...
Showing posts with label ideological war. Show all posts
Showing posts with label ideological war. Show all posts

Tuesday, 13 April 2021

April 13th, 2021

 اللہ سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی خیر فرمائے اس رمضان میں۔۔۔ ہم دجال اور فتنوں کے دور میں داخل ہو چکے ہیں اور ایمان اور اسلام کو تھامنا ایسے ہی ہے جیسے انگاروں کو ہاتھ میں پکڑنا۔۔

اللہ سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی خیر فرمائے اس رمضان میں۔۔۔ ہم دجال اور فتنوں کے دور میں داخل ہو چکے ہیں اور ایمان اور اسلام کو تھامنا ایسے ہی ہے جیسے انگاروں کو ہاتھ میں پکڑنا۔۔

پوری دنیا میں کروڑوں مسلمان یا تو مہاجر ہیں یا اپنے ہی ملکوں میں جنگ زدہ حالات میں رہتے ہیں۔۔

اپنی دعاؤں میں سیدی رسول اللہ پر کثرت سے درود و سلام بھیجیں اور سیدی کی امت کو یاد رکھیے۔۔۔

مسلمانوں کی دعاؤں کی قبولیت کے تمام مقامات کو بند کیا جا رہا ہے۔۔۔

مسجد نبوی میں عام مسلمانوں کا داخلہ بند ہے، حریں شریفین میں تراویح تقریبا ختم کر دی گئی ہیں۔۔

تمام مسلمان ملکوں میں خانہ جنگی ، قحط اور فساد برپا کیا جارہا ہے۔

آنے والے فتنوں میں وہی بچے گا جس کا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلق انتہائی مضبوط ہوگا۔۔۔ یہ جنگ جتنی ظاہری ہے اس سے کہیں زیادہ روحانی اور اعصابی ہے۔۔۔

یہی وقت ہے وفا کا۔۔۔ یہی وقت ہے دین کو اپنے دانتوں سے تھامنے کا۔۔ یہی وقت ہے سیدی رسول اللہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا۔۔۔۔ یہی وقت ہے پاک سرزمین کے دفاع کا۔۔۔

رمضان مبارک آپ سب کو۔۔ اللہ آپ کو اور آپ سے پیار کرنے والوں کو ہر خیر عطا فرمائے ہر شر سے محفوظ رکھے۔۔۔

اللہ سیدی رسول اللہ کے اس پاک سرزمین کی حفاظت فرمائے ۔۔۔ اللہ پاک فوج کو اندرونی غداروں اور بیرونی دشمنوں کے دانت توڑنے کی طاقت اور توفیق عطا فرمائے اور امت رسول کا صحیح معنوں میں محافظ۔۔۔۔

آمین یا رب العالمین۔۔۔

Monday, 9 November 2020

November 9th, 2020

کیا پاکستان آرمی ملک کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے؟ کیا ہندوتوا مذہبی انتہا پسندی کا مقابلہ ایک قومی بیانیہ کے ساتھ کیا جاسکتا ہے؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3476234812431305

کیا پاکستان آرمی ملک کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے؟ کیا ہندوتوا مذہبی انتہا پسندی کا مقابلہ ایک قومی بیانیہ کے ساتھ کیا جاسکتا ہے؟
ہم نے پاکستان میں خوارج کو کس طرح شکست دی؟
پاکستان آرمی کو اپنے نظریاتی بیانیہ میں کس اصلاح کی ضرورت ہے؟
ہمارا دقیق اور فکر انگیز تجزیہ و نصیحت۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3476234812431305 

‏آج جب کہ پوری مسلم دنیا اور انسانیت تباہی کے کنارے کھڑی ہے، تو فکر اقبال اس میں زندگی کی روح کس طرح پھونک سکتی ہے؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3476925689028884

‏آج جب کہ پوری مسلم دنیا اور انسانیت تباہی کے کنارے کھڑی ہے، تو فکر اقبال اس میں زندگی کی روح کس طرح پھونک سکتی ہے؟
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے۔؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3476925689028884

جو قومیں اپنے ماضی کی تاریخ سے سبق نہیں سیکھ سکتیں، انکا جغرافیہ بہت جلد تبدیل ہوجاتا ہے۔۔

ہمارے ساتھ بھی کچھ یہی ہوا تھا۔۔۔ اللہ نہ کرے کہ ہم اپنی ماضی کی غلطیوں کو دہرائیں۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3477511238970329

جو قومیں اپنے ماضی کی تاریخ سے سبق نہیں سیکھ سکتیں، انکا جغرافیہ بہت جلد تبدیل ہوجاتا ہے۔۔

ہمارے ساتھ بھی کچھ یہی ہوا تھا۔۔۔ اللہ نہ کرے کہ ہم اپنی ماضی کی غلطیوں کو دہرائیں۔۔

نہ صرف ہماری یادداشت بہت کمزور ہے، ہم مجموعی طور پر خوفزدہ، احسان فراموش اور محسن کش قوم بھی ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3477511238970329