Tuesday 30 June 2020

June 30th, 2020

Karachi attack today and the critical lessons we never learn despite being in war for 19 years and facing hundreds of such attacks ...
This new wave has just begun...we better shape up or be ready to get bloodbaths....
My harsh analysis....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3072614859459971

 یہ اس امت کی تقدیر ہے۔۔ سیدی رسول اللہ نے غزوۂ ھند اور فتح القدس شریف کی بشارتیں پہلے ہی عطا فرما دی ہیں۔۔ اب جو حکمران اس تقدیر کی راہ میں رکاوٹ بنیں گے، دنیا و آخرت میں رسوا کیے جایں گے۔۔ اللہ تو اپنا کام کروا کر رہے گا چاہے منافقوں اور کافروں کو کتنا ہی برا کیوں نہ لگے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3074209732633817

Sunday 28 June 2020

July 28th, 2020

In the coming times, those people living closer to land will have a better chance of survival..
And keep guns too...
City dwellers are going to be in dangerous situations..
اپنا گاوں، اپنا غلہ، اپنے جانور، اپنا پانی اور اپنے ہتھیار۔۔
آنے والے وقتوں میں یہی کام آئیں گے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3066210560100401

June 27th, 2020

پاکستانی اشرافیہ اور مکافات عمل

پاکستانی اشرافیہ اور مکافات عمل
تحریر: سید زید زمان حامد
پاکستان میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے ، وہ کسی ڈراﺅنے خواب سے کم نہیں۔ طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے پالیسی ساز مغلیہ سلطنت کے آخری دور کی یاد تازہ کررہے ہیں۔الحمدللہ یہ فقیران کا نبض شنا س ہے اور ان کی ذہنی سطح اورمستقبل کا منظرنامہ میرے لیے کسی صدمے سے کم نہیں۔مجھے افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ پاکستان اب کسی طور بھی محفوظ ہاتھوں میں نہیں ہے۔ پے در پے حماقتوں،خودکش معاشی پالیسیوں اورایک شتر بے مہار حکومت نے ملک کو تباہی کے دھانے پرلا کھڑا کیا ہے۔
آئیں آپ کو ریاستی فیصلہ سازوں کے چند احمقانہ نظریات بتاتا ہوں۔
٭ پشتون تحفظ تحریک کو سیاسی عمل کا حصہ بنا کر انہیں ”راہ راست“ پر لایا جاسکتا ہے۔
٭ ایم کیو ایم کراچی ، ایم کیو ایم لندن سے مختلف ہے۔
٭ کشمیر تو یوں بھی ستر برس سے بھارت کا حصہ تھا، 5 اگست کے بعد کیا بدل گیا؟ لہذا پریشان ہونے اور شور شرابہ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
٭ سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ زرداری مافیا نے وہاں معاملات بخوبی سنبھال رکھے ہیں۔
٭ لاک ڈاﺅن ضروری ہیں، خواہ اس سے معیشت اور معاشرہ تباہ ہوکر رہ جائے۔ حالانکہ کسی کو نہیں معلوم کہ اس وبائی بحران میں کرنا کیا ہے اور لاک ڈاﺅن کیا تباہی لائے گا۔
٭ عمران حکومت اپنی مدت ضرور پوری کرے گی۔
٭ بھارت اگر پاکستان پر حملہ کرتا بھی ہے تو یہ ایک محدود پیمانے کی مختصر سی جھڑپ ہوگی کہ جسے پاک فضائیہ ہی نمٹا لے گی۔ لہذا قوم کو فوجی تربیت دینے کی اور اشیاءخوردونوش اور پٹرول ذخیرہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
یہ صرف چند مثالیں ہیں۔
آپ میری رائے سے اختلاف کرسکتے ہیں، مگر ان زمینی حقائق کو نہیں جھٹلا سکتے۔
کیا پی ٹی ایم کو قومی اسمبلی تک رسائی نہیں دی گئی؟ کیا ہندوستان کے کشمیر سے متعلق اقدام پر کوئی خاطر خواہ رد عمل دیکھنے میں آیا؟ کیا ایم کیو ایم عمران کی حکومت کا حصہ نہیں ہے؟ کیا پیپلز پارٹی حکومت سندھ کو تباہ کرنے میں بدستور مصروف نہیں ہے؟
جو کچھ ہورہا ہے، یہ ریاستی فیصلہ سازوںکی کوتاہ نظری کے باعث ہورہا ہے، گو کہ اس میں انتظامی کوتاہیوں کا عمل دخل بھی ہے، مگراہم ریاستی اداروں میں بیٹھے غدار اور نا اہل اور کرپٹ ترین افرادریاست پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، اور یہی لوگ وجہ ہیں موجودہ افراتفری اور بحران کی۔خواہ ہماری قوم اس سے لا علم ہو، مگر ہمارا دشمن اس بات کو اچھی طرح جانتا ہے۔
 بعض اوقات تو میں صورتحال کی مضحکہ خیزی پر دنگ رہ جاتا ہوں۔ کرپٹ حکمران پاکستان کو نوچ نوچ کر کھارہے ہیںاور یہ دولت بیرون ملک منتقل کررہے ہیں، اور ان کا یہ خیال ہے کہ جب پاکستان تباہ ہوجائے گا تو وہ یہاں سے فرار ہو کر کسی محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں گے۔ہرگز نہیں! آج پوری دنیا میں کوئی مقام محفوظ نہیں ہے۔
اگر عدلیہ کی بات کریں تو یہاں بھی صورتحال مختلف نہیں۔اگر عدلیہ انصاف کرتی تو آج ملک تباہی کے دہانے پر نہ کھڑا ہوتا۔ مگر بدقسمتی سے ہمارا نظام عدل بھی ریاست کو گرانے میں پورا زور لگارہا ہے۔ کرپشن کے کسی ایک کیس کا فیصلہ نہیں ہوا، کسی ایک بڑے مجرم کو سزا نہیں ہوئی اور اب تو عدالتیں دہشت گردوں کیلئے بھی پناہ گاہ کاکام دے رہی ہیں۔ افسوس!
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس صورتحال سے نکلا کیسے جائے؟ شاید اب اس سے نکلنا ممکن نہ ہو۔ جہاںتک مجھے نظر آرہا ہے ، معاملات اقتدار کی مسند پر فائز افراد کے ہاتھوں سے نکل چکے ہیں۔ وزیراعظم کا حال یہ ہے کہ اس کے اپنے الفاظ کی کوئی حیثیت باقی نہیں رہی ، ایک کٹھ پتلی ہے کہ جس کے پاس نہ کوئی طاقت ہے، نہ اختیار اور نہ ہی اسے پتہ ہے کہ کرنا کیا ہے، بس جواس کے خوشامدی مشیر کہتے ہیں، وہی کر بیٹھتا ہے۔
دوسری طرف ایک اور طوفان سر اٹھارہا ہے۔ بھارت پاکستان میں موجود اپنے دہشت گرد وںکو حرکت میں لاچکا ہے اور سیاست میں موجود مافیا نے احتساب سے سابقہ پڑنے کے بعد اپنی ہی ریاست کے خلاف اعلان بغاوت بھی کردیا ہے۔اس غلیظ ماحول میں فوج کو بھی کیچڑ میں گھسیٹا جارہا ہے۔
آج پاکستان کو درپیش سب سے بڑا بحران قیادت کا بحران ہے۔ درحقیقت ملک یتیم ہے۔ کوئی بھی صاحب اختیار نہیں۔ہر وزیر، ہر ادارہ بھانت بھانت کی بولیاں بول رہا ہے اور ریاست پاکستان اتنی کمزور شاید پہلے کبھی بھی نہ تھی، اور یہی کمزور ی دشمن بھانپ چکا ہے اور اب اس نے پاکستان کے خلاف پوری قوت سے جنگ کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستانی ریاست اور پاکستانی قوم کو اب پے درپے شدید صدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔ یہ ہماری اجتماعی بداعمالیوں کی سزا اور فطرت کی جانب سے مکافات عمل ہے۔
٭٭٭٭٭

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3063323580389099

Friday 26 June 2020

June 26th, 2020

کیا میں نے مہینوں اور سالوں پہلے نہیں بتا دیا تھا ایک ایک کا نام لیکر کے یہ سارے گروہ اکٹھے ہو کر پاکستان پر حملہ کریں گے؟
کیا میں نے نہیں بتایا تھا کہ آج ملک میں دس مکتی باہنی بن چکی ہیں؟
نہ حکومت نے سنا ، نا فوج نے، نا عدلیہ نے۔۔
بھارت حملہ کرنے سے قبل ان کو متحرک کر چکا ہے

کیا میں نے مہینوں اور سالوں پہلے نہیں بتا دیا تھا ایک ایک کا نام لیکر کے یہ سارے گروہ اکٹھے ہو کر پاکستان پر حملہ کریں گے؟
کیا میں نے نہیں بتایا تھا کہ آج ملک میں دس مکتی باہنی بن چکی ہیں؟
نہ حکومت نے سنا ، نا فوج نے، نا عدلیہ نے۔۔
بھارت حملہ کرنے سے قبل ان کو متحرک کر چکا ہے ۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3060510577337066

Tuesday 23 June 2020

June 23rd, 2020

ہم نے پہلے بھی آپ کو یاددہانی کروای ہے۔۔

اب ہمیں اس مشن کو جاری رکھنے کے لیے مالی وسایل کی ضرورت ہے۔ یہ آپ سب کا‌مشن ہے۔ پاکستان کے دفاع کی مضبوط ترین چٹان ہے۔۔

یہ اللہ کا آپ پر کرم ہو گا اگر آپ اس مشن کو جاری رکھنے کی ذمہداری لے سکیں۔ ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے، الحمدللہ۔

June 22nd, 2020

اس رات کیا ھوا؟ گلوان کی وادی میں بھارتی فوج پر کیسی قیامت ٹوٹی؟ ایک ایک لمحے کی سچی داستان سنیے...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3049252105129580

اس رات کیا ھوا؟ گلوان کی وادی میں بھارتی فوج پر کیسی قیامت ٹوٹی؟ ایک ایک لمحے کی سچی داستان سنیے...
آپ نے بہت سی انڈین فلمیں دیکھی ھونگی. لیکن یہ داستان کسی فلمی کہانی سے زیادہ بھیانک اور دھشت ناک ہے. میں اس خونی داستان کے بارے میں آج آپ کو لفظ بہ لفظ سچی کہانی سنانا چاھتا ھوں ایک ایک لفظ غور سے پڑھیں اور خود تجزیہ کیجیے کہ یہ کیسی بے ضمیر قوم ھے اور اس کے حکمران کس قدر جھوٹے اور بزدل ہیں. یہ ایک انتہائی دلدوز مختصر داستان ھے.. پیر اور منگل کی رات جو لڑائی ھوئی وہ تو چلو ایک جنگ جیسی کیفیت تھی اور جنگ میں سب کچھ جائز ھوتا ھے لیکن اس کے بعد جو کچھ ھوا وہ انتہائی عبرتناک اور رونگٹے کھڑے کر دینے والی کہانی ہے.
پہلے تھوڑا سا پس منظر جان لیجیے.
جیسے کہ آپ کے علم میں ہے کہ پچھلے دنوں چین نے بھارت کے علاقوں پر قبضہ کر کے انہیں چین میں شامل کر لیا تھا. انڈین فوجیوں کو دھکیل کر ان کی اپنی ہی سرزمین سے بہت پیچھے کر دیا تھا. جبکہ مقابلے میں بھارتی فوجی بینرز اٹھا کر چینی فوجیوں کو واپس جانے کی اپیل کرتے تھے جسے چینی فوج نظرانداز کر دیتی تھی. سفارتی سطح پر بھی کوشش کی گئی لیکن چین ٹس سے مس نہ ھوا. آخر میں چھ جون کو ایک اعلی فوجی سطح کی فلیگ میٹنگ رکھی گئی جس پر انڈیا کو بہت امید تھی کہ بھارتی فوجی افسران اس میٹنگ کے دوران منت ترکہ یا دھونس دھمکی سے چین سے کچھ علاقے چھڑا لیں گے تاکہ مودی کی جو مٹی پلید ھو رہی تھی اس میں کچھ کمی ھو کیوں کہ بھارتی عوام سے مزید جھوٹ بولنا مشکل ھو رہا تھا...
چھ جون کو ھونے والی کورکمانڈرز میٹنگ چین نے جان بوجھ کر اس جگہ پر رکھی جو زمین بھارت سے چھینی تھی. بھارت کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل اس میٹنگ میں گیا تھا جبکہ چین نے اس جونیئر جرنیل کو یعنی اپنے میجر جنرل کو میٹنگ میں بھیجا تھا. سات آٹھ گھنٹے تک جاری رہنے والی اس میٹنگ میں چینی فوج نے ایک انچ بھی جگہ نہ چھوڑنے کا ارادہ ظاھر کر دیا. بھارتی جرنیل ھزاروں نقشے لیکر گیا تھا اور چینی افسر کو سمجھانے کی کوشش کرتا رہا کہ جناب یہ ھمارا علاقہ ہے اسے ھمیں واپس کر دیجیے. لیکن چینی افسر نے ایک بھی نہ سنی اور یوں یہ میٹنگ بنا کسی نتیجے کے ختم ہو گئی. البتہ ایک بات پر دونوں طرف سے اتفاق ھو گیا کہ دو فوجیں اس نئے بارڈر سے ایک ایک کلومیٹر پیچھے چلی جائیں گی البتہ جو علاقے چین نے بھارت سے چھین لیے ہیں وہ واپس نہیں کیے جائیں گے چینی افسر نے اتفاق کر لیا کیونکہ اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا تھا جبکہ مودی حکومت، چینی فوج کے اس ایک کلومیٹر پیچھے ھٹنے کی کامیابی کو بھی کیش کروانا چاھتا تھا. چنانچہ جب دو روز بعد جب چینی فوج نے سامان اٹھا کر اور کیمپ اکھاڑ کر ایک کلومیٹر پیچھے ھٹنا شروع کیا تو پورے بھارتی چینلز پر جیسے طوفان آ گیا اور اسے انڈیا کی عظیم کامیابی سمجھا گیا کہ چینی فوج آھستہ آھستہ پیچھے جانے لگی ہے اب چین ھماری چھینی ہوئی جگہ بھی واپس کر دے گا. یہ وقتی سا سیاسی موقع مودی سرکار نے عوام کو مطمئن کرنے کے لیے خوب استعمال کیا... موجودہ واقعہ سے دو دن پہلے دہلی میں ایک بڑا اجلاس رکھا گیا جس مودی کے علاوہ تمام افواج کے سربراہ شامل تھے. فیصلہ کیا گیا کہ چین کچھ نرم پڑا ہے تھوڑا پیچھے بھی ھٹ گیا ہے کیوں نا چین کی طرح ھم بھی کریں اور ایک کلومیٹر جس سے چین پیچھے چلا گیا ہے وہی واپس لینے کی کوشش کریں. کیونکہ اطلاعات مل رہی تھیں کہ اس جگہ پر صرف ایک چینی ٹینٹ ھے جو صرف نگرانی کے لیے چینی فوج نے لگا رکھا تھا جبکہ باقی ساری فوج ایک کلومیٹر پچھے چلی گئی تھی... اس خیمے میں دس پندرہ چینی فوجی تھے..
.
بھارت نے منصوبہ بنایا کہ ایک کرنل کی سربراہی میں دو تین سو کمانڈوز کو بھیجا جائے گا. وہ اس ٹینٹ کو اکھاڑ پھینکیں گے اگر مٹھی بھر چینی فوجیوں نے مزاحمت کی تو ان کی ٹھکائی بھی کر دی جائے گی. اس ساری کارروائی کی ویڈیو بھی بنا لی جائے گی تاکہ اپوزیشن کا منہ بند کیا جا سکے. عوام کو بھی وہ ویڈیو دکھا کر مورال بلند کیا جائے گا ھوسکا تو اس سین کو کسی بھارتی فلم میں بھی ڈال دیا جائے گا.. گلوان وادی کے پاس جہاں چینی فوج کا ایک ٹینٹ لگا ھوا تھا پہلے یہ علاقہ بھارت کے پاس تھا یہ دریائے گلوان کے کنارے پر واقع ھے اسے بھارتی فوج پیٹرول فورٹین 14 کہتی تھی. سوچا یہ گیا تھا کہ پیٹرول فورٹین تک قبضے کے بعد ھم چینلز پر شور مچا دیں گے کہ بھارتی فوج نے چینی فوج کو بدترین شکست دے کر اپنی زمین چھڑا لی. یہ نہیں بتانا تھا کہ کتنی زمین چھڑائی.. بس چھڑا لی چھڑا لی کا راگ الاپنا تھا.. چینی فوج کا یہ ایک ٹینٹ اکھاڑنے کا ٹاسک کمانڈر آفیسر کرنل سنتوش بابو کو دیا گیا. سنتوش بابو دو سو سے زائد فوجیوں کو لیکر پیٹرول 14 پہنچا. وہ اور اس کے فوجی ڈنڈوں سے مسلح تھے جبکہ چینی فوجی جو اس وقت منفی 2 سینٹی گریڈ کی سردی میں اپنے ٹینٹ سو رہے تھے وہ بالکل غیر مسلح تھے.
یہاں ایک بات زھن میں رھے کہ ایک تو یہاں دونوں ممالک نے قانون بنایا ھوا ھے کہ اسلحہ کبھی استعمال نہیں کریں گے۔
اور دوسرا ایک دوسرے کے علاقے میں داخل ھوتے وقت سفید جھنڈا لہرا کر جانا پڑے گا. اب بھارتی فوجی تو اپنا علاقہ واپس لینے گئے اور وہ بھی جنگ کے ذریعے... چنانچہ کرنل خود تو پیچھے رہا لیکن پچاس ساٹھ فوجیوں کو ڈنڈوں وغیرہ سے مسلح کرکے بھیج دیا. ان فوجیوں نے حملہ کرکے چینی فوجیوں کو مارا پیٹا اور ٹینٹ سے نکل کر اس ٹینٹ کو آگ لگا دی. چینی فوجی اس جگہ سے تھوڑا پیچھے چلے گئے جبکہ بھارتی فوجی وہیں پر کامیابی کا جشن منانے لگے. یہ ان کی غلطی تھی. انہوں نے بھڑوں کو چھیڑ دیا تھا اب ان کو وہاں سے یا تو بھاگ جانا چاہئے تھا یا پھر مزید بھاری تعداد میں فوج منگوا کر قبضہ پکا کر لینا چاہیے تھا لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا بلکہ جو پیچھے کرنل کے ساتھ رہ گئے تھے وہ بھی فتح کا جشن منانے پیٹرول 14 کے مقام پر پہنچ گئے.. اب وہاں دو سو سے زائد بھارتی فوجی جشن منا رہے تھے. بھارت میں مودی کو بتا دیا گیا تھا کہ فوج نے زبردست کامیابی حاصل کر لی ہے.
دوسری طرف وہ پندرہ بیس چینی فوجی جو مار کھا کے چلے گئے تھے انہوں نے اپنی کمانڈ کو اطلاع کر دی کہ ان کے ساتھ بھارتی فوج نے کیا کیا ہے.. رات آدھی ھو چکی تھی لیکن چینی کمانڈ نے صبح کا انتظار کرنے کی بجائے اسی وقت حساب برابر کرنے کا فیصلہ کیا اور یہی فیصلہ بعد میں بھارتی فوج کے لیے ایک عبرتناک مثال بن گیا. ڈراؤنا خواب بن گیا. چینی کمانڈ نے ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ایک چھترول دستہ تیار کر رکھا ھے. یہ چینی فوجیوں کا وہ دستہ ھے جسے آپ چنگیز خان کا لشکر کہہ سکتے ہیں.. یہ لوگ تقریباً ایک ھزار کی تعداد میں ہیں یہ مارشل آرٹس کے ماھر اور انتہائی خونخوار ہیں ان کو گن کی بجائے باقی ھر قسم کے ھتھیاروں کی خاص طور پر تربیت دی گئی ھے... ان کے ھتھیار لوھے کے راڈ لکڑی کے ایسے ڈنڈے جن پر کیل اور کانٹے دار تاریں لپیٹی گئی ہیں.. فوری طور پر اس دستے کو بھارتی دستے کے بندوبست کے لیے بھیج دیا گیا.. چنگیزی لشکر نے رات کے اندھیرے میں خاموشی سے اس جگہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا تاکہ ایک بھی بھاگنے نہ پائے... بھارتی میڈیا بھی مانتا ھے اور عینی شاہدین بھی جو بھارتی فوجی بچ گئے وہ بتاتے ہیں کہ یہ پتہ ہی نہیں چل رہا تھا کہ ھو کیا رہا ھے..یہ خونی داستان چینی فوجیوں نے آٹھ گھنٹے تک مسلسل لکھی... پھر جو کچھ ھوا اس کی تفصیل کا اندازہ خود لگا لیجیے. چینی چنگیزی لشکر ان تین سو کے قریب فوجیوں پر قیامت بن کر ٹوٹ پڑا.. اس دوران پچاس ساٹھ بھارتی فوجیوں نے خوف کے مارے دریائے گلوان کے برفیلے پانی میں چھلانگیں ماریں لیکن وہ ٹھٹھر کر مر گئے کچھ نے کھائیوں میں کود کر جان بچانے کی کوشش کی لیکن وہ نوکیلی چٹانوں پر گر کر قیمہ بن گئے جبکہ سو بھارتی فوجیوں کو ایسا گھیرے میں لے لیا گیا کہ ان کو بھاگ کر جان بچانے کا راستہ ہی نہیں ملا. وہ سب زخمی حالت میں بیس گھنٹے تک اسی جگہ ٹھٹھر ٹھٹھر کر مرتے رہے لیکن سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ بھارتی فوج نے ان کو بچانے کی کوشش نہیں کی. چینی فوجی اپنا کام کر کے اور نئے ٹینٹ لگا کر بھاری تعداد میں پھر بیٹھ گئے جبکہ چنگیزی لشکر واپس چلا گیا.. بھارتی کرنل اور کافی فوجی تو لڑائی کے شروع میں ہی مر گئے تھے جبکہ باقی فوجی ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہے تھے لیکن کوئی ان کو طبی امداد دینے والا نہیں تھا جبکہ چینی فوجی بار بار بھارتی فوج کو پیغام بھیج رہے تھے کہ اپنے زخمی فوجی اور لاشیں لے جاؤ. اس پر بھارت میں انکوائری شروع کر دی گئی ہے کہ اگر بروقت امداد دی جاتی تو بڑی تعداد میں فوجیوں کو بچایا جا سکتا تھا.. تعداد بہت زیادہ تھی ورنہ یہ واقعہ چھپا لیا جاتا. پہلے پہل تین فوجیوں کی ھلاکت تسلیم کی گئی پھر بیس اور اب 47 کی ھلاکت تسلیم کر لی گئی ہے اور باقی لاپتہ ہیں. اس سارے معاملے میں چین بالکل خاموش ھے. ایک لفظ بھی نہیں بولا. انڈین ایک جانب تو یہ کہتے ہیں کہ ھم نے بھی چین کے 43 فوجی مار دیے تھے اور ایک طرف اپنے مرنے والوں کا ماتم بھی کیے جا رہا ہے اور بدلہ لینے کی باتیں کی جا رہی ہیں. بھئی اگر تم لوگوں نے اپنے 20 فوجیوں کے مقابلے میں چین کے 43 فوجی مار دیے ہیں تو پھر اب کس چیز کا بدلہ لینا ھے؟ بدلہ تو چین کو لینا چاہیے جن کے تم نے 43 مار دیے جبکہ وہ خاموش ہیں اور تمہارے آنسو نہیں تھم رھے...
اصل کہانی اور ھے. زمین بھی گئی. دو سو سے زائد فوجی بھی گئے اور ملا بھی کچھ نہیں. نہ ہی چین کا ایک بھی فوجی زخمی ھوا ھے... جبکہ اپوزیشن اور عوام نے مودی کو ذلیل کر کے رکھ دیا ہے کہ بے غیرت شخص تم تو بھارت کو بڑا بنانے لگے تھے سپرپاور بننا چاھتے تھے جبکہ چین نیپال اور پاکستان تم سے زمین بھی چھین رہے ہیں مار مار کر باندر بھی بنا رہے ہیں تم کر کیا رھے ھو؟
مودی چپ ھے... امریکہ کہتا ھے خود جنگ کرو اور چین کو شکست دو جبکہ چین کے چنگیزی لشکر سے لڑنا مودی کے بس کی بات نہیں ہے... مودی نے پوری قوم کو جواب میں دو منٹ آنکھیں بند کرکے کھڑے ھونے کا حل بتایا ھے.

June 21st, 2020

Saturday 20 June 2020

June 19th, 2020

مجھے نسیم حجازی کے ناول "آخری چٹان" کا وہ کردار طاہر بن یوسف یاد آتا ہے جو برسوں چیخ چیخ کر خلیفہ بغداد کو منگولوں کے خطرے سے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا رہا۔۔

مگر خلیفہ کا اپنا ہی وزیر اعظم ابن علقمی غدار تھا۔۔۔

اب مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ طاہر بن یوسف کی ڈیوٹی کتنی سخت تھی‌ ۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3042989502422507

مجھے نسیم حجازی کے ناول "آخری چٹان" کا وہ کردار طاہر بن یوسف یاد آتا ہے جو برسوں چیخ چیخ کر خلیفہ بغداد کو منگولوں کے خطرے سے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا رہا۔۔
مگر خلیفہ کا اپنا ہی وزیر اعظم ابن علقمی غدار تھا۔۔۔
اب مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ طاہر بن یوسف کی ڈیوٹی کتنی سخت تھی‌ ۔۔
 
Wednesday 17 June 2020

June 17th, 2020

Pakistan must create a no fly zone for Indians over Kashmir.
Chinese Air force will cooperate...
Going on the offensive is the only way to prevent an Indian attack by a frustrated Modi
Pakistan's present pacifist policy is suicidal.
اللہ موقع دے رہا ہے

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3036539439734180

مٹیالے پانی کو قابل استعمال کیسے بنایا جائے؟ پینے کے پانی کے لئے گھر میں فلٹر بنانے کا یہ طریقہ آپ لازماً سیکھیں۔

اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو، اپنے آپ کو مشکل وقت کے لئے تیار کریں۔ وقت اب تھوڑا ہے آپ کے پاس۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3036954103026047

Tuesday 16 June 2020

June 16th, 2020

Providence is creating a historic opportunity to liberate Kashmir.
Modi is too desperate now and urgently needs a military victory to offset his humiliation.
قدرت ہمیں ایک تاریخ ساز موقع دے رہی ہے۔۔ اللہ کرے ان حکمرانوں کو غیرت آجائے۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3034020779986046

Providence is creating a historic opportunity to liberate Kashmir.
Modi is too desperate now and urgently needs a military victory to offset his humiliation.
قدرت ہمیں ایک تاریخ ساز موقع دے رہی ہے۔۔ اللہ کرے ان حکمرانوں کو غیرت آجائے۔۔۔
 
Monday 15 June 2020

June 15th, 2020

No matter where you are in the world, gear up to go off grid.
یہ مزید قیمتی ہدایات ہے آپ کے لیے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3031204166934374

No matter where you are in the world, gear up to go off grid.
یہ مزید قیمتی ہدایات ہے آپ کے لیے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3031204166934374

Saturday 13 June 2020

June 11th, 2020

پاکستان کے دفاع کے لیے کیوں پاکستان کے محب وطن جوانوں کو اب لازماً پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا؟

جب فوج موجود ہے تو پھر شہریوں کو عسکری تربیت کی کیا ضرورت ہے؟

کیا آپ پاک فوج کے ہمراہ غزوۂ ھند کے لیے تیار ہیں؟

نہیں تو پھر کیا کریں؟

ہماری اہم ویڈیو آ رہی ہے۔ ان شاءاللہ

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3019700388084752

June 13th, 2020

اس نصیحت کو بہت غور سے پورا سنیں اور بار بار سنیں۔
۔ آپ کے ہر سوال کا جواب اس میں دیا جا چکا ہے۔
اب یہ آپ کا نصیب ہے کہ اس اذان سے کتنی نصیحت پکڑتے ہیں۔ جو بد نصیب ہے وہ اب بھی مذاق اڑائے گا اور بہانے کرے گا۔۔
یہ بہت قیمتی رزق ہے۔۔ اس کی قدر کریں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3024682334253224

Video we posted on the page has some audio missing towards the end. you can hear from this link too...
stay blessed

https://www.youtube.com/watch?v=4XGAwjnhl6w&feature=youtu.be&fbclid=IwAR2o92YkzdJ-1DT9H-Yh6pmxrIFd9Z0ybfEiH5QvxNSpFeMBsc_tbfskGMs

Video we posted on the page has some audio missing towards the end. you can hear from this link too...
stay blessed. 
 
Wednesday 10 June 2020

June 10th, 2020

My comments on larger picture of Corona crisis and how it has been so disgustingly being mishandled globally and in Pakistan. Harsh as usual...but someone needs to speak against the global Zionists and their NWO agenda

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3017020485019409

Today we are giving you all a very passionate gift...

English version of my epic historical memoirs of Soviet Afghan war .. "From Indus to Oxus"....

This is gold standard on the history of Afghan conflict..

Download for free...!

Happy reading!

https://drive.google.com/file/d/1TksuoLDV9032Dk7R7yy86oKuBGo0alTa/view?fbclid=IwAR3hPb48kRqSfqhJ7j31BEbFLScFr9CVcUU5c9hgcnlB6aNvNuM1ZZhC-Wc 

Today we are giving you all a very passionate gift...
English version of my epic historical memoirs of Soviet Afghan war .. "From Indus to Oxus"....
This is gold standard on the history of Afghan conflict..
Download for free...!
Happy reading!

Monday 8 June 2020

June 8th, 2020

This is critical advice for parents and youth.....do not waste this time that Allah is giving you....you may not get such a time again to prepare....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3008950819159709

Our tweets compiled by a volunteer member.
This is critical advice for parents and youth.....do not waste this time that Allah is giving you....you may not get such a time again to prepare....
 
Saturday 6 June 2020

June 5th, 2020

 ان نصیحتوں کو غور سے سنیں۔ اب وقت نہیں ہے آپکے پاس۔۔۔ بڑے فیصلے ہو رہے ہیں آسمانوں پر۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3002708733117251

ان نصیحتوں کو غور سے سنیں۔ اب وقت نہیں ہے آپکے پاس۔۔۔ بڑے فیصلے ہو رہے ہیں آسمانوں پر۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3002708733117251

Wednesday 3 June 2020

June 2nd, 2020

روحانی انٹیلی جنس تحریر: سید زید زمان حامد

جب خواب دیکھا کریں تو غور کیا کریں کہ کیا یہ شیطانی وسوسہ ہے، آپ کی خواہش نفس ہے یا اللہ کی طرف سے کوئی واضح اشارہ؟اگر اللہ کی طرف سے اشارہ ہے تو پھر اس پر سنجیدگی سے غور کرکے عمل بھی کریں!

https://www.youtube.com/watch?v=Z_VpqM8XNfI&feature=youtu.be&fbclid=IwAR2im4xg2pjQ0Pm6-FD4UdPolcROnXsOAcgz3sVuAZsy1mXMXV4pLgJf-hA