Thursday, 17 October 2019

August 30th, 2019


غزوہ ہند میں پاکستانی قوم کس طرح شریک ہوسکتی ہے؟
ہر پاکستانی کیلئے زید حامد کا پیغام۔



اے پاکستانی قوم۔۔۔! ہوشیار باش!
غزوہ ہند کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔

غزوہ ہند میں پاکستانی قوم کس طرح شریک ہوسکتی ہے؟
ہر پاکستانی کیلئے زید حامد کا پیغام۔

دشمن کے حملہ آور ہونے کی صورت میں تہیہ کرلیں کہ ہرحال میں پاکستان کا دفاع کرنا ہے۔ جو بھی وسائل میسر ہوں، ان سے دشمن کا مقابلہ کریں۔

اگر ہتھیار ہوں تو ہتھیاروں سے، ورنہ سڑکیں اورراستے بند کرکے دشمن کی پیش قدمی کو روکیں۔

اپنی خدمات پاک فوج کے حوالے کریں اور علاقے کی سیکورٹی، پلوں اور اہم تنصیبات کی حفاظت اور اپنی صفوں میں موجود غداروں اور دہشت گردوں پر نظر رکھیں۔

ضرورت پڑنے پر خون کے عطیات دیں۔

اپنے گھروں میں خوراک کا وافر ذخیرہ رکھیں اور اگر ہجرت کرنی پڑے تو اس کیلئے ضروری سامان تیار کرکے رکھیں۔

اگر دشمن ہمارے شہروں میں داخل ہوجائے تو اس کے خلاف گوریلا جنگ کا آغاز کریں۔ اس کے پیٹرول کے ٹینکروں، پانی کے ذخائر اور رسد کو تباہ کرنے کی کوشش کریں۔

دشمن کی نقل و حرکت کی خبر پاک فوج کو دیں۔

اپنے پاس چھوٹے ریڈیو سیٹ رکھیں کہ جن کے ذریعے آپ ریڈیو پاکستان سے خبریں سن سکیں۔

اپنے گھروں میں دستی ٹارچوں اور بیٹری سیلوں کا ذخیرہ جمع کریں اور ہوسکے تو سولر سسٹم لگائیں کہ جس سے آپ اپنی ایمرجنسی لائٹس چارج کرسکیں۔

گھروں اور محلوں میں خندقیں کھود کر رکھیں اور محلہ دار آپس میں مل کر علاقے کی سیکورٹی کا انتظام سنبھالیں۔

یاد رکھیں جنگیں صرف فوجیں نہیں لڑتیں، بلکہ پوری قوم لڑتی ہیں۔ جس فوج کے پیچھے اس کی قوم نہ کھڑی ہو وہ کبھی جنگ نہیں کرسکتی، لہذا ہر حال میں پاک فوج کی مدد کریں، ان کو راشن پہنچائیں، ان کے زخمیوں کا علاج کریں، اور ان کے ساتھ ملکر پاک سرزمین کا دفاع کریں۔

ان شاءاللہ، جو مشرک پاک سرزمین میں داخل ہوگا، وہ زندہ واپس نہیں جائے گا۔

لبیک غزوہ ہند، لبیک یا سیدی یا رسول اللہﷺ!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775/2349393348448796/?type=3&__xts__%5B0%5D=68.ARD1VGn7_Q2ypP9kG2DquAvUJZ8wSEdWCxVeiIvYHL9OOpY_P1KPqZorVNuGBSHKFCrofCp1lF1Mizz80Bo9B_a9UmtcnZyWIpqEOKPG4mW_aztHqVKGrSE2VMoCDVEu8PhsEIZvqD5ZU3wY5U8z9vugZkCzBUsHsaIyAGbbYgCHe7d2NtoJJyhAaOJZgy899nJM33PABgTL_dcsGsonZ0h_tvWJeB18U3OwayltFxC2wQNjAhDkbi6RdBBNmh8OBZoaUIdY3IwWBaAL3CPC7AbBTe_Eb977VL4LjUrY6_Ylz8qGNH9dQwopqev_ldFjbI9DSxocYS0OJaBxyWpAPEWARA&__tn__=-R

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment