9 years ago, we had given total solution to the chaos we face today. This nation and its leadership never listened. We still have ONE last chance today....Listen..
https://www.youtube.com/watch?v=W1lEKpRS6XQ&feature=youtu.be9 years ago, we had given total solution to the chaos we face today. This nation and its leadership never listened. We still have ONE last chance today....Listen..
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1401309753257165
اب ہم پاکستان کی
تاریخ میں ایسے موڑ پر پہنچ چکے ہیں کہ جب پوری قوم ایک ریفرنڈم کے ذریعے
اپنی رائے کا اعلان کرے کہ وہ اب اس ناپاک سیاسی جماعتوں پر مبنی پارلیمانی
جمہوری نظام کو دفن کرنا چاہتی ہے اور اس کے متبادل خلافت راشدہ کی طرز پر
صدارتی نظام کا انتخاب کرتی ہے
اب ہم پاکستان کی تاریخ میں ایسے موڑ پر پہنچ چکے ہیں کہ جب پوری قوم ایک ریفرنڈم کے ذریعے اپنی رائے کا اعلان کرے کہ وہ اب اس ناپاک سیاسی جماعتوں پر مبنی پارلیمانی جمہوری نظام کو دفن کرنا چاہتی ہے اور اس کے متبادل خلافت راشدہ کی طرز پر صدارتی نظام کا انتخاب کرتی ہے۔ ایک ایسا صدارتی نظام کہ جس میں قابل ترین محب وطن افراد ملک کا نظام چلائیں اور قومی سلامتی کونسل کے نظام کے ذریعے مسلح افواج اور سول حکومت مل کراس پاک سرزمین کو تکمیل پاکستان کی جانب لے کر چلیں۔
یہی مقصود فطرت بھی ہے، یہی وقت کا تقاضا بھی ،یہی بابائے قوم قائداعظمؒ کی خواہش بھی، یہی نظریہءاقبالؒ بھی ہے، یہی روحانی جمہوریت ہے، یہی رحمانی آمریت!
یہی مقصود فطرت بھی ہے، یہی وقت کا تقاضا بھی ،یہی بابائے قوم قائداعظمؒ کی خواہش بھی، یہی نظریہءاقبالؒ بھی ہے، یہی روحانی جمہوریت ہے، یہی رحمانی آمریت!
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1401805526540921/?type=3&theater
No comments:
Post a Comment