بھارتی سپہ سالار نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اب وہ پاک فوج پر کھل کر حملے کریں گے۔
تمام سیاسی اور عسکری صورتحال اس بات کی دلالت کررہی ہے کہ بھارت کسی بھی لمحے جارحیت کا آغاز کرسکتا ہے۔
#یوم_فتح
#غزوہ_ہند

پاکستان میں سیاسی حکومت کو قائم ہوئے ایک مہینہ ہی گزرا ہے۔ کشمیر کا آتش فشاں ایک مرتبہ پھر لاوہ اگل رہا ہے۔ ہر ہفتے درجنوں مسلمانوں کی شہادتوں کے ساتھ مشرک فوج بھی بھاری نقصان اٹھارہی ہے۔ بھارت میں الیکشن چند ماہ کی دوری پر ہیں۔
الیکشن جیتنے کیلئے مودی کو پاکستان کے خلاف ایک جنگ کی ضرورت ہے۔
#یوم_فتح
#غزوہ_ہند
اپنی قوم میں پاکستان کے خلاف جنگ کے جذبات ابھارنے کیلئے مودی نے 29 ستمبر کو ’’یوم سرجیکل سٹرائک‘‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ باؤلا دشمن اپنے حواس ہی کھو بیٹھا ہے۔
پوری پاکستانی قوم 23 ستمبر کو ’’یوم فتح‘‘ اور 29 ستمبر کو ’’یوم غزوہ ہند‘‘ منائے گی، ان شاء اللہ!!!
#یوم_فتح
#غزوہ_ہند
بھارت کی جانب سے توہین آمیز جواب موصول ہونے کے بعد عمران خان بھی تلملا اٹھے ہیں۔ یہ بات ان کو پہلے کیوں نہیں سمجھ آتی تھی کہ امن کبھی بھی ظلم اور استبداد کے ساتھ قائم نہیں ہوسکتا۔ امن کیلئے عدل چاہیے، اور عدل کیلئے ظلم کو تلوار سے مٹانا ضروری ہے۔
#یوم_فتح
#غزوہ_ہند
پاک فوج اور پاکستانی قوم کو اب اپنی تلواریں تیز کرلینی چاہئیں۔ دشمن کسی بھی وقت، کہیں پر بھی، اپنا ’’ سرجیکل سٹرائک‘‘ کا شوق پورا کرنا چاہے گا۔ ضروری نہیں کہ وہ مشرق سے حملہ آور ہو، مغربی محاذ پر بھی خوارج ایک مرتبہ پھر منظم ہوچکے ہیں اور ملک کے اندر ان کی بڑے سہولت کار موجود ہے۔
#یوم_فتح
#غزوہ_ہند
یہ جنگ دشمن شروع کرچکا ہے۔ پاکستان ابھی تک مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صرف دفاعی جنگ لڑرہا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم جارحانہ اقدام کریں، بھارت کے اندر بھی اور افغانستان کی حدود میں بھی۔ ہم ہر روز بہت قیمتی بیٹے قربان کررہے ہیں۔ یہ بہت بھاری قیمت ہے ایک کمزور حکمت عملی کی۔
#یوم_فتح
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1841769965877806?__tn__=-R
Indian threats and response of Pakistan Govt. Indian threat is real and they can strike....it's their compulsion to do so...
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/317851502308766/?__xts__[0]=68.ARCMrcU1HfEGCWbV_l0ZWDCAnOEl1QiRr-dLeuJ_QQJXyyK6mk3_oI2P34ohs5YynIHRQDIcxRMjky4eMDUL2_povGPSeTzcGY6PSZTCr9k16o3oiUJBwKQZJYwfHQv0nlTywhTDGxwystRxVDJ2hakS9dwFrCLrbK7Wz6-xMFIsUwrjJTyz&__tn__=-R
Indian threats and responce of Pakistan Govt. Indian threat is real and they can strike....it's their compulsion to do so...
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/317851502308766/?__xts__[0]=68.ARCMrcU1HfEGCWbV_l0ZWDCAnOEl1QiRr-dLeuJ_QQJXyyK6mk3_oI2P34ohs5YynIHRQDIcxRMjky4eMDUL2_povGPSeTzcGY6PSZTCr9k16o3oiUJBwKQZJYwfHQv0nlTywhTDGxwystRxVDJ2hakS9dwFrCLrbK7Wz6-xMFIsUwrjJTyz&__tn__=-R
No comments:
Post a Comment