بابا جی سے پوچھا کہ وزن کے نیچے کاغذ کا لفافہ کیوں رکھا ھے؟
کہنے لگے، کہیں لفافے کے وزن سے کم پتی نہ تول دوں، اس خیال سے لفافہ دوسری جانب بھی رکھتا ھوں۔۔۔۔
اسے کہتے ھیں رزق حلال اور تقویٰ۔۔۔جو آجکل ناپید ھو چکا ھے۔ جب حکمرانوں کا یہ کردار ھو گا تو معاشرے میں اصل تبدیلی آے گی۔ https://t.co/BL0EeRBavV
ھماری نوجوان نسل نے یہ کردار دیکھاھی نہیں ھے۔۔
وہ لوگ گزر گیے جو روشن مثالیں تھے۔ پیچھے ریہ گیے کمینے لوگ۔۔۔ حرام و حلال کی تمیز ختم ھو چکی۔۔۔اب ایماندار وہ ھے جسے چوری کا موقع نہیں ملا۔۔
یونیورسٹی کی کلاس میں آپ اپنا بٹوا چھوڑ کر نہیں جا سکتے کہ ساتھی چرا لیں گے۔۔۔استغفراللہ۔۔
معاشرے کے اعمال اسکے حکمران بنتے ھیں۔ ھمارے نصیب میں کمینے ڈاکو اس لیے ھے کہ ھم اپنی ذاتی زندگیوں میں حرام کو قبول کرتے ھیں۔۔۔ حق مارتے ھیں، سود کھاتے ھیں، جھوٹ بولتے ھیں، صدقے نہیں دیتے، زکواۃ نہیں دیتے، یتیموں کی کفالت نہیں کرتے، مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے، وراثت نہیں دیتے۔۔
یاد ھے آپ کو کہتا تھا یہ فقیر۔۔۔اگر خود توبہ نہیں کرو گے تو اللہ مودی کے ذریعے تمھیں عذاب دے گا۔۔۔ اب دے رھا ھے، ابھی اور دے گا۔۔۔اب ظلم کی فصل کٹے گی، ظالم قوم و حکمران و نظام کو مکافات عمل کی چکی میں پیسا جاے گا۔۔۔ اب رونا نہیں۔۔۔۔تم نے یہ عذاب خود طلب کیا ھے۔۔۔۔اب صبر کرو ۔۔۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2410952312292899/?type=3&theater

No comments:
Post a Comment