Govt has walked into a trap....and now we will take a huge hit unless we do what must be done
https://www.youtube.com/watch?v=kJWePVRchZw&feature=youtu.be&fbclid=IwAR2nGHyPTaUMR0_UIWMs18bItOjQRz47TNroJrzkFCfIOnuNLxLtjFAy5c8پس چه باید کرد
اب کشمیر پر ہم کیا کریں... یہاں سے آگے کونسا راستا جاتا ہے...
This is the uncut version of today's interview. TV had not aired many parts, so we used our own recording to bring them to you.
Listen carefully....Govt has walked into a trap....and now we will take a huge hit unless we do what must be done
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2341171985937599?__xts__%5B0%5D=68.ARA-ycgLZvO4fXQvE0_RD1HZRv3Jzf2Wp3JZBJODpoqJ0VwBra9GWwTWe43XlB938K1SZBISUUDsUvqEu33H09YwXPhgKOCBnLYE3OZYK4W3bRIoURjlc14Njxe5q-f6wTsnt6DWmKMOCpxVQlTRxhsp-mJdLaKAbMqdCvNDgQ436Nafuf8jeBtCq-hx30CWE8C8zMkwuSUGOYxNAsiRxn_eEEH_ygnOb-elgjUuKb74adYJGS3TSEFlINnKAFtCY7ZX0ci86NYCfZG_K9E13YAYwbkV9ST7oLX8yhk3bI7kMflwCWwdVVuv4AWTnzXiChoVhWISYODUNDuCZ08ZCdWmzg&__tn__=-R
آج کی تقریر کے بعد سچ بتاﺅں تو دل سے بدعا نکلی۔۔۔
اب اس حکومت میں کوئی خیر باقی نہیں رہی۔
ایک انکی مرضی ہے، اور ایک ہمارے رب کی مرضی ہے اور اب ہوگا وہی کہ جو ہمارے رب کی مرضی ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آج وزیراعظم کی تقریر کے بعد ان کی حکومت پر اور اس قوم اور فوج پر حجت تمام ہوگئی ہے۔
نہ اب اللہ اور ا سکے رسولﷺ ہمیں معاف کریں گے، نہ امت رسول معاف کرے گی، نہ کشمیری معاف کریں گے، نہ تاریخ معاف کرے گی۔
آج کے بعد مکافات عمل کا پہیہ چلنا شروع ہوجائے گا۔ جو فصل اب ہم بو چکے ہیں، جلد ہی اس کو کاٹیں گے۔
جب تاتاریوں کے خلاف خوارزم کے مسلمان بغداد سے چیخ چیخ کر مدد طلب کررہے تھے تو بغداد نے وہی رویہ رکھا تھا کہ جو آج اسلام آباد کے حکمرانوں کا ہے۔
پھر بغداد کے ساتھ کیا ہوا۔۔۔؟
آج وزیراعظم پاکستان نے نریندر مودی کو ایک کھلا پیغام بھیجا ہے۔۔۔
تمہارے پاس 27 ستمبر تک وقت ہے، اور اس کے بعد بھی، جتنے چاہے کشمیری ذبح کردو، جتنی چاہے بچیاں اٹھا لو، جتنے چاہے گھر جلا دو۔۔۔ ہم کوئی مزاحمت نہیں کریں گے۔
آج وزیراعظم کی تقریر نے ایک بات اور ثابت کردی۔ یہ جو فیصلے کررہے ہیں، پورے یقین اور وثوق کے ساتھ خود کررہے ہیں۔ ان کو پورا اعتماد ہے کہ جو حکمت عملی انہوں نے اختیار کی ہے، وہی بہترین ہے، لہذا ان کے عمل کی ساری ذمہ داری اب ان کے اوپر ہے، نہ عدلیہ پر، نہ میڈیا پر، نہ فوج پر۔۔۔
آج کی تقریر کے بعد سچ بتاﺅں تو دل سے بدعا نکلی۔۔۔
اب اس حکومت میں کوئی خیر باقی نہیں رہی۔
ایک انکی مرضی ہے، اور ایک ہمارے رب کی مرضی ہے اور اب ہوگا وہی کہ جو ہمارے رب کی مرضی ہے۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2342481759139955?__xts__%5B0%5D=68.ARB_aDjkpzRj83oF7W0GlLVpvTqHqm_-ValQaZGBbI-tGJTw0sxJNqbnXtgWvM6W5XwYLQTn1xQOVTisybGipFyqxsVXQKslOKrBhz4LJ9ZuEedyJiCZhnTAH5uHoF0qohjTrWhUtAVEqjVbrODEPG8cxV9JWvxhGJHP1pgyl8yBzIohWvKCAjzZuSN8wkc6Hr8z7fpEOVpn98tT3kms0NVQrd38IvjvDtLI_jbaXTLhzVQqkQLBHJzym50beXDjpmoIrWkPaOhn1jyakt0Mn_esyoN2oddDRVJFUzUNittZYsNnF1S1wwIWqSotLcxjfZk3a3OVMuPuOpCHyBEw8A&__tn__=-R
No comments:
Post a Comment