci-pXH3o1k2twU_c6rWtMZW3B1Doo4m0AfbUxNsEPx_fHO_vVD8ApZoB7Wn8TsS6sI0pf1N4wo34Uqhs6JJw1fNJ6lh86Dd0G9nga7TFXDtjq9ajiUE-Zzx0MkWOE_F2bJwKoezZgVtOZKsTeLttxODBmcBNvzSVvSGafgWm5fEp_fKffr_3DESQigVO9phF2MUQ_u8qNp-kyQ_mrRWAb50A1jbqpJ7cmDiFM-agFzOUDBw1IFQ&__tn__=K-R







Who are the free men and who are the slaves....?


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775/2253815664673232/?type=3&__xts__%5B0%5D=68.ARAyoUfoGuVdBrivAWOE7IPzf1aNP_ItOiBstA398SXi4kx12q-QgdPgrp5-h6PF2X1sgioxmn-8TDtIeMjn8Uq9EstLZGdv1rdDd85sUzOWZK-XcF0hQXbCdMHMDJE3tFkgDRQdl-AosW9IYoKcTRO_mG8lQNg8Ab7VtzT6K3t1qUjsVNvvVPNiL4M0WpUuNrbK_BOd6WZiilpzSJa6umNWnomod3Bdl8Vyi59AQn_yrGO3j0DuJ9f41Zt7rm1csw3pMlL5-b7KrNBExLTJMOX3sSWf7Z3t0b3Bdn11etQMYDWJ8ASjA4TZ9msDlvB65Fj4I_xrDd3xyYGfBiKIaoP7Zw&__tn__=-R





کرم یافتہ لوگ


واصف علی واصف صاحب نے لکھا ہے جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔

کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔ بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔ اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔ بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔سِمپل بات کرے گا۔ میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص!! غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کر دیتا ہے۔

"جس پر کرم ہوا ہے نا، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا"

یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے۔ وہ اور کرم کرے گا۔

میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔ حق سے زیادہ دیتا ہے۔ اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔ اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔ *اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کر دیا کرو۔* نئیں تو کیا ہو گا؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا! دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔

دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔جب زندگی کے معاملات اڑ جائیں سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اڑاۓ ہوۓ ہیں ۔
"آسانیاں دو آسانیاں ملیں گی"

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2254721354582663?__xts__%5B0%5D=68.ARASEXqtX0_jwWxJI0ErMek-LoF4oizdyrFu_7A7hUh_V0CIMya7l1bEmFZtdYkiJDhMlJjeCAGNfl_1O9hkNlGXrwrDhy6KSMx-83-sehPqo8ORo6ftR-FtqyupD-epak4AhfY8d3fUMaEUBrvQWIpb4pUWF4vFMPd0yBqIXuibc4iN4HGh7cnkBDsNM7GMkzALsyehBOgw6l83X6TZfyeLEtNC6isq_EWkJDFzBleueVs0NIhMUvVHSlaIsrlN0fOsranRuev-h43NVsHFxAbscWFbmRz7shE2beEPm_0Qy_Z5exJ4IN6NSgkvl83OtQ3Uh8pdwcUi0b36XKIeOw&__tn__=-R


July 4th, 2019

Most powerful analysis on Information warfare against Pakistan and role of media traitors.....
watch this seriously....


https://www.youtube.com/watch?v=DRbeKE3qDZA&feature=youtu.be&fbclid=IwAR0nx0eIzDatIb5KTmi8yimzPIuG13eVJV_MBnpBhEQ_8HOyzWvCWhGeEsA

Most powerful analysis on Information warfare against Pakistan and role of media traitors.....
watch this seriously....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts

/2248914911829974?__xts__%5B0%5D=68.ARAKvxG7v02Gn7lppLcL4D1oSen7BKWKh41FLCRrQqM-qQf_WhpeXbQPA_eaC_Ia98zXoEN3EtwGrW3Aejhk0SfT_OoLrUrV7jS6wWcsfxgKSNyBABNbjrXx68oMZ-9Imx-vll8GJ7RJbTp-ZR21pqjjUDb4kvQxtCTtH1Ua3Ogko4WL_Nck0KxKEDBmPReLdf07D5hX38wQ1Lvo1I92k-PlC_RZ65XtwcADvwmQ7sO9LZcFdGVh1pmntTfn3jpRlOD0lzc0fvi2652n1pJNK3vA9f3-nEbS91AyJHUhdjJeZslQBxssNS_UihGqom99VTeSx9x94kWEEP9ppLZaKWf88g&__tn__=-R



How media terrorists are destroying us from within....the dangerous subversion through Information warfare...



https://www.facebook.com/watch/?v=2394540644155060

Our azaan on Bol News.....How media terrorists are destroyng us from within....the dangerous subversion through Information warfare...

https://www.facebook.com/watch/?v=2394540644155060

July 2nd, 2019



افغانستان کی پاکستان میں مداخلت کی تاریخ

تحریر شاہدخان

پی ٹی ایم بضد ہے کہ میچ میں اگر افغانیوں نے چند پاکستانیوں کو مار بھی دیا تو کون سی قیامت آگئی۔ پاکستان اپنے کیے کی سزا بھگت رہا ہے جو اس نے افغانستان میں آج تک کیا!

پاکستان نے کیا یا افغانستان نے؟

آئیں آج آپ کو اس کا تسلی بخش جواب دیں۔

30 ستمبر 1947ء کو افغانستان دنیا کا واحد ملک بنا جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کے خلاف ووٹ دیا۔

ستمبر 1947ء میں ہی افغان حکومت نے کابل میں افغان جھنڈے کے ساتھ " پشتونستان" کا جعلی جھنڈا لگا کر آزاد پشتونستان تحریک کی بنیاد رکھی۔

47ء میں ہی افغان ایلچی نجیب اللہ نے نوزائیدہ مسلمان ریاست پاکستان کو فاٹا سے دستبردار ہونے اور سمندر تک جانے کے لیے ایک ایسی راہداری دینے کا مطالبہ کیا جس پر افغان حکومت کا کنٹرول ہو بصورت دیگر جنگ کی دھمکی دی۔
قائداعظم محمد علی جناح صاحب نے اس احمقانہ مطالبے کا جواب تک دینا پسند نہ کیا۔

1948ء میں افغانستان نے " قبائل " کے نام سے ایک نئی وزارت کھولی جس کا کام صرف پاکستان کے قبائلیوں کو پاکستان کے خلاف اکسانا تھا۔

48ء میں افغانستان میں پاکستان کے خلاف پرنس عبدلکریم بلوچ کے دہشت گردی کے ٹریننگ کمیپ بنے۔

1949ء میں روس کی بنائی ہوئی افغان فضائیہ کے طیاروں نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ایسے پمفلٹ گرائے جن میں قبائلی عوام کو پشتونستان کی تحریک کی حمایت کرنے پر ابھارنے کی کوشش کی گئی تھی۔

12 اگست 1949ء کو فقیر ایپی نے باچا خان کے زیر اثر افغانستان کی پشتونستان تحریک کی حمایت کا اعلان کیا۔ افغان حکومت نے پرجوش خیر مقدم کیا۔

31 اگست 1949ء کو کابل میں افغان حکومت کے زیر اہتمام ایک جرگہ منعقد کیا گیا جس میں باچا خان اور مرزا علی خان عرف فقیر ایپی دونوں نے شرکت کی۔ اس جرگے میں ہر سال "31 اگست" کو یوم پشتونستان منانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسی جرگہ میں پاکستان کے وجود کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا۔

افغانستان کی پشت پناہی میں فقیر ایپی نے 1949ء میں پاکستان کے خلاف پہلی گوریلا جنگ کا آغاز کیا۔ اس کے جنگجو گروپ کا نام غالباً "سرشتہ گروپ" تھا۔
اس کی دہشت گردانہ کاروائیاں وزیرستان سے شروع ہو کر کوہاٹ تک پھیل گئیں۔
فقیر ایپی نے چن چن کر ان پشتون عمائدین کو قتل کیا جنہوں نے ریفرنڈم میں پاکستان کے حق میں رائے عامہ ہموار کی تھی۔

49ء میں افغانستان نے اپنی پوری فورس اور لوکل ملیشیا کے ساتھ چمن کی طرف سے پاکستان پر بھرپور حملہ کیا۔ جس کو نوزائیدہ پاک فوج نے نہ صرف پسپا کیا بلکہ افغانستان کے کئی علاقے چھین لیے۔
جو افغان حکومت کی درخواست پر واپس کر دئیے گئے۔

1954ء میں ایپی فقیر کے گروپ کمانڈر " مہر علی " نے ڈپٹی کمشنر بنوں کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے پاکستان سے وفاداری کا اعلان کیا جس کے بعد اس تحریک کا خاتمہ ہوا۔

50ء میں افغانستان نے انڈیا کے ساتھ دوستی کا معاہدہ کیا جس کا ایک نقاطی ایجنڈہ تھا کہ پاکستان کو کسی بھی طرح گھیر کر ختم کرنا ہے۔

ستمبر 1950 میں افغان فوج نے بغیر وارننگ کے بلوچستان میں دوبندی علاقے میں بوگرہ پاس پر حملہ کردیا۔ جس کا مقصد چمن تا تاکوئٹہ ریلوے لنک کو منقطع کرنا تھا۔ ایک ہفتے تک پاکستانی و افغانی افواج میں جھڑپوں کے بعد افغان فوج بھاری نقصان اٹھاتے ہوئے پسپا ہوگئی۔ اس واقعہ پر وزیر اعظم لیاقت علی خان نے افغان حکومت سے شدید احتجاج کیا۔

16 اکتوبر 1951 کو ایک افغان قوم پرست دہشتگرد "سعد اکبر ببرج" مردود نے پاکستان کے پہلے وزیراعظم قائد ملت لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں گولی مار کرشہید کردیا۔ یہ قتل افغان حکومت کی ایماء پر ہوا تاہم عالمی دباو سے بچنے کے لیے کسی بھی انوالومنٹ سے انکار کردیا۔
لیاقت علی خان کی شہادت پاکستان میں دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کا پہلا واقعہ تھا یعنی پاکستان میں دہشتگردی کا آغاز افغانستان نے کیا۔

6 جنوری 1952 کو برطانیہ کے لیے افغانستان کے ایمبیسڈر "شاہ ولی خان" نے بھارت کے اخبار "دی ہندو" کو انٹرویو دیتے ہوۓ یہ ہرزہ سرائی کی کہ "پشتونستان میں ہم چترال، دیر، سوات، باجوڑ، تیراہ، وزیرستان اور بلوچستان کے علاقے شامل کرینگے"

26 نومبر 1953 کو افغانستان کے کےنئے سفیر "غلام یحیی خان طرزی" نے ماسکو روس کا دورہ کیا جس میں روس (سوویت اتحاد) سے پاکستان کے خلاف مدد طلب کی۔ جواباً انہوں نے افغانستان کو مکمل مدد کی یقین دہانی کروائی۔

28 مارچ 1955 میں افغانستان کے صدر "داؤد خان" نے روس کی شہ پا کر پاکستان کے خلاف انتہائی زہر آمیز تقریر کی جس کے بعد 29 مارچ کو کابل، جلال آباد اور کندھار میں افغان شہریوں نے پاکستان کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا آغاز کردیا جس میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی گئی اور پاکستانی پرچم کو اتار کر اس کی بے حرمتی کی گئی۔ جس کے بعد پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیے اور سفارتی عملے کو واپس بلا لیا۔

55ء میں سردار داؤود وغیرہ نے پاکستان کے بارڈر پر بہت بڑے بڑے کھمبے لگائے جن پر اسپیکر لگا کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جاتا تھا۔
یہ غالباً افغانستان کی پاکستان کے خلاف پشتونوں کو بھڑکانے کے لیے پہلی ڈس انفارمیشن وار تھی جس میں ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا۔ اس کی جدید ترین شکل ڈیوہ اور مشال ریڈیو ہیں جنہوں نے پی ٹی ایم کو جنم دیا۔

مئی 1955ء میں افغان حکومت نے افغان فوج کو متحرک ہونے کا حکم دے دیا۔ جس پر جنرل ایوب خان نے نے بیان جاری کیا کہ " اگرافغانستان نے کسی قسم کی جارحیت کا ارتکاب کیا تو اسے وہ سبق سکھایا جائے گا جو وہ کھبی نہ بھول سکے"۔ جس کے بعد وہ رک گئے۔
انہی دنوں افغانستان کے لیے روس کے سفیر "میخائل وی۔ ڈگٹائر" نے جنگ کی صورت میں افغانستان کو مکمل عسکری امداد کی یقین دہانی کرائی۔

نومبر1955ء میں چند ہزار افغان مسلح قبائلی جنگجووں نے گروپس کی صورت میں 160 کلومیٹر کی سرحدی پٹی کے علاقے میں بلوچستان پر حملہ کر دیا۔ پاک فوج سے ان مسلح افغانوں کی چھڑپیں کئی دن تک جاری رہیں۔

مارچ 1960ء میں افغان فوج نے اپنی سرحدی پوزیشنز سے باجوڑ ایجنسی پر مشین گنوں اور مارٹرز سے گولی باری شروع کر دی۔ جس کے بعد پاکستانی ائیر فورس کے 26 طیاروں نے افغان فوج کی پوزیشنز پر بمباری کی۔

28 ستمبر 1960 کو افغان فوج نے چند ٹینکوں اور انفینٹری کی مدد سے باجوڑ ایجنسی پر حملہ کردیا۔
پاکستان آرمی نے ایک مرتبہ پھر افغان فوج کو بھاری نقصان پہنچاتے ہوۓ واپس دھکیل دیا۔

1960ء کے دوران پاکستانی فضائیہ کی افغان فوج پر بمباری وقفے وقفے سے جاری رہی۔

1960ء میں ہی افغانستان میں پاکستان کے خلاف شیر محمد مری کے دہشت گردی کے ٹریننگ کیمپس بنے۔

مئی 1961ء میں افغانستان نے باجوڑ، جندول اور خیبر پر ایک اور محدود پیمانے کا حملہ کیا۔
اس مرتبہ اس حملے کا مقابلہ فرنٹیر کور نے کیا اور اس دفعہ بھی پاکستانی فضائیہ کی بمباری نے حملے کا منہ موڑ دیا۔
افغان حکومت نے حملے کی حقیقت سے انکار کردیا۔

جولائی 1963ء میں ایران کے بادشاہ رضاشاہ پہلوی کی کوششوں سے پاکستان و افغانستان نے اپنی سرحدیں کھول کر تعلقات بحال کر لیے۔
اس کے بعد دو سال تک امن رہا۔

1965ء میں انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا تو افغانستان نے موقع غنیمت جان کر دوبارہ مہند ایجنسی پر حملہ کر دیا۔
لوگ حیران رہ گئے کہ انڈیا نے افغانستان کی طرف سے کیسے حملہ کر دیا ہے۔ بعد میں پتہ چلا کہ یہ افغانیوں نے کیا ہے۔ اس حملے کو مقامی پشتونوں نے پسپا کر دیا۔

1970ء میں افغانستان نے اے این پی والوں کے " ناراض پشتونوں" اور بلوچوں کے ٹریننگ کیمپس بنائے۔ عدم تشدد کے نام نہاد علمبردار اجمل خٹک اور افراسیاب خٹک ان کیمپس کا حصہ تھے۔

1971ء میں جب کے جی بی انڈیا کے ساتھ ملکر پاکستان کو دولخت کر رہی تھی تو اس کے ایجنٹ افغانستان میں بیٹھا کرتے تھے۔
اس وقت افغانی اعلانیہ کہا کرتے تھے کہ دو ہونے کے بعد اب پاکستان کے چار ٹکڑے ہونگے۔

1972ء میں اے این پی کے اجمل خٹک نے افغانستان کی ایماء پر دوبارہ پشتونستان تحریک کو منظم کرنے پر کام شروع کر دیا۔

تاہم اس وقت تک افغانستان کو اندازہ ہوچکا تھا کہ پشتونستان تحریک بری طرح سے ناکام ہوچکی ہے اس لیے اس نے اب بھارت کے ساتھ مل کر "آزاد بلوچستان" تحریک کو بھڑکانا اور بلوچ علیحدگی پسندوں کی عسکری تربیت شروع کردی۔ تاہم پشتونستان کے نام پر بھی افغان تخریب کاریاں جاری رہی۔

افغانستان کی طرف سے مسلسل سازشوں اور پاکستان مخالف سرگرمیوں کے بعد بالآخرپاکستان کے وزیراعظم ذوالفقار بھٹو نے پہلی مرتبہ جواباً افغانستان کے خلاف منظم خفیہ سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

1973ء میں پشاور میں افغان نواز عناصر نے پشتونستان تحریک کے لیے "پشتون زلمی" کے نام سے نئی تنظیم سازی کی۔

1974ء میں افغانستان نے " لوئے پشتونستان" کا ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ تصویر پوسٹ کے ساتھ ہے۔

فروری 1975ء میں افغان نواز تنظیم "پشتون زلمی" نے خیبرپختونخواہ کے گورنر حیات خان شیرپاو کو بم دھماکے میں شہید کردیا۔
(بحوالہ کتاب "فریب ناتمام" از جمعہ خان صوفی)

28 اپریل 1978ء میں روسی پروردہ کمیونسٹ جماعت "پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان" نے روسی اسلحے اور چند روسی طیاروں کی مدد سے کابل میں بغاوت برپا کردی جسے "انقلاب ثور" کا نام دیا گیا۔
اس کے نتیجے میں صدر داؤد سمیت ہزاروں افغانوں کو بیدردی سے ہلاک کردیا گیا اور افغانستان پر کمیونسٹ حکومت قائم کردی گئی۔
کمیونسٹ صدر نجیب نے اقتدار سنبھالتے ہی " لوئے پشتونستان" کی عام حمایت کا اعلان کردیا۔

1979ء میں افغان عوام کمیونسٹ حکومت کے خلاف پوری طاقت سے کھڑے ہوگئے اور کمیونسٹ نجیب ہزاروں افغانوں کا قتل عام کرنے کے باوجود عوامی انقلاب کو روک نہ سکا۔ اپنی حکومت کو خطرے میں دیکھ کر نجیب نے روس کو افغانستان پر حملہ کرنے کی دعوت دے دی۔
24 دسمبر 1979ء کو روس نے افغانستان پر حملہ کردیا۔
روسی پورے افغانستان کو روندتے ہوئے تورخم بارڈر تک پہنچ گئے اور اعلان کیا کہ وہ دریائے سندھ کو اپنا بارڈر بنائیں گے۔
یعنی بلوچستان اور کے پی کو لے لینگے۔

روسی و افغان کمیونسٹ افواج نے افغانستان میں قتل و غارت کا وہ بازار گرم کیا جسکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔پاکستان نے اس موقع پر تیس لاکھ سے زیادہ افغانوں کو پناہ اور تحفظ دیا اور روس کے خلاف برسرپیکار افغان مجاہدین کی مکمل مدد کی۔

1980ء میں افغانستان میں پیپلز پارٹی کی الذولفقار نامی دہشت گرد تنظیم کے ٹریننگ کیمپس بنے۔ اسی تنظیم نے مبنیہ طور پر پاکستان کے صدر جنرل ضیاء الحق کو پاک فوج کے سترہ جرنیلوں سمیت شہید کر دیا۔

79ء سے 89ء تک روسی فضائیہ نے کئی مرتبہ پاکستانی سرحدی علاقوں پر بمباری کی۔ کے جی بی اور افغان ایجنسی خاد نے اے این پی کی مدد سے پاکستان میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیاں کیں جن کے نتیجے میں سینکڑوں پاکستانی زیادہ تر پشتون شہید ہوۓ۔

2006ء سے اب تک افغانستان کی نئی ایجنسی این ڈی ایس بھارتی ایجنسی را کے ساتھ ملکر پاکستان میں ٹی ٹی پی سمیت کوئی پچاس کے قریب مختلف دہشت گرد تنظیموں کو سپورٹ کر رہی ہے۔
ان تمام تنظیموں کی مشترکہ کارائیوں میں اب تک 60،000 پاکستانی اپنی جانیں گنوا چکے ہیں بڑی تعداد پشتون، تین لاکھ سے زائد زخمی ہوئے اور ہزاروں اب بھی آئی ڈی پیز کی شکل میں بے گھر ہیں۔ پاکستان کو کم از کم 100 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔

ان پندرہ سالوں میں افغانستان نے پاکستان میں جو دہشت گردانہ حملے کرائے ان کا احاطہ کرنا ایک مضمون میں ممکن نہیں۔

اسی عرصے میں امریکہ نے افغانستان میں فاٹا اور بلوچستان کی سرحدوں پر ڈیوہ اور مشال کے نام سے اپنی خصوصی ریڈیو سروس کا آغاز کیا جن کا تقریباً سارا عملہ افغانیوں پر مشتمل ہے یا لوئے پشتونستان کے علمبرداروں پر۔
ان ریڈیو چینلز نے ان دونوں علاقوں میں پشتونوں کو پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف بھڑکانا شروع کردیا۔

افغانستان نے پاکستان میں جو دہشت گردانہ حملے کیے ان میں سب سے بڑا حملہ 16 دسمبر 2014 کو اے پی ایس پر کیا گیا جس میں بھارتی را اور افغان این ڈی ایس کے پلان پر7 افغان دہشتگردوں نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا جس میں 150 بچوں اور اساتذہ کو بیدردی سے شہید کردیا۔

جون 2016ء میں افغان نیشنل آرمی نے تورخم بارڈر پر گیٹ لگانے والی پاک فوج پر حملہ کر دیا اور پاک فوج کے میجر علی جواد خان کو شہید کر دیا۔
پاک فوج کے جوابی حملے میں افغان فورسز اپنی چیک پوسٹیں اور قلعہ تک چھوڑ کر فرار ہوگئیں۔

بعد میں زخمی فوجیوں کا علاج کرنے پاکستان سے درخواست کی جو پاکستان نے قبول کر لی۔

5 مئی 2017ء کو بھارت کی شہ پاکر افغان نیشنل آرمی نے چمن، بلوچستان پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس میں 2 پاکستانی فوجی اور 9 پاکستانی سویلینز ( پشتون) شہید جبکہ 40 کے قریب زخمی ہوۓ۔
جواباً پاک فوج کے حملے میں 50 افغان فوجی ہلاک اور 5 ملٹری پوسٹس تباہ ہوئیں۔

اس کے علاوہ ہر چند دن کے وقفےکے بعد دہشتگرد افغان سرزمین سے پاکستانی سرحدی پوسٹوں پر مسلسل حملے کررہے ہیں۔

فاٹا، بلوچستان اور کے پی کے میں آپریٹ کرنے والی تمام دہشت گرد تنظمیوں کے مراکز افغانستان میں ہیں اس بات سے کسی کو انکار نہیں ہوسکتا۔

دوسری جانب ڈیوہ اور مشال کی مسلسل محنت رنگ لے آئی۔
اور عین اس وقت جب افغانستان کی بہت بڑی پراکسی کو شکست دینے کے بعد فاٹا میں دوبارہ آباد کاری اور تعمیر نو کا عمل جاری تھا 2018ء میں ایک بار پھر وزیرستان سے پشتونوں کی نئی تحریک لانچ کی گئی پی ٹی ایم کے نام سے۔ افغان صدر اور افغان پارلیمنٹ نے ان کی اعلانیہ حمایت کی۔
افغانیوں نے افغانستان سمیت دنیا بھر میں اس تحریک کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ شروع کردیا۔ یوں اس کو پشتونوں کی عالمی تحریک کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی۔

اسی تحریک میں " پاکستان مردہ باد" ۔۔ " اسرائیلی آرمی زندہ باد" ۔۔ " دہشت گردی کے پیچھے وری" ۔۔ " لرو بر یو پشتون ( لوئے پشتونستان ) اور پاکستان سے آزادی کے نعرے لگانے شروع کر دئیے گئے۔
افغان شعراء نے اس کے حق میں شاعری کی، غزلیں لکھیں، افغان مصوروں نے تحریک کے لیے مفت میں آرٹ تخلیق کرنا شروع کیا۔ جس کو سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا۔
پونی والی تاجک ٹوپی جو اس سے پہلے پاکستانی پشتون علاقوں میں نہ کبھی کسی نے دیکھی نہ پہنی کو تحریک کی علامت بنا کر مفت تقسیم کیا گیا۔

وہ افغانی جو پاکستان میں رہتے ہیں یا جنہوں نے پاکستانی یونیورسٹیوں میں پڑھ کر اردو سیکھ لی ہے نے جعلی اکاؤنٹس بنا کر بہت بڑے پیمانے پر اس نئی تحریک کو سپورٹ کرتے ہوئے پاکستان مخالف پراپیگینڈا شروع کردیا۔

پی ٹی ایم مخالفین یا پاکستان کے حامیوں کو نشانہ بنایا جانے لگا۔ ملک ماتوڑکے، ملک عباس اور ایس پی طاہر داؤڑ اس کی چند مثالیں ہیں۔

ایس پی طاہر داؤڑ کو این ڈی ایس کا اہلکار ورغلا کر افغانستان لے گیا اور پھر افغان حکومت نے اس کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔ وہ لاش پی ٹی ایم کے حوالے کی گئی۔

چند دن پہلے جب پاک فوج نے انڈین طیارے گرائے تو تمام افغان سوشل میڈیا نے انڈیا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور جنگ کی صورت میں انڈیا کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

افغانستان میں ہی این ڈی ایس اور ملا تور کے زیر قیادت ایک خفیہ میٹنگ کا انکشاف ہوا جس میں ٹی ٹی پی نے انڈین جہاز گرانے پر پاکستان سے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا۔

فاٹا طلباء کے لیے مفت داخلوں کا اعلان کیا۔ جو طلباء اس جھانسے میں آکر افغانستان گئے انکا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا۔

دو دن پہلے پکتیکا میں وزیرستان کے اٹھ لوگوں کو محض اس لیے شہید کر دیا گیا کہ وہ پاکستانی تھے۔ ایک دو سال پہلے بھی ایک افغانی فوجی نے اسی طرح پاکستانی پشتونوں کو قتل کر دیا تھا جو مزدوری کرنے افغانستان گئے تھے اور پھر اس کی ویڈیو بنا کر شیر کر دی تھی۔

بقول حسن خان صاحب کے" کسی کا صرف پاکستانی پشتون ہونا افغان فوج کو اس کے قتل کا لائسنس دے دیتا ہے" ۔۔

یہ ہے افغانستان کی پاکستان میں دہشت گردیوں اور دراندازیوں کی تاریخ جنہوں نے نہ کبھی پاکستان کو سکھ کا سانس لینے دیا نہ پشتونوں کو۔

اگر پی ٹی ایم کو افغانستان کی یہ دراندازیاں نظر نہیں آرہیں تو مان لیجیے کہ پی ٹی ایم درحقیقت سرشتہ گروپ، پشتون زلمی اور ٹی ٹی پی کی تازہ قسط ہے۔

اس پوسٹ کو اپنی ٹائم لائن، پیجز اور گروپس میں زیادہ سے زیادہ پھلائیں۔ اور
افغانیوں، اچکزئیوں اور پی ٹی ایم والوں سےسوال کریں۔

تحریر شاہدخان

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2247077405347058?__tn__=K-R