Thursday, 17 October 2019

August 20th, 2019


مودی کی جانب سے کشمیر پر اس تازہ ترین حملے کے بعد ”غزوہ ہند“ کا آغاز ہوچکا ہے۔ اب یہ جنگ رکنے والی نہیں ہے۔ اس کی شدت میں کمی یا بیشی آسکتی ہے، مگر اب جس جنگ کا آغاز ہوچکا ہے اس کا انجام فتح کشمیر اور پھر فتح دہلی پر ہوگا، ان شاءاللہ


پاکستانیو! میری بات غور سے سنو۔
چاہے کوئی مانے یا نہ مانے، اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اللہ نے جو تقدیر اس قوم کیلئے لکھ دی تھی اب وہ ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہے۔
یاد ہے میں کہا کرتا تھا کہ اگر تم خود نہیں توبہ کرو گے تو اللہ تمہیں مودی کے ذریعے مجبور کرے گا؟

مودی کی جانب سے کشمیر پر اس تازہ ترین حملے کے بعد ”غزوہ ہند“ کا آغاز ہوچکا ہے۔ اب یہ جنگ رکنے والی نہیں ہے۔ اس کی شدت میں کمی یا بیشی آسکتی ہے، مگر اب جس جنگ کا آغاز ہوچکا ہے اس کا انجام فتح کشمیر اور پھر فتح دہلی پر ہوگا، ان شاءاللہ۔

مگر جو غداریاں، مجرمانہ غفلت اور کوتاہیاں ہماری قیادت اور قوم میں ہیں، اس کے سبب اب ہمیں شدید نقصانات اٹھانے پڑیں گے۔ ابھی ہماری قوم کو کندن بنانے کیلئے آگ و خون کے دریاﺅں سے گزرنا پڑے گا۔ رونے، پیٹنے اور ماتم کرنے سے اب کچھ نہیں ہوگا، جو آزمائش آچکی ہے اب صبر اور استقامت سے کھڑے ہوں۔

ہمیں نقصانات ہونگے، شہادتیں دینی پڑیں گی، شاید پیچھے بھی ہٹنا پڑے، ہماری صفوں میں بھی دہشت گرد ہیں، کہ جو پشت سے حملے کریں گے۔ مگر یہ سب آزمائشیں اور تکلیفیں مجاہدوں، منافقوں اور بزدلوں کو الگ الگ کرنے کیلئے ضروری ہیں۔

آج کشمیر میں 90 لاکھ مسلمان مشرکوں کی تلواروں کے سائے میں ذبح کیے جارہے ہیں، اغواءکیے جارہے ہیں، بے حرمت کیے جارہے ہیں، اور کشمیر کی مسلمان بستی پر مشرک اپنا قبضہ مستقل کرنا چاہتے ہیں۔
اس کو روکنے کا صرف ایک طریقہ ہے: اعلان جہاد اورکشمیر بزورشمشیر!
باقی سب کچھ منافقت اور خرافات ہیں۔

ہماری صفوں میں موجود منافق جنگ سے بچنا چاہتے تھے، مگر جنگ تو اللہ نے اس قوم پر اب لکھ دی ہے۔ وہ مشرک مودی تو اس جنگ کو لیکر کشمیر پر تو مسلط ہوہی چکا ہے، اب آزاد کشمیر اور باقی پاکستان پر بھی حملہ آور ہونے جارہا ہے۔ بہتر ہے ہم جلد ہی اپنی خوش فہمی اور غلط فہمی سے باہر آجائیں۔

مجھے پاک فوج کی فکر نہیں ہے، یہ شیر اور دلیر بیٹے ہیں، کب سے منتظر ہیں غزوہ ہند کے اور مشرکوں سے انتقام لینے کیلئے۔
مجھے خطرہ اپنی سیاسی قیادت اور اپنی قوم سے ہے، کہ جو نہ صرف خرمستیوں میں مصروف ہیں، بلکہ اسی شاخ کو کاٹنے میں لگے ہیں کہ جس نے ان کوسہارا دیا ہوا ہے۔

بہرحال اب جوکچھ ہوگا وہ ہم سب کو ملکر سہنا ہے۔ اب کسی کے چاہنے یا نہ چاہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ دشمن حملہ آور ہوگا، لڑنا سب کو پڑے گا، چاہے کوئی کتنا ہی جنگ سے خوفزدہ ہو۔ فرق صرف اتنا ہے کچھ شیر اور دلیر شہادت کی موت مریں گے اور کچھ منافق اور بزدل کتے کی موت۔۔۔!!!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2330494343672030?__xts__%5B0%5D=68.ARCUHBkhkxgLYq9GnkwN6Y17hRI6CCUfvbnqXJ-1C6_FASfv9p94pI4Nnt6uiuWv4fpkDP1YLc57SQm6MLgL0o03H9-B4GIzntTDsIrgvrfQ4Wu-CI1dXvJM2cYiGmvT40FkQK03Q8P2rLjatzTiXSbh-8gTmypbBRlpWNRmpCggQRvY04Q7qcMDEUJWedZCL6HMKtrDRdvu194mrQ1CoVZSD3JuFljP91XpzlR8F-9XSwVzvoeWSjYc06WkxcnPI2plgTZlqSH46h9sc6we3mLsSZLDAevKwhJdu7MNYncIZjI9DxTusThbHMRd2xyrbEqs6vsEA5DKdlWuh90TYw&__tn__=-R

 


میں تمام کشمیریوں کو۔۔۔ بھارت کےحامی اور آزادی کےحامی -- کو پاکستان کے دائرے میں آنے کی دعوت دوں گا ۔ اب اللہ نے آپ کیلئے یہی واحد راستہ چھوڑا ہے۔ ماضی کی غلطیاں سبکدوش ہیں۔ اب سے ایک نئی شروعات کیجیئے



حالیہ سید زید زمان حامد صاحب کی انگریزی تحریر کا اردو ترجمہ..

‏آج میں کشمیریوں سے مخاطب ہونے جارہا ہوں..

غور سے سنیں...

مجھے اپنا پس منظر ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن آپ سب کی معلومات کیلئے بتاتا چلوں ، میری والدہ محترمہ کا تعلق بھارتی مقبوضہ کشمیر سے ہے۔ لہذا میں خود آدھا کشمیری ہوں۔ میری ساس بھی سرینگر سے ہیں۔ میری بہو بھی سرینگر سے ہے۔

‎‏لہذا، میں صرف اسلام کےتعلق سے آپکا بزرگ نہیں ہوں بلکہ میرا آپکا خون کا رشتہ بھی ہے۔۔۔

لہذا میرا مشورہ غور سےسنیں..

۵ اگست سے کشمیر کی صورتحال مکمل بدل گئی ہے..

پرانا کشمیر رخصت ہو گیا ہے ۔ نیا کشمیر پیدا ہوا ہے۔ اب پورامنظرنامہ تبدیل ہوچکاہےاورآپکو زندہ رہنے یا مرنے کے لئے اسکےساتھ ہی تبدیل ہونا ہوگا...

‏پچھلے 73 سالوں سے ، یہاں 3 قسم کے کشمیری تھے۔

1..جو ہندوستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ فاروق عبداللہ جیسے۔

2..جو ایک آزاد کشمیر چاہتے ہیں۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ والے۔

3..جو پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ گیلانی صاحب اور حزب وغیرہ۔

یہ تمام کشمیری ہیں لیکن مختلف مقاصد کے ساتھ۔

‏اب میں گذشتہ 73 سال کی تاریخ میں نہیں جاؤں گا۔ کیونکہ جو ہوچکا سو ہوچکا اب اس پر بحث نہیں..

لیکن 5 اگست کے بعد، پورا منظرنامہ یکسر تبدیل ہوگیاہے اور یہ ضروری ہے کہ تمام 3 اقسام کے کشمیری اس خطرناک منظرنامے کو سمجھیں، ورنہ آپ سبھی بھارتی فوج کی تلوار کے زریعے کاٹے جائیں گے۔..

‏ہندو صیہونیوں نےاب تمام 3 اقسام کےکشمیریوں کوکچلنےاورقتل کرنےکاارادہ کرلیاہے۔پچھلے73 سالوں سے،بھارتیوں کی خدمت کرنیوالوں کی مزیدضرورت نہیں ہے۔آپ پہلے ہی دیکھ سکتےہیں کہ فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کےساتھ کیا ہورہا ہے۔انکا کام پورا ہوچکاہے ... ۔انکےپاس ہماری طرف آنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں رہتا...

‏‏"آزاد" کشمیر کی خواہش رکھنے والے، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے لڑکوں کو بھی اس نئی جان لیوا حقیقت کے بارے میں اٹھناچاہئے۔ مودی آپ سب کو ختم کرنے جارہا ہے۔ یاسین ملک کےساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ آپ سب کیلئےآنکھیں کھول دینےوالاہوناچاہئے۔

‏اب آپ کبھی بھی اپنا کشمیر "آزاد" نہیں لےسکتے۔ سب ختم ہوچکا ہے۔ یہ خیال مرگیا ہے!!

ہر قسم کے کشمیریوں،، مودی تمہیں مارنے آرہاہےا

-- پاکستان کیلئےصرف ایک ہی راستہ بچاہے! جنگ

پاکستان اب بھارت کےساتھ جنگ کرنے جارہا ہے۔ کھلی جنگ ہو یا پراکسی وار ہو یا ایٹمی جنگ۔۔۔ اس سےکوئی فرق نہیں پڑتا۔

‏مودی نے اعلان جنگ کردیا ہے اور پاکستان اس چیلنج کو قبول کرچکا ہے۔

وہ کشمیری جو پاکستان کے ساتھ تھے، ان کو اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ سب مرکوز ہیں۔

‏لیکن جو لوگ ہندوستان کے حامی اور آزادی کے حامی تھے انہیں درحقیقت حیرت ہوئی ہے۔ انکےخواب، انکے منصوبے، انکی خواہشات۔۔۔ سب ہندوانہ قوتوں نے کچل دیئے ہیں۔ اب اس نئی حقیقت کےمطابق خود کو منظم کریں۔

‏اب اس سےکوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کس قسم کےسیاسی کشمیری ہیں۔ مودی آپ سب کو مارنے، آپکی عصمت دری کرنے آ رہا ہے ، آپ کو آپکے گھروں سے نکالنےجارہا ہے۔

اور پاکستان بلا تفریق آپ سب کیلئےلڑےگا۔

لیکن آپکو اب حقیقت پسندانہ سوچ رکھنےکی ضرورت ہے۔ پرانی دنیا مر چکی ہے۔

اب آپ کبھی بھی کشمیر "آزاد" نہیں لےسکتے۔

‏جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کےلوگوں کو معلوم ہونا چاہئےکہ کوئی آپکو ایک آزاد کشمیر نہیں دےگا۔ آپکےپاس بھارت سےلڑنےکی طاقت نہیں ہے۔ پاکستان کو ناراض کرنابھی ایک پاگل پن ہوگا۔

یہ ہندو دہشت گردی کیخلاف اجتماعی بقا کیلئےآپکا سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنےکا وقت ہے یا پھر آپ مارےجاؤگے!!

‏پاکستان کشمیر کی مکمل حمایت کرے گا۔ پوری پاکستانی قوم۔۔۔ تمام سندھی، بلوچی، پنجابی، پشتون اور دیگر تمام نسلیں اور ذات پات اور مذاہب۔۔۔۔ سب کشمیری مسلمانوں کے لئے لڑیں گے اور مریں گے۔

وہ کشمیر کی سرزمین کے لئے نہیں بلکہ اس ایمانی تعلق کے لئے لڑیں گے، جو کہ کشمیر کو پاکستان سے جوڑتا ہے۔

‏پاکستان کے ہر صوبےمیں، ایسےکمزور گروہ موجود ہیں جو پاکستان سےالگ ہوناچاہتےہیں۔۔۔ ان سب کو بھارتی حمایت حاصل ہے۔

یہ بدقسمت لوگ حد درجہ احمق ہیں۔ نہ وہ پاکستان کے شہری بنتے ہیں اور نہ ہی بھارت کے اور نہ ہی کبھی انکی یہ"آزادی"کی خواہش پوری ہوسکتی ہے۔۔۔۔انکے مقدر میں شکست لکھی ہوئی ہے۔۔

‏پاکستان میں، ہم صرف دو ہی شناخت پہچانتے ہیں۔

اسلام بطور عقیدہ۔

پاکستان بطور شناخت۔

یہ انوکھا رشتہ ہمیں ایک عظیم نظریاتی ریاست بناتاہے جوکہ ہم ہیں اور ہمارے حیرت انگیز طور پر مختلف نسلی، لسانی، ثقافتی اور علاقائی پس منظر کے لوگوں کو متحد کرتا ہے۔

ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں "کشمیر..."

‏جو کوئی بھی سندھو دیش یا جناح پور، یا آزاد بلوچستان یا پشتونستان یا بلوارستان بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔۔ وہ صرف ایک ملعون گروہ ہی نہیں ہے یہ امت مسلمہ کے دشمن ہیں بلکہ پاکستانی ریاست اور عوام بھی اسے کچل دینگے۔

یہ ہماری عظیم ترین تقدیر اور عروج و وقار میں شریک نہیں ہیں۔.

‏لہذا ، میں تمام کشمیریوں کو۔۔۔ بھارت کےحامی اور آزادی کےحامی -- کو پاکستان کے دائرے میں آنے کی دعوت دوں گا ۔ اب اللہ نے آپ کیلئے یہی واحد راستہ چھوڑا ہے۔ ماضی کی غلطیاں سبکدوش ہیں۔ اب سے ایک نئی شروعات کیجیئے۔

صرف ‎#سبزہلالی پرچم اور ‎#غزوہء_ہند کی عظیم ترین مقدس تقدیر۔۔۔

آجائیں۔خوش آمدید

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2330604376994360?__tn__=K-R







Its amusing to note that Indians have made Season 2 of this series on me & the doctrine of #GhazwaEHind , the final war with India."Red beret wearing ISI agent, using social media to promote Ghazeae Hind, & who had become famous after the Mumbai attacks"...🇵🇰😇


Its amusing to note that Indians have made Season 2 of this series on me & the doctrine of #GhazwaEHind , the final war with India.
"Red beret wearing ISI agent, using social media to promote Ghazeae Hind, & who had become famous after the Mumbai attacks"...🇵🇰😇

https://twitter.com/zaidzamanha…/status/1163543401129791488…

Apart from the fact that I am truly honored for being chose as the "bad guy" in this series, the fact reminds us of more serious issues too.
The use of mass psychological programming information warfare tools by India to push their subversive political narrative against Pakistan

This is another of the war axis where India has a dominant position over Pakistan. Their media & mainstream films follow the narrative of their security establishment & Indian Bollywood has actually become the extension of their foreign policy & diplomacy.
https://twitter.com/zaidzamanha…/status/1163545044500013056…

In the times of Zardari/Nawaz, we never expected any serious Information warfare policy from the Govt.
But tragically, this IK govt is no different either.
Completely ignorant, complacent, un-serious.
You saw what Twitter/FB did to Pakistani accounts during this Kashmir issue

Expecting a brilliant, aggressive, pro-active forward looking Media/Information policy from the present Information Minister hopeless anyways.
Entire Pak media is anarchic, without any direction or even the capacity to understand the challenges & responses.
Its a nightmare!!

Out of nearly 70 private channels, there is NOT a single one giving out Pakistan's narrative in English or foreign languages.
Not a single one is promoting serious education of the society or reviving history/culture or Urdu language.
Its all out uncontrolled massive subversion

I hear the PM talking about the "fascist, Nazi ideology" of Modi. He only started talking about it after August 5th.
Didnt he know before ?

Pakistan's foreign office was sleeping when Modi was preparing to annul 370?
First meeting of GOP happened only on August 4th, too late!

Its a disaster all around.
They can fool their die hard voters & bluff the political opposition & the naive nation but the reality is dangerously disturbing.
Dangerous incompetence & criminal negligence, if not downright betrayal.
They only move reluctantly when the SM screams!

My only consolation are the armed forces...our divinely blessed guardian angels who always pay from their blood for the betrayal of the political rascals.
You have seen what PPP/MQM did to Karachi....frankly, this is how every provincial & federal govt is working even today.

— Syed Zaid Hamid Sayyadi.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2330686573652807/?type=3&__xts__%5B0%5D=68.ARANiwQAb7fHMuoJCO-GkzlpdMZG8wINhiEKP-n1_WGaCtuCD8ltwtxMZnYMb5HLxhMavzBz3RJ11Drod8CxR8PyPnEvoYhQHSV5pZa_nzAu8Ej8NxcJmJOWD5UZ-g3WUQ8KU6s0J8uVEBvm991lMhxOcqqS0v-YUgM6KBze-rZOYzaMMkzafv7G_AU0zsab8qIZtZDkUOMZt6Nu94t4MVwxgQyubiRAu4gMXxBnEscpDQfZsuTuWh_AcuRlaqnH6tKYukTyWkge_07pJMFBNf2JNFCsAIRnI4vEjDf-Jf1kSXz3vCByvPCh8vSfEyLeLxazh1Q7BxJQBBVCq1O78f1A6g&__tn__=-R




No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment