Saturday 23 December 2017

September 23rd, 2017


People often ask us that what can we do for the mission or our efforts are not making any difference. Here is the reply.

people often ask us that what can we do for the mission or our efforts are not making any difference. Here is the reply.

اچانک سمندر سے اتنی ساری مچھلیاں ریت پر کیسے آگئیں ؟*

*ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ*

*کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے*

*ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں ؎*

*شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ لا پٹخا تھا*

*اور وہ شخص ان مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینک کر ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا ۔*

*اسے اس شخص کی بیوقوفی پر ہنسی آگئی اور ہنستے ہوئے اسے کہا : اس طرح کیا فرق پڑنا ہے ہزاروں مچھلیاں ہیں کتنی بچا پاؤ گے ۔۔۔ ؟*

*یہ سن کر وہ شخص نیچے جھکا ، ایک تڑپتی مچھلی کو اٹھایا اور سمندر میں اچھال دیا وہ مچھلی پانی میں جاتے ہی تیزی سے تیرتی ہوئی آگے نکل گئی پھراس نے سکون سے دوسرے شخص کو کہا ’’ اسے فرق پڑا ‘‘ ۔*

*یہ کہانی ہمیں سمجھا رہی ہے کہ ہماری چھوٹی سی کاوش سے بھلے مجموعی حالات تبدیل نہ ہوں مگر کسی ایک کے لیے وہ فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے ۔*

*لھذا دل بڑا رکھیں اور اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق اچھائی کرتے رہیں اس فکر میں مبتلا نہ ہوں کہ آپ کی اس کوشش سے معاشرے میں کتنی تبدیلی آئی ؟*

*بلکہ یہ سوچیں کہ آپ نے اپنے حصے کی اچھائی کا حق کتنے حد تک ادا کیا؟*

*مخلوق خدا کی مدد کیجیے ۔۔۔ اگر نہیں کر سکتے تو جو کر رہے ہیں ان۔ پر تنقید نہیں بلکے حوصلہ افزائی کیجیے ۔۔۔۔*
*جو شخص مدد مانگ رہا ہے چاہے جھوٹی ہی سہی اس پر شک نہ کیجیے بلکے یہ سوچ کر مدد کر دیں کروڑوں لوگوں میں اللّه نے آپ کو چنا ہے مدد کے لئے جو۔ اس کے دل میں ڈال کر بھیجھا ہے ۔ ورنہ وہ یہ کام کسی اور سے بھی لے سکتا تھا سوچیے گا ضرور*

*یقین کیجیے سکون ملے گا ۔۔۔۔*

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1434956746559132




This nation continue to vote for Haramkhors, continue to support democracy and we will continue to sacrifice our finest sons for our collective sins.....




He was just 22......martyred today defending this Pak Sarzameen....Recite Fatiha...

Lt Arsalan Satti was shot by a Khawari sniper on Pak Afghan border. Our finest sons are dying while the Pol parties are destroying us from within.

This nation continue to vote for Haramkhors, continue to support democracy and we will continue to sacrifice our finest sons for our collective sins.....Innalillahe inna ilehe rajeoon

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1435231746531632

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment