اللہ اپنا کام لے گا ہی اب پاکیزہ اور مطاہر لوگوں سے جو شیر و دلیر ہونگے غیرت مند ہونگے غیور ہونگے مردِ درویش ہونگے مردِ قلندر ہونگے جنیدی اور ارد شیری کا امتزاج ہونگے
اللہ اپنے کام شیر و دلیر لوگوں سے لے گا
یہ یاد رکھنا اللہ اپنا کام پلید ناپاک لوگوں سے حرام خوروں سے لے گا ہی نہیں لہذا جو پلید اور حرام خور ہیں جو ناپاک ہے اور اپنے وجود کو تبدیل نہیں کرنا چاہتا حلال کی طرف جو توبہ نہیں کرنا چاہتا استغفار نہیں کرنا چاہتا وہ مارا جائیگا یا پڑے کر دیا جائیگا
اللہ اپنا کام لے گا ہی اب پاکیزہ اور مطاہر لوگوں سے جو شیر و دلیر ہونگے غیرت مند ہونگے غیور ہونگے مردِ درویش ہونگے مردِ قلندر ہونگے جنیدی اور ارد شیری کا امتزاج ہونگے ۔ جنید بغدادی بھی ہونگے ارد شیر بادشاہ بھی ہونگے ۔۔ صداقت ، شجاعت ، عدالت کے مینار ہونگے کے لیا جائیگا اب کام ان سے دنیا کی امامت کا
اپنے آپ کو تیار کرو اس ڈیوٹی کے لیے یہ نہ ہو کہ اللہ اتنی بڑی عزت تمہارے رستے میں بھیجے اور جب وہ عزت تمہارے پاس آئے تو تم کہو مالک میں تو تیار نہیں ہوں اسکے لیے ۔۔ بہت نقصان ہو جائیگا اس وقت ۔۔ یہ سعادت ہزاروں سالوں میں آتی ہے بار بار نہیں آتی
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پیدا
بڑی مشکل سے ، یہ موقعے بار بار نہیں آتے صدیاں لگ جاتی ہیں ایک غلطی ہوتی ہے ٹیپو سلطان کے وقت میں ایک غداری ہوئی ایک شخص کی غداری تھی ، سراج الدولہ کے وقتُ میں ایک شخص کی غداری تھی سو سو ڈیڑھ دو سو سال کے لیے ہم غلام ہوگئے آج تک ہم غلام چلے آرہے ہیں ۔ لمحوں کی خطا ہوتی ہے صدیوں میں سزا کاٹنی پڑتی ہے
- سید زید حامد
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/1843301735724629/?type=3&theater
Our analysis today on how Pakistan should now proceed to isolate India on Kashmir.....and it's time Pakistan leadership realizes that there can be no peace with India...
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/866458373549817/?__xts__[0]=68.ARApswube0UxXzbiS8zvbBwiCmAK2GJyQZb_Zy34FKRdFMOfS6UmEfxpvjcRmDv25q7LxTGJhDIiR5BZrtKj7lu3REZHi5XkSGMKh-Qe69m6OvlitvyZOMPlS9-s5WCn3KOQJN9MsW9Xq23wDoc-_niBFCesyCzSkkcZPgnuVbyRVqUtp8xr&__tn__=-ROur analysis today on how Pakistan should now proceed to isolate India on Kashmir.....and it's time Pakistan leadership realizes that there can be no peace with India...
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/866458373549817/?__xts__[0]=68.ARApswube0UxXzbiS8zvbBwiCmAK2GJyQZb_Zy34FKRdFMOfS6UmEfxpvjcRmDv25q7LxTGJhDIiR5BZrtKj7lu3REZHi5XkSGMKh-Qe69m6OvlitvyZOMPlS9-s5WCn3KOQJN9MsW9Xq23wDoc-_niBFCesyCzSkkcZPgnuVbyRVqUtp8xr&__tn__=-R
Our advice to youth and youngsters of Pakistan.... Always be prepared when you leave your home .....it's a difficult world out there and by being prepared you can be useful for yourself and your friends....take this advice seriously....
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/896138770575900/?__xts__[0]=68.ARAn306EVaygyeNRw-TFf86QVmGEiMIFtV-NeCHjMi_Ckssrz7IDtBOdlsVQ3t8K5mPoIGc5cODw47auEqe7j0TvpmaB0tMpSRo8IVUiZTwRyArC9qb7Xykgr7Fy263NkjwOG1qgLGWT9uyCPege27APefshJnwJn-En39e-R_46HQlolYfb&__tn__=-R
Our advice to youth and youngsters of Pakistan.... Always be prepared when you leave your home .....it's a difficult world out there and by being prepared you can be useful for yourself and your friends....take this advice seriously....
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/896138770575900/?__xts__[0]=68.ARAn306EVaygyeNRw-TFf86QVmGEiMIFtV-NeCHjMi_Ckssrz7IDtBOdlsVQ3t8K5mPoIGc5cODw47auEqe7j0TvpmaB0tMpSRo8IVUiZTwRyArC9qb7Xykgr7Fy263NkjwOG1qgLGWT9uyCPege27APefshJnwJn-En39e-R_46HQlolYfb&__tn__=-R
No comments:
Post a Comment