Friday, 22 December 2017

August 29th, 2017

Patriots are arranging a patriotic demonstration against US on August 30th. Nation is angry and we want the world to see this...

Patriots are arranging a patriotic demonstration against US on August 30th. Nation is angry and we want the world to see this...

سولہ سال تک افغانستان میں جوتے کھانے کے بعد اچانک امریکہ کو یاد آ گیا کہ ان کی ناکامی کی وجہ پاکستان ہے۔ حسبِ عادت اپنی ناکامی تسلیم کرنے کے بجائے ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان دے کر نزلہ پاکستان اور پاکستانی قوم پہ گرانے کی کوشش کی۔ لیکن ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکی انتظامیہ یہ نظر انداز کر گئی کہ پاکستانی ایک خود دار قوم ہیں۔ ہم میں خامیاں سہی مگر دھشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پاکستانی قوم نے اپنے ستر ہزار شہداء پیش کیے۔ امریکا کا پاکستان پہ الزام ان ستر ہزار شہداء کی توہین کے مترادف تھا۔ وقت آ گیا ہے کہ پاکستانی دنیا کو یہ باور کروا دیں ہم اپنے شہداء کی توہین برداشت نہیں کرتے۔ ہم ایسے امریکی تعلقات پہ تھوکنا بھی گوارہ نہیں کرتے جو ہماری قربانیوں کے اعتراف کے بجائے الٹا ہم ہی پر الزام لگائے۔ عزت اور خود داری ہے تو سب کچھ ہے، یہ نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ بھاڑ میں گئے امریکی تعلقات اور جہنم میں گئی امریکا کی خارجہ پالیسی اگر امریکا اس ملک اور قوم کی عزت نہیں کر سکتا۔ امریکا برابری کی بنیاد پہ عزت دے گا تو لے گا نہیں تو قوم کا بچہ بچہ اس کے خلاف کھڑا ہو گا۔ خود دار پاکستان ریلی اس قوم کا امریکا کےلیے اعلان ہے کہ یہ قوم اپنی خود داری اور قومی غیرت پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ 30 اگست بروز بدھ بوقت 2 بجے۔ ان شاء اللہ پوری قوم چیئرنگ کراس لاہور تا پریس کلب لاہور تک اس ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ اپنے تمام تر سیاسی اختلافات ایک جانب رکھ کر اس میں شرکت یقینی بنائیں۔ تا کہ امریکہ کو بروقت یہ پیغام پہنچے کہ پاکستانی قوم کبھی دھمکی اور توہین برداشت نہیں کرتی

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1413023568752450





In NA120 elections....all must vote for PTI.



In NA120 elections....all must vote for PTI.

Those in Lahore living in that halqa, must make sure that Kulsoom is defeated. If that woman wins, she will become the next PM in this filthy system and NS will be back in the PM house, astaghfurullah..

If the people of NA120 vote for PMLN, this will prove that they have been eating this Lahori Bakra...their DNA has become corrupted and they only deserve the worst azaab of Allah (swt).

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1413233025398171/?type=3&theater

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment