Wednesday, 27 December 2017

October 26th, 2017

There is NO Govt in Pakistan now....India is planning an attack on East..


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1465542680167205/

InshAllah, on Neo TV, Friday Night at 10 PM...

There is NO Govt in Pakistan now....India is planning an attack on East..
Arabs are now brothers of Israel, Iran is helping India to damage Pak from within...
Very tough times are upon us now....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1465542680167205/



 

ہم ایک بار پھر سختی سے تاکید کرتے ہیں کہ ہماری باتوں پر چیخنے چلانے کی بجائے سنجیدگی سے غور کریں۔ انشاءاللہ وہ وقت بہت نزدیک آنے والا ہے کہ جب ان سارے غداروں کی گردنیں اتاری جائیں گی


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1465788326809307/3-dots-h

چند روز قبل جب ہم نے پاکستان میں شیعہ دہشت گردی کو بے نقاب کیا تو ہم پر کئی باﺅلے کتے بھونکنا شروع ہوئے کہ ہم نے پاکستان کے تمام شیعہ مسلمانوں کو غدار قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ہمیں سعودی ایجنٹ بھی اسی سانس میں قرار دے دیا گیا۔

پچھلے دس برس سے جب ہم دیوبند میں موجود جہنم کے کتوں کو بے نقاب کررہے تھے، تب وہ ہمیں ایرانی ایجنٹ، شیعہ اور جہاد مخالف ہونے کے طعنے دیتے رہے۔

”آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا“
کتوں کے بھونکنے سے فقیر کا رزق کم نہیں ہوتا۔

اب جب ہم نے سعودی عرب کے ان اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ جن میں سے دین اسلام کی جڑ ہی کاٹی چلی جارہی ہے تب ایک مرتبہ پھر جہنم کے کتے اور ان کے حمایتی ہمیں ایرانی ایجنٹ ہونے کا طعنہ دے رہے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ جہاں سعودی عرب دین اسلام کی جڑ کاٹ رہا ہے، وہاں ایران ہندو مشرکوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی جڑ کاٹنے میں لگا ہوا ہے۔ پاکستان میں خوارج کا ایک بہت بڑا طبقہ ہے کہ جو سعودیوں کا وظیفہ خور ہے۔ اسی طرح پاکستان میں شیعوں کا ایک بہت بڑا طبقہ ہے کہ جو ایران کا وظیفہ خور ہے۔

تیسری جانب پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں، میڈیا میں ایسے غدار اور دہشت گرد موجود ہیں کہ جو بھارت اور امریکہ کے وظیفہ خور ہیں۔
جتنی بڑی دہشت گرد تنظیم ایم کیو ایم ہے، اتنی ہی بڑی دہشت گرد تنظیم پیپلز پارٹی بھی ہے۔ اگر حیدر عباس رضوی ایم کیو ایم کی پناہ میں رہ کر محرم کے جلوسوں میں دھماکے کروا کر خود شیعوں کو قتل کرواتا ہے، تو عزیر بلوچ پیپلز پارٹی کی پناہ میں بیٹھ کر ایرانی انٹیلی جنس کے لیے کام کرتے ہوئے، ٹی ٹی پی کے خوارج کے ذریعے بینظیر کو قتل کروانے سے لیکر ملک میں فرقہ وارانہ دہشت گردی تک میں ملوث ہے۔ جس طرح الطاف حسین کے ہاتھوں ہزاروں پاکستانیوں کا خون بہا ہے، بالکل اسی طرح آصف زرداری بھی اتنا ہی بڑا دہشت گرد اور قاتل ہے۔
پاکستان میں چونکہ مرکزی حکومت کا وجود ہی نہیں ہے، لہذا خطے کے تمام ممالک بشمول افغانستان، ایران، بھارت، سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت امریکہ اور برطانیہ پوری ڈھٹائی اور بے شرمی سے پاکستان میں اپنے دہشت گرد گروہ بھی تیار کرتے ہیں، اپنے مفادات کا تحفظ بھی کرتے ہیں، اپنے مخالفین کو قتل بھی کرواتے ہیں، اور پاکستان کی جڑیں بھی کاٹتے ہیں۔

پاکستان کے وہ شیعہ کہ جو بھارت، ایران یا اپنی سیاسی جماعتوں کے مفادات کے تحفظ میں پاکستان کی جڑیں کاٹتے ہیں، وہ اتنے ہی بڑے غدار ہیں کہ جتنے بڑے وہ دیوبندی کہ جو خوارج کی صفوں میں داخل ہو کر ریاست پاکستان کے خلاف جنگ کرتے ہیں۔
ہم نے آپ کو یہ بات پہلے بھی سمجھائی کہ یہ خفیہ ایجنسیوں کے کھیل اتنے تاریک اور ناپاک ہوتے ہیں کہ ایک عام شخص کیلئے ناممکن ہے کہ ان کی پیچیدگیوں کو سمجھ سکے۔

حیدر عباس رضوی ایک کٹر شیعہ ہے، ایم کیو ایم کے رہنماﺅں میں سے ہے۔ مگر یہی شخص عاشورہ کے جلوس میں دھماکے کروا کر اپنے ہی ہم مسلک شیعوں کو قتل کرواتا ہے، فرقہ وارانہ جنگ بھڑکاتا ہے، اور الزام دیوبندی خوارج کے سر ڈالا جاتا ہے۔

اسی طرح عزیز بلوچ پیپلز پارٹی کا کارندہ، ایرانی انٹیلی جنس کا ایجنٹ، کلبھوشن کیلئے کام کرنے والا، زرداری کا خاص آدمی، ٹی ٹی پی کا سہولت کار، ملک میں دیوبندی دہشت گردی، بھارتی دہشت گردی اور ایرانی دہشت گردی اور سب سے بڑھ کر زرداری کی دہشت گردی کا سب سے اہم مہرہ۔
ہم ایک بار پھر سختی سے تاکید کرتے ہیں کہ ہماری باتوں پر چیخنے چلانے کی بجائے سنجیدگی سے غور کریں۔ انشاءاللہ وہ وقت بہت نزدیک آنے والا ہے کہ جب ان سارے غداروں کی گردنیں اتاری جائیں گی ۔ چاہے وہ کسی بھی سیاسی جماعت کے ہوں، کسی بھی مسلک کے ہوں، کسی بھی غیر ملکی ایجنسی کے لیے کام کرتے ہوں۔ اب احتساب بے لحاظ بھی ہوگا اور سفاک بھی۔

بہت برداشت کرلیا ہم نے غداروں کی غداری، دشمنوں کی عیاری، اور اپنوں کی بے غیرتی۔
لبیک غزوئہ ہند۔ لبیک رد الفساد!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1465788326809307/

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment