Tuesday, 12 April 2022

April 11th, 2022


‏اچھی طرح یاد رکھو کہ ڈنڈے والی سرکار جمہوریت سے نہیں آئے گی۔۔۔۔

وہ معاشرے اور نظام کی تباہی کے بعد اٹھنے والے گردوغبار کی دھند میں سے برآمد ہوگی۔۔۔

آج جو چہرے تمہیں نظر آ رہے ہیں ان میں سے کوئی بھی ڈنڈے والی سرکار نہیں ہے۔۔

وہ سرکار جمہوریت کے بت کو دفن کر دے گی۔۔

تھوڑا صبر۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513534231716278272?t=byVkVZ-1G9djjMaw4m6QzQ&s=19

 


 

پاکستانیو، اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو۔ آج بے شک ہر جگہ بے وفائی اور خیانت ہے مگر اللہ نے اس پاکستان کو چھوڑا نہیں ہے۔
بابوں نے بہت پہلے بتا دیا تھا کے ڈنڈے والی سرکار کے آنے سے پہلے پاکستان کا ایوان مچھلی بازار بنے گا۔۔ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں رہے گی۔
آج یہی ہو رہا ہے۔

‏اچھی طرح یاد رکھو کہ ڈنڈے والی سرکار جمہوریت سے نہیں آئے گی۔۔۔۔
وہ معاشرے اور نظام کی تباہی کے بعد اٹھنے والے گردوغبار کی دھند میں سے برآمد ہوگی۔۔۔
آج جو چہرے تمہیں نظر آ رہے ہیں ان میں سے کوئی بھی ڈنڈے والی سرکار نہیں ہے۔۔
وہ سرکار جمہوریت کے بت کو دفن کر دے گی۔۔
تھوڑا صبر۔۔۔
‏اس پوری قوم اور اس کی اشرافیہ نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بدترین خیانت کی ہے۔۔۔۔یہ تمہیں اسی کی سزا مل رہی ہے۔۔۔
یہ ملک مغربی جمہوریت کے لیے نہیں اللہ اور اس کے رسول کے دین کو نافذ کرنے کے لیے بنا تھا۔۔۔
جب تک نہیں کرو گے اسی طرح ذلیل ہو گے۔۔پکی بات ہے۔
‏عمران اس غلیظ نظام کے اندر چاہے جتنی مرضی کوشش کر لے، خود سر سے پاؤں تک غلاظت میں ہی ڈوبا رہے گا۔۔۔
اور عمران ڈنڈے والی سرکار نہیں ہے۔۔۔
چاہے تمہارا کتنا ہی دل چاہے تم اللہ کی مرضی سے نہیں لڑ سکتے۔۔۔
اب اس قوم کو تیزاب کا غسل دیا جائے گا۔۔۔
تم لوگوں نے خود یہ عذاب طلب کیا ہے۔۔
‏غزوہ ہند یہی پاک فوج  لڑے گی۔
جب اللہ کے حکم سے بھارتی مشرک پاکستان پر حملہ کریں گے گے تو وہی غزوہ ہند کا آغاز ہوگا۔۔۔
پوری قوم میں سے خوش نصیب ترین افراد چاہے فوجی ہو یا سویلین دشمن کا مقابلہ کریں گے۔۔۔اور وہی غزوہ ہند کے مجاہد ہوں گے۔۔
یہاں تمہاری عقل اور مرضی نہیں چلے گی۔۔
‏تم جو مرضی جلوس نکالو یا احتجاج کرو یا الیکشن کروا لو۔۔۔۔تبدیلی اسی وقت آئے گی جب اللہ ڈنڈے والی سرکار کو بھیجے گا۔۔۔۔اور وہ ان سارے چوروں ڈاکوؤں اور غداروں کو زمین میں گھسیڑ دے گی۔
وہ وقت اب بہت زیادہ دور نہیں ہے۔۔
صرف تم لوگوں کو جمہوریت کا مزہ چکھایا جا رہا ہے۔۔
اب مزے کرو!

 

https://www.facebook.com/login/?next=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2Fsyedzaidzamanhamid%2Fposts%2Fpfbid0jLdHtqk2ZS5UhZBA41pumSXNTjND4CLusoRzecu22vCKUtBXRpqEh79dGrcYbqWLl%3F__cft__%255B0%255D%3DAZWwWBG5rZAbN3t-B5o3TK_MyRG9ptojObxN3Eb8FOGbGDMoZ0VTQ4O7GHMrwmHe4oVm6VFuJxmASMU7j9DbWsQUML7ZOZ_xegQ3EP8y_Q8iCRHwSk2RIZprBwOtxlTPEzXyO_EA5YoRr8zSvj3RrHAcUXjCw_2cprhFTHd5SlFyFA2-_69j5eKVRrfUgbnUCNI%26__tn__%3D%252CO%252CP-R

 

 

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment