Thursday, 14 December 2017

August 11th, 2017

 

جنرل باجوہ صاحب، ایک خائن و نا اہل سزا یافتہ شخص ملک دشمنوں سے ملکر فساد پھیلانا چاہ رہا ہے۔ کیایہ” ردالفساد“ کی زد میں نہیں آتا۔

 ضروری اعلان۔۔۔
جی ٹی روڈ پر ایک حواس باختہ شخص پھر رہا ہے، کہتا ہے کہ وہ ملک کا وزیراعظم ہے۔ جسے ملے نیب کے قریبی دفتر میں پہنچائیں۔

مذاق اپنی جگہ، مگر اب نواز شریف صحیح معنوں میں باﺅلا ہوچکا ہے۔ عوام کو نام لیکر سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کے خلاف بغاوت پر اکسا رہا ہے۔

جو کچھ نواز شریف کررہا ہے،قانون اور آئین کی زبان میں اسے ریاست کے خلاف کھلی بغاوت کہتے ہیں۔ افراتفری پھیلانے پیدا کرنے ناپاک سازش۔

ہم نے پہلے آپ کو کہا تھا کہ یہ باﺅلا شخص اپنے اقتدار و دولت کو بچانے کیلئے پورے ملک میں آگ لگائے گا، دشمنوں سے مدد لے گا۔

چیف جسٹس صاحب، آپ کی اور عدلیہ کی عزت اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اگر اب بھی آپ خاموش رہے تو آئندہ توہین عدالت پر کسی کو نوٹس نہ بھیجیئے گا۔

جنرل باجوہ صاحب، ایک خائن و نا اہل سزا یافتہ شخص ملک دشمنوں سے ملکر فساد پھیلانا چاہ رہا ہے۔ کیایہ” ردالفساد“ کی زد میں نہیں آتا۔

پاکستان کی تمام ناپاک سیاسی جماعتیں ملکر آئین میں ایسی بے شرم تبدیلیاں کرنا چاہتی ہیں کہ اس کے بعد کوئی سیاسی ڈاکو نااہل نہیں ہوسکے گا

پاکستان ایک فیصلہ کن دور میں داخل ہوچکا ہے،اس کی قسمت سپہ سالار و چیف جسٹس کے ہاتھ میں ہے۔ انہوں نے کمزوری دکھائی تو قوم غرق ہوجائے گی۔

پاکستان میں اب ایک فیصلہ کن معرکہ لڑا جارہا ہے۔ یا اب آئین اور عدل کی حکمرانی ہوگی یا غداروں، خائنوں اور ملک دشمنوں کی۔

ملک و ملت کے سزا یافتہ خائن و غدار پوری ریاست کی طاقت استعمال کرکے اپنا دفاع کررہے ہیں،اس پر سپریم کورٹ اور فوج خاموش کیوں ہے؟

ہم بار بار سپہ سالار سے کہہ رہے ہیں،اب پیچھے رہ کر کام نہیں ہوگا، قوم کو حوصلے کی ضرورت ہے۔ کھل کر سامنے آئیں قوم کو حوصلہ و تسلی دیں

سب سے بڑا خوف قوم کے دل میں یہ ہے کہ کہیں یہ ڈاکو ریاستی طاقت استعمال کرکے بچ تو نہیں جائیں گے، کوئی این آراو یا ڈیل تو نہیں ہوجائے گی؟

جب سے نواز شریف کو سزا ہوئی ہے، مسلم لیگ (ن)، حکومت اور ان کی صحافتی طوائفیں کھل کرریاست،عدلیہ، فوج اور نظریہءپاکستان پر حملے کررہے ہیں

نواز شریف کا سڑکوں پر بغاوت کروانا چاہتا ہے۔ اگر فوج اور عدلیہ اس کو نہیں روکتے پھر عوام خود روکیں گے، پھر
شکایت نہ کریں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1397310156990458




 

Watch this...for God sake....watch this and join the battle....dont sit like slave watching the show only.....be part of the struggle..

 https://www.youtube.com/watch?v=6X8SXGLFQfo

Battle is not finished yet....our forefathers grabbed this land from the British & Hindus...we have to defend it from Hindus and their slaves....and reach its destiny -- Takmeel e Pakistan..

Watch this...for God sake....watch this and join the battle....dont sit like slave watching the show only.....be part of the struggle..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1397464803641660


No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment