Tuesday, 14 July 2020

July 14th, 2020

قربانی کرنا، اللہ کی جانب سے ایک زبردست معاشی عبادت بھی ہے۔۔

پورے معاشرے میں کئی سو ارب روپیہ امیروں کی جیبوں سے نکل کر غریب طبقے کی جانب بہتا ہے۔۔

حکومت کو آج کے معاشی بحرانوں میں ہر صورت میں قربانی کرنے میں سہولت دینی چاہیے۔

قربانی پر کوئی پابندی نہ لگایں۔ سہولت دیں

 قربانی کرنا، اللہ کی جانب سے ایک زبردست معاشی عبادت بھی ہے۔۔
پورے معاشرے میں کئی سو ارب روپیہ امیروں کی جیبوں سے نکل کر غریب طبقے کی جانب بہتا ہے۔۔
حکومت کو آج کے معاشی بحرانوں میں ہر صورت میں قربانی کرنے میں سہولت دینی چاہیے۔
قربانی پر کوئی پابندی نہ لگایں۔ سہولت دیں۔
‏حکومت جتنے مرضی قوانین بنا لے کبھی بھی اتنی بھاری رقوم امیروں کی جیبوں سے نکل کر غریبوں کی جانب نہیں جا سکتیں۔۔ مگر اللہ کا ایک حکم مسلمان معاشرے میں معاشی انقلاب برپا کر دیتا ہے۔۔
اگر یہ بے وقوف حکومت نظام زکوٰۃ بھی نافذ کر دے تو اس کی تمام معاشی مشکلات دور ہو جائیں۔۔
‏جب اللہ دلوں پر مہر لگا دیتا ہے ہے تو پھر انسان وہی کرتا ہے جو آج کی حکومتیں کر رہی ہیں۔۔
سود کے نظام کے ذریعے اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں، زکات نافذ کرنے کے بجائے بھاری ظالمانہ ٹیکس لگاتے ہیں اور مسلمانوں کا مال لوٹنے والے کے ہاتھ نہیں کاٹتے۔۔
پھر کہتے ہیں معیشت خراب ہے
 
No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment