...
Showing posts with label Hagia Sophia. Show all posts
Showing posts with label Hagia Sophia. Show all posts

Saturday, 25 July 2020

July 25th, 2020

انشاءاللہ اب یہ بھی ہوگا۔۔۔ !

#آيا_صوفيا_مسجد


Friday, 24 July 2020

July 23rd, 2020

کل جمعۃ المبارک کو اسلامی تاریخ کا ایک عظیم الشان دن ہے۔۔ تمام مسلمانوں پر شکر کے نوافل لازم ہیں۔

کل انشاءاللہ، ایاصوفیہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔۔

اس امر کی مخالفت پوری دنیا میں صرف کفار اور منافقین کر رہے ہیں





کل جمعۃ المبارک کو اسلامی تاریخ کا ایک عظیم الشان دن ہے۔۔ تمام مسلمانوں پر شکر کے نوافل لازم ہیں۔

کل انشاءاللہ، ایاصوفیہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔۔

اس امر کی مخالفت پوری دنیا میں صرف کفار اور منافقین کر رہے ہیں۔

اسلامی تہذیب اب اپنی مساجد کو آزاد کرا رہی ہے۔

اللہ اکبر!! ‏آیا صوفیا مسجد کے بارے میں شیطان تمہیں شک میں نہ ڈالے۔۔

جس طرح پاکستان کا قیام اور ہمارا ایٹمی طاقت بننے کا دن اسلامی تاریخ کے عظیم الشان دن ہیں، اسی طرح ایاصوفیہ کو مسجد بنانے کا دن بھی عالم اسلام کے لئے عزت و جلال کا دن ہے۔۔

یہ ایک بہت بڑی بات ہے اگر تم سمجھو تو۔

آج مسلمانوں کے لیے لیے سب سے زیادہ محترم تین بڑی مساجد بند ہیں۔۔

مسجد حرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ۔۔

کفار نے نے تقریبا سو برس قبل آیا صوفیا کی مسجد کو بھی بند کر دیا تھا ۔۔۔

اس کا دوبارہ مسجد بننا مسلمان تہذیب کی جانب سے اس مزاحمت کا اعلان ہے جو اب کفار کے خلاف ہوگی۔۔.


Sunday, 12 July 2020

July 12th, 2020


پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے بعد، ترکی کا یہ مزاحمتی قدم اور مسجد کو دوبارہ قایم کرنا، امت مسلمہ کی جانب سے کفار کے لیے بہت دلیرانہ پیغام ہے۔ اسکو ہلکا نہ سمجھیں ۔۔ یہ امت کے دوبارہ عروج کی جانب ایک بہت بڑا قدم ہے۔

ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3105993269455463


 
 
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے بعد، ترکی کا یہ مزاحمتی قدم اور مسجد کو دوبارہ قایم کرنا، امت مسلمہ کی جانب سے کفار کے لیے بہت دلیرانہ پیغام ہے۔ اسکو ہلکا نہ سمجھیں ۔۔ یہ امت کے دوبارہ عروج کی جانب ایک بہت بڑا قدم ہے۔
ہمارا تفصیلی تجزیہ۔۔۔
 
 
 

Crusades never ended...they continue even today.Civilisations are posturing for dominance.
Israel wants to destroy Masjid Aqsa.

 
Crusades never ended...they continue even today.
Civilisations are posturing for dominance.
Israel wants to destroy Masjid Aqsa.
Saudis have shut down two holiest Masjids in Hijaz & going secular..
Turks are reclaiming their Islamic identity taken away from them after WW1.
There has been little joy in the Muslim world lately.....the civilization on the whole is in decline, being decimated & humiliated. Ruled by jackasses and outright traitors.
Within the darkness, few events have brought smiles in Islamic world.
Reclaiming of #HagiaSophiaMosque
Israel is aggressively expanding its illegal existence. Muslim world is in retreat....
Pakistan's nuclear power & Turkey's great leadership potential makes a deadly combo for Israel & all Zionists.
Its an open war now. Any side which is not proactive will be humiliated & beaten.
The Zionist's New World Order is a threat to entire humanity but only Islamic civilization has the moral, religious & ideological strength to present an alternate counter narrative.
Back this ideological strengths with nuclear weapons & great leadership, we have a deadly combo.
Israel only sees Pakistan & Turkey as the last roadblocks to its total domination of the Middle East & world at large.
You can be sure that total war is already being waged against both these countries.
India will be used to degrade Pakistan along with orchestrated chaos inside
Arabs have been neutralized by Israel. There is NO military threat to Israel from Arabs anymore.
Major Arab countries have been destroyed.
The Gulf monarchies are firmly under Israeli control.
Iran is NOT a threat to Israel at all.
That leaves Turkey & Pakistan to deal with.
Turks are the most dignified Muslim nation today.
They have a history to back their courage & honor.
They have not forgotten the humiliation they suffered at the hands of the Crusaders.
Rest assured, they have remained a dagger in European hearts for centuries & will remain so! 
 

Thursday, 9 July 2020

July 9th, 2020

کیا آپ لوگوں نے غور کیا کہ دنیا کس سمت میں جا رہی ہے؟

چین کا صدر زی تاحیات اقتدار کے لئے منتخب ہو چکا ہے۔

روس کا صدر پوٹن تاحیات صدر رہے گا۔۔

صہونی پوری دنیا میں ایک نیا ظالمانہ عالمی نظام‌ لا رہے ہیں۔

پوری دنیا آمرانہ حکومتوں کی جانب بڑھ چکی ہے، چاہے شخصی ہو یا گروہی آمریت





کیا آپ لوگوں نے غور کیا کہ دنیا کس سمت میں جا رہی ہے؟
چین کا صدر زی تاحیات اقتدار کے لئے منتخب ہو چکا ہے۔
روس کا صدر پوٹن تاحیات صدر رہے گا۔۔
صہونی پوری دنیا میں ایک نیا ظالمانہ عالمی نظام‌ لا رہے ہیں۔
پوری دنیا آمرانہ حکومتوں کی جانب بڑھ چکی ہے، چاہے شخصی ہو یا گروہی آمریت۔
‏پوری دنیا میں ایک نیا عالمی نظام تشکیل دیا جا رہا ہے ہے کہ جس کا مقصد عالم اسلام کو مکمل طور پر تباہ کرنا ہے۔ دین اسلام کے بنیادی ارکان سے لے کر مسلمان ممالک کی معیشت، تہذیب اور جغرافیہ تک کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔
پوری اسلامی تاریخ میں اتنا بڑا حملہ ہے اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔۔
‏اتنی ہولناک تباہی جو پوری مسلم دنیا میں برپا کی جا رہی ہے، اس کے خلاف اسلامی تہذیب کا کیا ردعمل ہے؟
دہشت زدہ خرگوشوں کی طرح ایک ایک کرکے ذبح کیے جا رہے ہیں۔۔ نہ کوئی سیاسی قیادت ہے، نہ کوئی عسکری اتحاد اور نہ کوئی معاشی تحفظ۔۔
پورے عالم اسلام میں موت کا سکتہ ہے۔۔
‏عالم اسلام میں پاکستان مضبوط ترین ایٹمی طاقت ہے۔ فطری عمل یہ ہونا چاہئے تھا کہ پاکستان امت مسلمہ کے دفاع کے لئے آگے بڑھے اور آنے والی قیامت اور زلزلوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے، مگر اصل قیامت تو یہ ٹوٹی کے خود پاکستان شتر بے مہار کی طرح سکتے کے عالم میں گم سم ہے۔۔
‏پوری دنیا کے کفار پاکستان کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ جب تک پاکستان قائم و سلامت ہے، صیہونی اور مشرک کبھی سکون سے نہیں بیٹھ سکتے۔
حتی کہ خود چین کو بھی ہمارے اسلامی تشخص سے خوف ہے اور دین اسلام کو سرکاری طور پر ایک کینسر اور وائرس سمجھا جاتا ہے۔۔
اور آج ہمارا کیا حال ہے؟
‏پاکستان کے تمام ریاستی ادارے اس عالمی خطرے کو سمجھنے میں شرمناک حد تک ناکام ہو چکے ہیں۔ ملک کے اندر ریاستی اداروں میں اس قدر انارکی اور فساد پھیلا ہوا ہے کے لگتا ہے کہ کسی بھی آندھی کی صورت میں ریاستی ادارے منہدم ہی ہو جائیں گے۔۔
ملکی قیادت خطرناک حد تک جہالت کا مظاہرہ کر رہی ہے
‏ان حالات میں نوشتہ دیوار پڑھنا اب کچھ زیادہ مشکل نہیں ہے۔۔
ایک راہ گم کردہ بھیڑوں کا ہجوم کہ جس کی قیادت ہی بھیڑیے کر رہے ہوں، اس کا انجام بھیانک ہی ہوتا ہے۔
قیادت کی شرمناک جہالت اور قوم کی غیر سنجیدگی مجھے دہشت گردہ کر رہی ہے۔۔
آخری امید عمران خان نہیں اللہ کی ہی ذات پاک ہے۔
‏آپ نے کرونا کے معاملے میں دیکھ ہی لیا کہ اس قیادت اور اشرافیہ نے کس قدر شرمناک جہالت اور خیانت کا مظاہرہ کیا ہے۔ بدانتظامی جہالت نااہلی اور خیانت کا ایسا شرمناک امتزاج کے خود شیطان بھی شرما جاے۔
آنے والے دنوں میں ملک پر دہشت گردی اور پھر ایک بڑی جنگ منڈلا رہی ہے۔
تب کیا ہو گا؟
‏اس پاک سرزمین پر تو سایہ خدائے ذوالجلال ہے اور اللہ اس کی ہمیشہ حفاظت کرے گا، مگر اب بالکل واضح نظر آرہا ہے کہ اللہ کی سخت سزا اس ملک کے حکمرانوں، اشرافیہ اور عوام عوام کو لگنے والی ہے۔
اب تقدیر خون بہا کر کفارہ طلب کرے گی۔
اس قوم اور اسکے حکمرانوں نے توبہ نہیں کرنی۔۔
یا اللہ!
 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3098476273540496






جس سلطان کے بارے میں سیدی رسول اللہ میں جنت کی بشارت دی ہو اس کے بارے میں بدگمانی نہ کیا کریں۔۔ اس نے جو کچھ بھی کیا اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے مطابق کیا اور جنت کی بشارت کا حقدار ٹھہرا۔۔۔





 جس سلطان کے بارے میں سیدی رسول اللہ میں جنت کی بشارت دی ہو اس کے بارے میں بدگمانی نہ کیا کریں۔۔ اس نے جو کچھ بھی کیا اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے مطابق کیا اور جنت کی بشارت کا حقدار ٹھہرا۔۔۔


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3100641409990649