Monday, 14 October 2019

August 8th, 2019


Send this to the PM Imran Khan.It is his decision how he wants to be remembered in history.....as a brave leader or another Yahya or Niazi who lost East Pakistan under their watch.


https://www.facebook.com/watch/?v=2235425716768672

Send this to the PM Imran Khan.
It is his decision how he wants to be remembered in history.....as a brave leader or another Yahya or Niazi who lost East Pakistan under their watch.
We are about to lose Kashmir....It is his call now.

https://www.facebook.com/watch/?v=2235425716768672



 


Read this carefully. This is extreme scenario but you should know what to do if things go to war.


*پاکستان - بھارت کشیدگی


Read this carefully. This is extreme scenario but you should know what to do if things go to war.

*پاکستان - بھارت کشیدگی*

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جارحانہ موجودگی کے تناظر میں تمام مُحبِ وطن پاکستانیوں کی ذمّہ داریاں:

*حالتِ جنگ میں کِس کا کیا کام ہے؟*

*افواج پاکستان* ( برّی، فضائی و بحری)

پہلی ڈیفنس لائن: مُلک کی زمینی، فضائی اور بحرى سرحدوں کا تحفُّظ۔

*پیرا مِلٹری / نِیم فوجی دستے*

دُوسری ڈیفنس لائن: پہلے سے مِلی ذمّہ داری کے ساتھ ساتھ بطور سیکِنڈ ڈیفنس لائن تیار رہنا۔

*پولیس و سِول آرمڈ فورسز*

تیسری ڈیفنس لائن: مُلک میں امن و امان برقرار رکھنا اور بطور تھرڈ ڈیفنس لائن تیار رہنا۔

*سویلِین*

نوجوانوں کی ذمّہ داریاں:

• فوجی بھرتی کے لیے دستیاب رہنا
• سِول ہسپتالوں میں رضاکار ذمّہ داریاں سنبھالنا
• فوجی و سِول ہسپتالوں میں خُون کے عطیات دینا
• شہری دِفاع کا حِصّہ بننا
• اگر نوجوان کسی ایسے علاقے میں موجود ہوں جہاں دُشمن خُدانخواستہ پاک افواج کی سپلائی لائن کاٹ دے تو فوری طور پر مقامی مزاحمت کو مُنظّم کرنا، اور کسی ریٹائرڈ فوجی کی سربراہی میں دُشمن کے خلاف مُسلّح اور نِیم مُسلّح جدوجہد کرنا اور دُشمن کو گوریلا طرز پر نُقصان پہنچانا

*سپلائی لائن کا تحفظ*

ذہن میں رکھیں کہ افواج جب دُشمن سے جنگ میں مصرُوف ہوں تو دُشمن پاک افواج کی پُشت پر چھاتہ بردار اُتار کر افواج کی سپلائی لائن کاٹ سکتا ہے۔

دُشمن کے چھاتہ بردار کی پہچان اُس کے جہاز یا وردی پر لگے جھنڈے سے ہو سکتی ہے یا ہمارے سابقہ فوجی بھی اُس کو پہچان سکتے ہیں۔

اگر کسی بھی ایسی کاروائی کو دیکھیں تو پہلے تسلّی کر لیں کہ یہ دُشمن ہے یا اپنی فوج۔ دُشمن کی صورت میں اُس کے اُترنے کے مقام اور جہاں پر وہ کیمپ لگائے، اُس پر نظر رکھیں اور کسی بھی ذریعے سے اِطلاع اپنی نزدیکی فوجی یونٹ کو دیں۔

دُشمن کے معمُولات پر نظر رکھیں۔ خُدانخواستہ دُشمن پاک افواج کو کمزور کرنے کی کوشش کرے تو مقامی مُزاحمت کو مُنظّم کر کے دُشمن کی پُشت پر حملہ کریں۔ *یاد رکھیں، بھارتی فوجیوں کو مارنے کے لیے اسلحہ کا لائسنس شُدہ ہونا ضروری نہیں*۔

خُدانخواستہ اگر کسی جگہ سے پاک افواج پسپا ہوں تو اور دُشمن قابِض ہو تو دُشمن کے معمُولات پر نظر رکھیں اور دُشمن کى حرکات و سکنات کی اطلاع اپنی قریبی فوجی یونٹ کو دیں۔

اگر قریب میں کوئی فوجی یونٹ موجود نہ ہو اور یہ خطرہ ہو کہ دُشمن آنے والی کسی فوجی یونٹ کے لیے خطرہ بن سکتا ہے تو فوج کے آنے والے راستے پر آگے کی طرف اپنا ٹھکانہ بنا لیں تاکہ آنے والی یونٹ کو بتایا جا سکے۔

اگر قریب میں کوئی فوجی یونٹ موجود نہ ہو اور خطرہ ہو کہ چھاتہ بردار اُترتے ہی بارڈر پر موجود پاک افواج کو نُقصان پہنچائیں گے تو عورتوں، بچوں اور بُوڑھوں کو محفُوظ علاقے کہ طرف بھیج کر نوجوان فوراً مُزاحمت کو مُنظّم کریں۔

*مسلح مزاحمت کے اصول*

جب تک اپنی افواج موجود ہوں تب تک کسی قِسم کا ہتھیار مقامی فوجی کمانڈر کی اِجازت کے بغیر نہ اُٹھائیں۔ فوج کو معمُولات چلانے دیں اور اُن کی عمُومی ضرُورِیات جیسے پانی / راشن، مورچوں کی کُھدائی کروانا یا دیگر سہُولیات میں تعاون کریں۔

فوجى یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر اگر کہیں تو رضاکارانہ خِدمات کے لیے پیش رہیں۔

جنگ کی صُورت میں زخمیوں کی مرہم پٹّی اور دیکھ بھال کے لیے افواج کا ساتھ دیں۔

بفرض محال اگر پاک افواج کو پسپا ہونا پڑے تو دُشمن کو فوج کا پِیچھا نہ کرنے دیں بلکہ عورتوں اور بچوں کو روانہ کرکے نوجوان جنگلوں اور پہاڑوں کا رُخ کریں اور کسی سابقہ فوجی کہ قیادت میں مُزاحمت کو مُنظّم کریں۔

دُشمن کو مصرُوف رکھیں تاوقتیکہ اپنى فوج واپس نہ آ جائے مُزاحمت کے دوران کوشِش کریں کہ کسی نہ کسی ذریعے سے اپنی فوج سے رابطہ برقرار رہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2309909389063859?__tn__=K-R

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment