پاکستان میں کبھی بھی حقیقی انقلاب اس پارلیمانی جمہوریت کے اندر سے نہیں آئے گا۔۔۔
یہ کسی بھی جماعت یا فرد یا ریاست کے ادارے کے پاگل پن کی نشانی ہے کہ وہ اسی پارلیمانی جمہوریت میں سے ایک مستحکم پاکستان نکالنا چاہتے ہیں۔۔۔
یا فوج کی طاقت ہو یا ایک خوفناک جنگ۔۔۔اب یہی حل ہے!!!!
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516070172355878918?t=t1gR4UxCIH7ijM6War6Ncg&s=19
پاکستان کی دیگر تمام سیاسی جماعتیں تو ثابت شدہ غدار اور ملک دشمن ہیں۔۔
لیکن قوم کے کچھ لوگوں کو تحریک انصاف سے امیدیں تھیں۔۔۔
پچھلے چار سال تحریک انصاف کی حکومت میں وہ بھی دم توڑ گئی تھیں۔
خان نے تسلیم کیا کہ ان سے خوفناک غلطیاں ہوئی ہیں۔ کوئی تیاری نہیں تھی، کوئی ٹیم نہیں تھی-
ابھی میں اس جانب نہیں جاتا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کیا خوفناک غلطیاں کی ہیں کہ جن سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔
ابھی تحریک انصاف کی ٹیم کی بات کرتے ہیں۔
کوئی ایک بھی سمجھدار سنجیدہ بردبار اور دانشور شخص اس جماعت میں نہیں ہے۔۔
کیوں؟ ۔
تمام ٹیم امریکہ سے بلائی گئی۔۔
خان کی پوری حکومت مشیران خاص چلا رہے تھے۔۔۔۔اور تقریبا تمام ہی غیر ملکی شہری۔۔۔
قومی سلامتی ہو یا اسٹیٹ بینک یا دیگر اہم ترین دفاعی، معاشی و خارجہ امور کے معاملات۔۔۔۔ان سب کو چلانے والے امریکہ سے امپورٹ کیے ہوئے غیر ملکی۔۔
اسی لیے یہ بھارت سے سو سال کا امن چاہتے تھے۔۔۔
ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد خان کی حکومت پر امریکہ کی جانب سے شدید دباؤ ڈالا گیا تھا کہ وہ کشمیر پر بھارت کا قبضہ خاموشی سے تسلیم کر لیں۔۔۔
اس دورے کے فورا بعد بھارت نے نے آرٹیکل 370 کے ذریعے کشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا۔۔۔
پاکستان کی شہ رگ کاٹ دی گئی۔۔۔
ہم دھوپ میں کھڑے رہے۔۔۔
افغانستان میں امریکہ کو اللہ تعالی نے ذلیل اور رسوا کیا طالبان کے ہاتھوں۔
یہ امت مسلمہ کی بہت بڑی فتح تھی۔
اللہ نے پاکستان کی پشت محفوظ کردی تھی اور وہاں سے بھارت کا خاتمہ کر دیا۔
ہونا تو چاہیے تھا کہ پاکستان فوری طور پر افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرتا۔
مگر پھر امریکی دباو۔۔
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ملک میں ایمرجنسی لگائی جاتی اور فوج کی پوری طاقت کے ساتھ لوٹا ہوا مال برآمد کیا جاتا۔۔
پہلے ٣ سال تو حکومت اور فوج ایک ہی صفحے پر تھے۔۔
پاکستان کی تاریخ میں یہ سب سے مضبوط سے ملین حکومت تھی جس کو فوج کی پوری تائید حاصل تھی۔۔
مگر تمام کرپٹ کھلے گھومتے رہے۔۔
عمران حکومت صرف ایک ایجنڈے پر طاقت میں لائی گئی تھی۔۔۔
جی طاقت میں آی نہیں تھی لائی گئی تھی۔
اور وہ ایجنڈا تھا کہ ملک سے چوروں اور لٹیروں کا خاتمہ اور ان سے لوٹی ہوئی دولت کو برآمد کرنا۔۔
اس ایجنڈے میں بری طرح ناکامی کی وجہ سے پاکستان کا تمام سرکاری خزانہ دشمنوں کو دینا پڑا۔۔
پھر عالمی صہیونی اور دشمن طاقتوں نے پوری دنیا میں کرونا کے ذریعے اپنے نئے ورلڈ آرڈر کے قیام کے لیے ایجنڈے کا آغاز کیا کیا۔
اور انتہائی افسوسناک بات ہے کہ پاکستانی حکومت نے سب سے زیادہ بھرپور حمایت کی اس صہیونی ایجنڈے کی۔۔
آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کس طرح ہم نے اس کی مذمت کی تھی۔۔
پوری دنیا جانتی ہے کہ بل گیٹس ایک آدم خور انسانیت کا دشمن ہے جو دنیا کی آبادی کم کرنا چاہتا ہے۔۔۔
عمران حکومت نے پورے پاکستان کو بل گیٹس کے حوالے کردیا۔۔۔
بلکہ اس کو پاکستان کا اعلی ترین اعزاز بھی دیا۔۔
پوری قوم کو زہریلی ٹیکے لگا دیے۔۔
لاک ڈاؤن کے ذریعے تعلیم اور معیشت تباہ کردی
چاہے اپنے مشیروں کا انتخاب ہو، چاہے کشمیر جہاد پر خاموشی اختیار کرنا ہو، چاہے افغان حکومت کو تسلیم کرنا ہو، یا اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے حوالے کرنا ہو، چاہے پوری قوم کو بل گیٹس کے حکم پر زہریلا ٹیکے لگانے ہوں۔۔۔ ہر جگہ ملک اور قوم کی آزادی اور عزت کے سودے ہوئے۔۔۔
یہ حقیقی بات ہے کہ عمران حکومت نہیں چلا سکا۔۔۔نہ اس کے پاس ٹیم تھی نہ کوئی پالیسی۔۔۔
اور یہ بھی حقیقی بات ہے کہ اب دوبارہ الیکشن میں جاکر وہی غلطی دہرانا چاہتے ہیں۔۔
ابھی بھی نہ ان کے پاس کوئی ٹیم نہ پالیسی۔۔
پاکستان بچوں کا کھلونا نہیں ہے کہ سب باری باری کھیلیں۔۔
طاقتور اسلامی ایٹمی طاقت کے وزیراعظم کا کام یہ ہوتا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے قومی سلامتی پالیسی بنائے، قوم کی تربیت کرے اور قوم کو مستحکم بنیادوں پر کھڑا کرے۔
یہاں عمران بری طرح سے ناکام ہوا، بلکہ پاکستان کو نقصان پہنچایا۔۔
لنگر خانے تو عبدالستار ایدھی بھی چلا رہے ہیں۔۔
پاکستان میں کبھی بھی حقیقی انقلاب اس پارلیمانی جمہوریت کے اندر سے نہیں آئے گا۔۔۔
یہ کسی بھی جماعت یا فرد یا ریاست کے ادارے کے پاگل پن کی نشانی ہے کہ وہ اسی پارلیمانی جمہوریت میں سے ایک مستحکم پاکستان نکالنا چاہتے ہیں۔۔۔
یا فوج کی طاقت ہو یا ایک خوفناک جنگ۔۔۔اب یہی حل ہے!!!!
تحریک انصاف کی اکثریت کی تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہے۔۔۔غیر تربیت یافتہ کم علم ناتجربہ کار جذباتی۔۔۔اور سیاست کی غلاظت میں آکر حد درجہ گستاخ اور بے ادب۔۔
یہی مزاج ان کی حکومت کے وزراء کا بھی تھا۔۔
یہ اللہ کا فیصلہ ہے کہ قوموں کی تقدیر ایسے گستاخوں اور بے علموں سے نہیں بدلی جاتیں۔
پاکستان سے پیار کرنے والے تمام لوگ آج انتہائی فکر مند اور پریشان ہیں۔۔ لگتا ہے جیسے ایک اور سقوط ڈھاکہ ہونے والا ہے۔۔۔
کوئی شبہ نہیں کہ ریاست کے تمام ادارے خیانت کر رہے ہیں۔۔
ایسے موقع پر ہی پوری قوم کو عذاب آتا ہے۔
فطرت کے تمام اشارے بتا رہے ہیں کہ سخت مار پڑنے والی ہے۔۔
ہم کسی کو مجبور نہیں کر سکتے کہ ہماری بات سنیں۔۔۔پچھلے پندرہ برس سے نہ میں کسی سیاسی جماعت کا حصہ ہوں نا حکومت کا۔
میرا کام اذان دینا ہے چاہے کتنے بھی بت ہوں جماعت کی آستینوں میں۔
پاکستان کو بچانا ہے تو فوراً ایک مضبوط
عبوری حکومت قائم کریں تین سال کے لئے۔
ورنہ فساد اور جنگ ہے
اور تحریک انصاف کے جذباتی اور جوشیلے نوجوانوں سے میں یہ بات کہتا ہوں۔۔۔
بزرگوں نے ہمیشہ فرمایا ہے کہ با ادب با نصیب ہوتا ہے۔
ایک گستاخ اور بے ادب قوم صرف ہلاک ہوتی ہے، رسوا ہوتی ہے ذلیل ہوتی ہے۔
اگر کوئی بزرگ تمہیں کوئی بات سمجھ آئے تو فحش گالیاں دینے پر نہیں آجاتے۔
کچھ شرم کرو
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/pfbid02TaygET8LnGydJFX1sm8AUT17CxGvqibAVvfnhnqhysJ9ZTXJFSWcQ7ZLcUzN1TcZl?__cft__[0]=AZUs4HrQ9ay2X37yHIi_wsD_-YrPjXDVvCboztKm9qvMbOZ4k7PQgQXZn4E6x3tsMenMuAo95uQNEqw_6iKog6zZjifcZ7TJNHPIGSMKXE6vfeSrqnD-5hUYBwDQXxl0TrrFn0nZr1PcOYwmQMq2nnz-nMR6_3cjN9TJg_d19XhMdl9BrhwuMyuZrLSDBKeC8xY&__tn__=%2CO%2CP-R
No comments:
Post a Comment