Wednesday, 27 December 2017

October 18th, 2017

Alhamdolillah, we keep exposing RAW's deep undercover snakes within our media and society.


http://www.urdu.shiitenews.org/index.php…

Alhamdolillah, we keep exposing RAW's deep undercover snakes within our media and society. Anyone who attacks our mission with such silly filth and allegations is an enemy. know this well. These rascals come with fantastic lies that they always explode on their ugly faces....lolzz :))))

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1457782957609844



 

آج ہم آپ کو صاف بتارہے ہیں کہ بھارتی راءپاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی کو ایک نیا رنگ دینے جارہی ہے۔ ہوش و حواس سے ہماری بات سنیں۔



جب ہم براس ٹیکس کی جانب سے آپ کو کوئی اطلاع، مخبری، یا تجزیہ دیتے ہیں تو اس کو غور سے سنا کریں، مذاق میں نہ اڑایا کریں۔

ہم ایک پیشہ ور دفاعی تجزیہ نگاری کا ادارہ ہیں اور ہمارے معلومات کے ذرائع، اللہ کے فضل سے، بہت دور تک اور گہرائی تک پھیلے ہوئے ہیں۔

2007 ءمیں جب ہم پہلی مرتبہ میڈیا پر آئے اور 4th اور 5th جنریشن وار، ایف۔پاک، کولڈ سٹارٹ اورپاکستان میں موجود دہشت گردوں کو بے نقاب کیا۔

اللہ کے فضل سے ہمارا کوئی دفاعی تجزیہ غلط ثابت نہیں ہوا ۔ جب جب دشمنوں اپنی چالوں کو بدلتا ہے، ہم اس کے راز ساتھ ساتھ فاش کرتے ہیں۔

دس برس پہلے ہم نے بتا دیا تھا کہ الطاف اور ایم کیو ایم ملک کے دشمن اور غدار ہیں۔ جیو، میر شکیل اور حامد میر کے بارے میں بھی بتا دیا تھا۔

پاکستان کا جو بھی دشمن ہو،چاہے وہ کسی سیاسی جماعت میں ہو، مذہبی فرقے سے ہو یا میڈیا سے، ہم نے سب کے راز فاش کیے ہیں، ان کو رسواء کیا ہے۔

آج ہم آپ کو صاف بتارہے ہیں کہ بھارتی راءپاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی کو ایک نیا رنگ دینے جارہی ہے۔ ہوش و حواس سے ہماری بات سنیں۔

پاکستان پر حملے کی نئی حکمت عملی کے تحت:
-1 ٹی ٹی پی کے خوارج اور بی ایل اے کے دہشت گردوں کو مشترکہ کارروائیوں کیلئے متحد کیا جارہا ہے۔

-2 را کی دوسری حکمت عملی یہ ہے کہ پاکستان میں شیعہ دہشت گرد گروہ تیار کیے جائیں جو پاک فوج کے خلاف ٹی ٹی پی کی طرز پر کارروائیاں کریں۔

-3 اور تیسری حکمت عملی کہ جو خود راءکیلئے بھی مشکل نظر آتی ہے وہ ہے ٹی ٹی پی اور شیعہ دہشت گردوں کا اتحاد اور مشترکہ کارروائیاں۔

بلوچستان میں ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی مشترکہ کارروائیاں شروع ہوچکی ہیں۔ بی ایل اے کی صفوں میں ٹی ٹی پی کے خودکش حملہ آور پناہ لیتے ہیں۔

اس وقت راءکی پوری توجہ کرم ایجنسی اور پارا چنار پر ہے۔ بڑی تعداد میں مقامی شیعہ قبائل میں سے دہشت گرد گروہ تیار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

مگر ابھی تک را کو ٹی ٹی پی اور شیعہ دہشت گردوں کے درمیان اتحاد پیدا کرنے کی کوئی صورت نظر آئی کہ دونوں میں شدید مسلکی اختلاف اور نفرت ہے

جس جس طرح سیاسی افراتفری بڑھتی جارہی ہے اور ملک معاشی تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے، زمین پر دہشت گرد کارروائیوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

مارچ 2018 ءکی تاریخ تو خود بھارتی وزیر دے چکے ہیں کہ جب وہ پاکستان کو تباہی کے اس مقام تک پہنچا چکے ہونگے کہ براہ راست حملہ کیا جاسکے۔

مشرق میں بھارتی حملے سے کوئی خطرہ نہیں، مگر اگر وہ حملہ ایسے وقت ہو کہ جب ہمارے شہروں میں مسلح دہشت گرد موجود ہوں، تو شدید خطرناک ہے۔

اب تک را دیوبند میں ٹی ٹی پی،بلوچوں میں بی ایل اے، کراچی میں ایم کیو ایم، سندھ میں سندھ لبریشن آرمی تیار کرچکی ہے۔اب شیعہ پر کام کررہی ہے

پاکستان کیلئے سیاسی معاشی و عسکری سطح پر صورتحال انتہائی خطرناک ہے۔ ہماری باتوں کا مذاق یا تو کوئی خاص نسل کا کمینہ اڑائے گا، یا دشمن!

ہمارا کام خطرات آنے سے پہلے اذان دے کر قوم کو خبردارکرنا ہے۔ جو مذاق اڑاتا ہے شوق سے اڑائے، ہمارا کام حجت تمام کرنا تھا سو وہ ہم نے کردی!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1457944617593678




A life altering, soul resurrecting experience, a must read book for everyone alive.

 https://www.facebook.com/commerce/products/1539172626150030/?hc_ref=ARQ24OvhUnnQZFwX_9_8QYclndTSzCILCFc4fLSpfIaBWr_24Z4-n9yEOYU60Qs6upI

A life altering, soul resurrecting experience, a must read book for everyone alive.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1457950270926446


No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment