کیا آپ لوگوں نے غور کیا کہ دنیا کس سمت میں جا رہی ہے؟
چین کا صدر زی تاحیات اقتدار کے لئے منتخب ہو چکا ہے۔
روس کا صدر پوٹن تاحیات صدر رہے گا۔۔
صہونی پوری دنیا میں ایک نیا ظالمانہ عالمی نظام لا رہے ہیں۔
پوری دنیا آمرانہ حکومتوں کی جانب بڑھ چکی ہے، چاہے شخصی ہو یا گروہی آمریت
کیا آپ لوگوں نے غور کیا کہ دنیا کس سمت میں جا رہی ہے؟
چین کا صدر زی تاحیات اقتدار کے لئے منتخب ہو چکا ہے۔
روس کا صدر پوٹن تاحیات صدر رہے گا۔۔
صہونی پوری دنیا میں ایک نیا ظالمانہ عالمی نظام لا رہے ہیں۔
پوری دنیا آمرانہ حکومتوں کی جانب بڑھ چکی ہے، چاہے شخصی ہو یا گروہی آمریت۔
پوری دنیا میں ایک نیا عالمی نظام تشکیل دیا جا رہا ہے ہے کہ جس کا مقصد عالم اسلام کو مکمل طور پر تباہ کرنا ہے۔ دین اسلام کے بنیادی ارکان سے لے کر مسلمان ممالک کی معیشت، تہذیب اور جغرافیہ تک کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔
پوری اسلامی تاریخ میں اتنا بڑا حملہ ہے اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔۔
اتنی ہولناک تباہی جو پوری مسلم دنیا میں برپا کی جا رہی ہے، اس کے خلاف اسلامی تہذیب کا کیا ردعمل ہے؟
دہشت زدہ خرگوشوں کی طرح ایک ایک کرکے ذبح کیے جا رہے ہیں۔۔ نہ کوئی سیاسی قیادت ہے، نہ کوئی عسکری اتحاد اور نہ کوئی معاشی تحفظ۔۔
پورے عالم اسلام میں موت کا سکتہ ہے۔۔
عالم اسلام میں پاکستان مضبوط ترین ایٹمی طاقت ہے۔ فطری عمل یہ ہونا چاہئے تھا کہ پاکستان امت مسلمہ کے دفاع کے لئے آگے بڑھے اور آنے والی قیامت اور زلزلوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے، مگر اصل قیامت تو یہ ٹوٹی کے خود پاکستان شتر بے مہار کی طرح سکتے کے عالم میں گم سم ہے۔۔
پوری دنیا کے کفار پاکستان کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ جب تک پاکستان قائم و سلامت ہے، صیہونی اور مشرک کبھی سکون سے نہیں بیٹھ سکتے۔
حتی کہ خود چین کو بھی ہمارے اسلامی تشخص سے خوف ہے اور دین اسلام کو سرکاری طور پر ایک کینسر اور وائرس سمجھا جاتا ہے۔۔
اور آج ہمارا کیا حال ہے؟
پاکستان کے تمام ریاستی ادارے اس عالمی خطرے کو سمجھنے میں شرمناک حد تک ناکام ہو چکے ہیں۔ ملک کے اندر ریاستی اداروں میں اس قدر انارکی اور فساد پھیلا ہوا ہے کے لگتا ہے کہ کسی بھی آندھی کی صورت میں ریاستی ادارے منہدم ہی ہو جائیں گے۔۔
ملکی قیادت خطرناک حد تک جہالت کا مظاہرہ کر رہی ہے
ان حالات میں نوشتہ دیوار پڑھنا اب کچھ زیادہ مشکل نہیں ہے۔۔
ایک راہ گم کردہ بھیڑوں کا ہجوم کہ جس کی قیادت ہی بھیڑیے کر رہے ہوں، اس کا انجام بھیانک ہی ہوتا ہے۔
قیادت کی شرمناک جہالت اور قوم کی غیر سنجیدگی مجھے دہشت گردہ کر رہی ہے۔۔
آخری امید عمران خان نہیں اللہ کی ہی ذات پاک ہے۔
آپ نے کرونا کے معاملے میں دیکھ ہی لیا کہ اس قیادت اور اشرافیہ نے کس قدر شرمناک جہالت اور خیانت کا مظاہرہ کیا ہے۔ بدانتظامی جہالت نااہلی اور خیانت کا ایسا شرمناک امتزاج کے خود شیطان بھی شرما جاے۔
آنے والے دنوں میں ملک پر دہشت گردی اور پھر ایک بڑی جنگ منڈلا رہی ہے۔
تب کیا ہو گا؟
اس پاک سرزمین پر تو سایہ خدائے ذوالجلال ہے اور اللہ اس کی ہمیشہ حفاظت کرے گا، مگر اب بالکل واضح نظر آرہا ہے کہ اللہ کی سخت سزا اس ملک کے حکمرانوں، اشرافیہ اور عوام عوام کو لگنے والی ہے۔
اب تقدیر خون بہا کر کفارہ طلب کرے گی۔
اس قوم اور اسکے حکمرانوں نے توبہ نہیں کرنی۔۔
یا اللہ!
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3098476273540496
جس سلطان کے بارے میں سیدی رسول اللہ میں جنت کی بشارت دی ہو اس کے بارے میں بدگمانی نہ کیا کریں۔۔ اس نے جو کچھ بھی کیا اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے مطابق کیا اور جنت کی بشارت کا حقدار ٹھہرا۔۔۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3100641409990649

No comments:
Post a Comment