اگلے الیکشن صدارتی نظام میں ہونے چاہیں۔۔
ورنہ یہ پارلیمانی جمہوریت ملک کو خانہ جنگی کی جانب پہلے ہی لے جا چکی ہے۔۔۔
ہماری باتیں آپ کو بہت دیر سے سمجھ میں آتی ہیں۔۔۔جب پانی سر سے گزر جاتا ہے۔۔
اپنے آپ کو درست نہیں کرو گے تو آگے اللہ نے تمہارے لئے ہلاکوخان تیار رکھے ہیں۔۔
سوچ لو!
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1514389825499058183?t=Wc7wxu_vh31HIOJK1X0OVg&s=19
اب مسئلے کا حل کیا ہے؟
فی الحال تو تمام فریقوں نے تلواریں نکالی ہوئی ہیں۔۔اگر یہی صورتحال رہی تو سخت افراتفری اور خانہ جنگی ہو گی۔۔۔ تمام پارلیمانی جمہوریت کو روک کر ایک عبوری
مضبوط حکومت قائم کرنے کی ضرورت ہے۔۔جو پہلے سختی سے احتساب کرے۔۔فورا الیکشن میں جانے کا بہت نقصان ہے۔۔
عمران بار بار دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر رہا ہے۔۔اگر یہ مطالبہ تسلیم بھی ہو جائے تو اس کا وہی نتیجہ نکلے گا کہ 2018 کے الیکشن کا تھا۔۔۔ان کا خیال ہے کہ انہیں دو تہائی اکثریت مل جائے گی۔اور اگر نہ ملی تو؟
پھر وہی طوفان بد تمیزی جو پچھلے 15سال سے جاری ہے۔
پہلے احتساب کیوں نہیں؟
ایک بات بہت اچھی طرح سمجھ لیں۔۔۔اس پارلیمانی جمہوری نظام کے ذریعے آپ صدارتی نظام کی جانب نہیں جاسکتے۔۔۔صدارتی نظام سختی سے آئے گا۔۔۔یا فوج سختی کرے یا عوامی دباؤ اتنا سخت ہو کہ فوج اور عدلیہ مجبور ہو جائے۔۔۔
ساری طاقت لگا کر اگر دوبارہ الیکشن کرایا تو کیا فائدہ؟ وہی غلاظت!
اگلے الیکشن صدارتی نظام میں ہونے چاہیں۔۔
ورنہ یہ پارلیمانی جمہوریت ملک کو خانہ جنگی کی جانب پہلے ہی لے جا چکی ہے۔۔۔
ہماری باتیں آپ کو بہت دیر سے سمجھ میں آتی ہیں۔۔۔جب پانی سر سے گزر جاتا ہے۔۔
اپنے آپ کو درست نہیں کرو گے تو آگے اللہ نے تمہارے لئے ہلاکوخان تیار رکھے ہیں۔۔
سوچ لو!
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/pfbid02s2XxmTpg47Puzp6By2imFWMPNpKMVXpp6we8BGPw1UUfPdGNQdYMPSXMcSv99iPMl?__cft__[0]=AZXXr75aB_hiB_RcEanfpldD3VEvQbSQxPzV28nCEOvTjeQZK6A4x5-K7G7_EWvk6BhOi7ZONyb-_aRGZ4NtyXv9eyVCQmt-3A8h7FL1EXwGak1zk6b6Agmi-OS5_CcKyaPIrqYKy_guvxkF6-8PI-i8hq_BEgpJGADnDwyjTy9sIg&__tn__=%2CO%2CP-R
No comments:
Post a Comment