Wednesday 27 December 2017

October 17th, 2017

کیا شیعوں میں دہشت گرد و غدار نہیں ہوسکتے؟ کیا الطاف حسین و حیدر عباس رضوی دہشت گرد نہیں ؟ کیا سپاہ محمد دہشت گرد تنظیم نہیں ؟



کل جب ہم نے راکی سازش کو بے نقاب کیا کہ اب وہ کرم ایجنسی کے شیعہ قبائل میں اثر رسوخ بڑھارہی ہے، تو ہمارے خلاف غلاظت کا طوفان اٹھا دیا گیا

یہ بات اچھی طرح جان لیں کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں،میڈیا اور مذہبی فرقوں میں دشمن نے غدار پیدا کیے ہیں اور انہیں استعمال کررہا ہے۔

جب ہم نے الطاف حسین و ایم کیو ایم کی غداری کو بیان کیا تو کوئی بے شرم جاہل ہی یہ کہہ سکتا ہے کہ ہم تمام اردو بولنے والوں کے خلاف ہیں

اسی طرح جب ہم نے خوارج کے خلاف اذان دی، تو بے شرم جاہل ہی یہ بات کہہ سکتا ہے کہ ہم سنی حنفی دیوبند مدرسے سے تعلق رکھنے والوں کے خلاف ہیں۔

اسی طرح جب ہم نے بی ایل اے کے دہشت گردوں کو بے نقاب کیا، تو جاہل اور بے غیرت ہی یہ بات کہہ سکتا ہے کہ ہم بلوچ پاکستانیوں کے خلاف ہیں۔

اسی طرح جب دشمن کی شیعہ مسلمانوں میں دہشت گرد گروہ بنانے کی سازش کو بے نقاب کیا،تو کوئی بے غیرت ہی کہے گا کہ ہم محب وطن شیعوں کے خلاف ہیں

کیوں؟ کیا شیعوں میں دہشت گرد و غدار نہیں ہوسکتے؟ کیا الطاف حسین و حیدر عباس رضوی دہشت گرد نہیں ؟ کیا سپاہ محمد دہشت گرد تنظیم نہیں ؟

یہ شیعہ ویب سائٹ ہمارے خلاف شرمناک جھوٹا پراپیگنڈہ کرکے خود یہ ثابت کررہی ہے کہ اس کا تعلق ملک دشمنوں اور غداروں سے ہے۔

یہ دہشت گردوں کا پرانا طریقہ واردات ہے کہ جب ان کے خلاف بات کرو تو فوراً اپنے مسلک، فقہ اور سیاسی جماعت کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں۔

جان لیں کہ جس نے بھی پاکستان کو نقصان پہنچایا یا پہنچارہا ہے،وہ ہمیں اپنا بدترین دشمن پائے گا،چاہے کسی سیاسی جماعت کا ہو یا مذہبی۔

بھارتی جرنیل اپنے منہ سے اقرار کرچکے ہیں کہ ان کا اگلا ہدف پاکستان کے شیعہ مسلمانوں میں غدار خرید کر شیعہ بغاوت برپا کروانا ہے۔

کلبھوشن یادیو اپنے منہ سے اقرار کرچکا ہے کہ وہ ایران میں بیٹھ کر پاکستان میں شیعہ دہشت گرد گروہ تیار کرنے کی کوششیں کرتا رہا ہے۔

پاکستان میں 99 فیصد شیعہ مسلمان محب وطن ہیں، مگر 1 فیصد بھی اگر غدار ہیں تو اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم 99 فیصد کو غدار قرار دے رہے ہیں۔

ہم جب شیعہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف بات کرتے ہیں تو وہ واویلا شروع کردیتے ہیں کہ ہم نے ہرمحب وطن شیعہ کو غدار قرار دے دیا ہے۔ بے غیرت لوگ!

براس ٹیکس کی ٹیم میں کئی محب وطن شیعہ مسلمان شامل ہیں کہ جن کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے، اور وہ را کی سازشوں سے آگاہ ہیں اورتصدیق کرتے ہیں

کرم ایجنسی میں ٹی ٹی پی کا کوئی وجود نہیں۔ پھر آپ بتائیں کہ جو تین لگا تار بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے اور شہادتیں ہوئیں، وہ کس نے کیں؟

ہر محب وطن پاکستانی شیعہ ہو یا سنی، چاہے گا کہ کرم ایجنسی میں فوج کی بھرپور موجودگی ہواور سرحد پرباڑ لگائی جائے۔ مخالفت صرف غدار کریں گے

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1456926504362156

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment