Sunday, 20 October 2019

September 24th, 2019

 اس پاک سرزمین کا ھر قیمت پر دفاع کیا جاے گا ۔۔۔ مگر اب قیمت بہت بھاری ادا کرنی ھو گی۔

ایک لوگوں کی مرضی تھی، ایک اللہ کی مرضی تھی۔ اب ھو گا وہ جو میرے رب کی مرضی ھے۔۔۔۔۔

 

ایک صاحب بصیرت بزرگ ھمارے دوست ھیں۔ ادب سے سب انھیں خاں صاحب کہتے ھیں۔ ایوب خان، جنرل ضیا سے لیکر آج تک سبھی حکمران ان کے ڈیرے پر حاضر ھوتے ھیں۔

خاں صاحب لوگوں کو فرما رھے ھیں کہ اب معاملات دنیا والوں کے ھاتھ سے نکل چکے ھیں۔ اب اللہ ہی کوی کرم کرے تو کرے، ورنہ جنگ آ گیء ھے اور بڑی تباہی لا رھی ھے۔۔۔

جتنے اللہ والوں سے میری بات ھوی ھے، سب یھی بات کر رھے ھیں۔
یہ زلزلہ اللہ کا غضب و جلال بھی ھے اور ھمارا امتحان بھی کہ ھمارا شہری دفاع کا نظام کتنا موثر ھے۔

اب جو فصل ھم بحیثیت ایک قوم کے بو چکے ھیں، اب اسے کاٹنے کا وقت آن پہنچا ھے۔ اللہ ھمیں استقامت عطا فرماے، سعادت کی زندگی نصیب ھو اور حسن الخاتمہ عطا ھو۔
اس پاک سرزمین کا ھر قیمت پر دفاع کیا جاے گا ۔۔۔ مگر اب قیمت بہت بھاری ادا کرنی ھو گی۔

ایک لوگوں کی مرضی تھی، ایک اللہ کی مرضی تھی۔ اب ھو گا وہ جو میرے رب کی مرضی ھے۔۔۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2401134309941366/?type=3&theater

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment