The time has come to show to the universe that we all love this Medina e Sani....we will defend this Pak Sarzameen & we are ready for Ghazwa e Hind...
https://www.youtube.com/watch?v=q8FFL3ODxigHave you raised the Sabz Hilali parcham on your homes ?? on your cars ? on your bikes ? on your shops and offices??
do it now if not done already....
The time has come to show to the universe that we all love this Medina e Sani....we will defend this Pak Sarzameen & we are ready for Ghazwa e Hind...
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1396158117105662
یہ قوم احسان فراموش بھی ہے اور محسن کش بھی۔ نہ اپنے محافظوں کو پہچانتی ہے، نہ اپنے مجاہدوں کی قدر کرتی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ زمین پر بیٹھ کر سیخ کباب فروخت کرنے والا یہ شخص کون ہے؟
یہ قوم احسان فراموش بھی ہے اور محسن کش بھی۔ نہ اپنے محافظوں کو پہچانتی ہے، نہ اپنے مجاہدوں کی قدر کرتی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ زمین پر بیٹھ کر سیخ کباب فروخت کرنے والا یہ شخص کون ہے؟
یہ ملٹری انٹیلی جنس کے میجر علی سلمان ہیں، کہ جو کل خوارج کے خلاف ایک کارروائی کے دوران شہید ہوگئے۔
یہ دوسری تصویر آئی ایس آئی کے انسپکٹر عمر مبین کی ہے، کہ جو تین برس تک خوارج کے پاس قید تنہائی میں رہے، اور پھر تاریک راتوں میں تنہا ہی شہید کردیئے گئے۔
یہ امت کے ہیرے اور پاک سرزمین کے شہزادے نہ ہوتے تو بھیڑیے اور گدھ کب کا اس مدینہءثانی کو نوچ کھسوٹ کر کھا چکے ہوتے۔
پھر یہ بے غیرت سیاستدان کہتے ہیں کہ ملک میں کوئی”صادق“ اور ”امین“ نہیں؟ پھر یہ جیو اور سیفما کے بدبخت پاک فوج اور آئی ایس آئی کو دنیا میں رسوا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ پاک فوج جمہوریت کے خلاف سازشیں کرتی ہے۔
واللہ! اگر آج اس پاک سرزمین کی آبرو بچی ہوئی ہے تو اسی پاک فوج اور آئی ایس آئی کی وجہ سے ہے، میجر علی سلمان شہید اور انسپکٹر عمر مبین شہید جیسے بیٹوں کی وجہ سے، نہ کہ ان حرام میں لتھڑے ناپاک اور پلید سیاستدانوں اور جمہوریت کی وجہ سے!!!
آپ کو یوم آزادی مبارک ہو! آج ہمارا سبز ہلالی پرچم ان شہداءکے خون سے سرخ بھی ہے۔ ان کے خون سے خیانت نہ
کیجیئے گا۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1396304853757655
No comments:
Post a Comment