واللہ آپ بے گناہ اور معصوم نہیں ہیں۔۔
جتنی تباہی پاکستان میں پہلی جمہوری حکومتوں نے مچائی ہے اتنی ہی آپ نے بھی مچائی ہے۔۔
بے
شک آج آپ کی حکومت تبدیل کرنے کے لئے بیرونی سازش ہے، لیکن اگر یہ سازش
کامیاب ہوتی ہے تو آپ خود ذمہ دار ہیں۔ ایک بے غیرت، متکبر اور نااہل ٹیم
کے ساتھ کوئی جنگ نہیں جیتی جا سکتی۔
اب صرف فساد ہے
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512704476934725632?t=6n1JuNqmaDc1uENRSHA7JQ&s=19
انیس سو اکتر میں پاکستان کی پوری ریاست ناکام ہوئی تھی۔۔ادارے اور سیاسی جماعتیں باہم متصادم تھیں۔۔
ناپاک سپاہ سالار، خاین عدالت اور غدار سیاسی جماعتیں۔۔۔دشمن نے تو صرف فائدہ اٹھایا۔۔۔
آج یہ غلیظ جمہوریت اور نظام ملک کو دوبارہ اسی مقام پر لے آئے ہیں۔۔
وہی دشمن پھر تیار ہے۔
آج تحریک انصاف کے جذباتی نوجوان نعرے لگا رہے ہیں کہ وہ لے کر رہیں گے آزادی۔۔
میرے بچوں میں یہ نعرے اس وقت بھی لگانے تھے نا جب آپ نے امریکی دباؤ پر کشمیر بھارت کے حوالے کردیا۔۔
جب امریکی دباؤ پر ترکی اور ملیشیا کو دھوکا دیا۔
جب امریکی دباؤ پر طالبان کو تسلیم نہ کیا۔۔
وہ جایز تھا؟
وہ عمران خان ہی تھا نہ جس نے کہا تھا کہ جو کشمیر کی تحریک آزادی کی مدد کے لئے جائے گا وہ غداری کرے گا ؟
کس نے امریکی دباؤ پر ابھینندن کو اگلے دن واپس کردیا؟
کون بھارتی اور امریکی دباؤ پر کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہیں دے رہا؟
باقر رضا کو کس کے دباؤ پر لگایا؟
کیا صرف فوج ذمہدار ہے
ایک جانب ہمیشہ سے آپ کا موقف رہا ہے کہ فوج کو سیاست میں دخل نہیں دینا چاہیے۔۔۔
اور دوسری جانب پچھلے تین سال مسلسل افواج کے کندھے پر بیٹھ کر حکومت کرتے رہے ہیں۔
اور یہ بھی چاہتے تھے کہ فوج اور آئی ایس آئی اگلے پانچ سال کے لیے ان کو منتخب کر کے دے۔۔
اور اب آپ آزادی مانگ رہے ہیں؟
پچھلے تین سال پورے پاکستان کو بل گیٹس جیسا حرام خور کا بچہ چلاتا رہا ہے۔۔۔آپ نے تو اس کو پاکستان کا سب سے بڑا میڈل بھی دے دیا۔۔۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ جانور انسانیت کا سب سے بڑا دشمن ہے آپ نے کروڑوں پاکستانیوں کو زہریلے ٹیکے لگا دیے۔۔
واللہ آپ بے گناہ اور معصوم نہیں ہیں۔۔
جتنی تباہی پاکستان میں پہلی جمہوری حکومتوں نے مچائی ہے اتنی ہی آپ نے بھی مچائی ہے۔۔
بے شک آج آپ کی حکومت تبدیل کرنے کے لئے بیرونی سازش ہے، لیکن اگر یہ سازش کامیاب ہوتی ہے تو آپ خود ذمہ دار ہیں۔ ایک بے غیرت، متکبر اور نااہل ٹیم کے ساتھ کوئی جنگ نہیں جیتی جا سکتی۔
اب صرف فساد ہے
No comments:
Post a Comment