Saturday, 13 October 2018

October 9th, 2018

Bano Qudsia explains where our media and education system is failing our new generations....



https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/345504432688796/?__xts__[0]=68.ARBA2Htw1608SeYWNQQ5kp7vy0DblrDiikiZoeCT-hRbCc_-qaHXcPhe1Vmr4CupSSJ7TNgZIEHlCzbNIQgjDv-sYtFl3_2vOboKP7Mf7lOVHEWymZ8pAte_bwy2SNUilYp1S62GiI1pTU57POTW62_AlTJc9jM2NWnzo3VOs_-jMfI9wXoU&__tn__=-R

Bano Qudsia explains where our media and education system is failing our new generations....how we are producing a nation which is morally weak, cannot take pressure and maybe educated but not trained to face the real challenges of life..
Golden words...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/345504432688796/?__xts__[0]=68.ARBA2Htw1608SeYWNQQ5kp7vy0DblrDiikiZoeCT-hRbCc_-qaHXcPhe1Vmr4CupSSJ7TNgZIEHlCzbNIQgjDv-sYtFl3_2vOboKP7Mf7lOVHEWymZ8pAte_bwy2SNUilYp1S62GiI1pTU57POTW62_AlTJc9jM2NWnzo3VOs_-jMfI9wXoU&__tn__=-R



 

These are the finest gifts you can give to someone or keep in your library.... Our entire set of passionate expression of history, Iqbal & ideology....& you support the mission too.


These are the finest gifts you can give to someone or keep in your library.... Our entire set of passionate expression of history, Iqbal & ideology....& you support the mission too. Email me with your full details at:
syedzaidzamanhamid@gmail.com

Offer valid For Pakistan only..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1861687937219342?__xts__%5B0%5D=68.ARDF6OEBXMfLAOiqu3FWKht0MuFgzcKXGRfxAdmHbRjKO6cnQvJlE9kFQXzn-7RIOds1V6Jq8vAhg7nU2Kl0MGjAgHapDrHP3YG2PJuBFMLFW9YHhIVsDQuTQaUD9Q_wEu1OQUxlpGXotvKpedWU6rmth4vaA-KcrIltltPh6VUXeCM47etyKQ&__tn__=-R



 

ہم نے بار بار کہا ہے کہ ملک کو ایک ’’معاشی مارشل لاء‘‘ کی ضرورت ہے۔ یہ معاشی دہشت گرد، اس انگریزوں کے بنائے ہوئے نظام کے ذریعے کبھی بھی لوٹی ہوئی دولت نہیں اگلیں گے۔ ان کے پیٹ چیر کر، حلق میں ہاتھ ڈال کر، یتیموں، بیواؤں اور مسکینوں کی دولت نکالنی ہوگی




بزرگ فرماتے ہیں کہ ظالموں پر رحم کرنا، مظلوموں پر ظلم کرنا ہے۔
آج اس قول کی واضح ترین مثال ہمارے معاشرے میں ہمیں نظر آتی ہے۔
ظالم، سفاک ڈاکو اور خائن حکمران اربوں کھربوں ہڑپ کرکے بھی اس ناپاک نظام کو استعمال کرکے بچے ہوئے ہیں، جبکہ حکومت اپنا خرچ چلانے کیلئے یتیموں کا خون نچوڑ رہی ہے۔

پورے ملک کو پتہ ہے، نیب کو پتہ ہے، حکومت کو پتہ ہے، عدلیہ کو پتہ ہے، فوج کو پتہ ہے، میڈیا کو پتہ ہے۔۔۔۔ کہ کون کون ڈاکو ہے اور کس نے کتنے ہڑپ کیے ہیں۔
پھر بھی ایک روپیہ بھی ان چوروں سے برآمد نہیں کیا گیا، بلکہ پہلے سے ہی بھوکے ننگے عوام پر مزید ٹیکس لگائے جارہے ہیں۔

ہم نے بار بار کہا ہے کہ ملک کو ایک ’’معاشی مارشل لاء‘‘ کی ضرورت ہے۔ یہ معاشی دہشت گرد، اس انگریزوں کے بنائے ہوئے نظام کے ذریعے کبھی بھی لوٹی ہوئی دولت نہیں اگلیں گے۔ ان کے پیٹ چیر کر، حلق میں ہاتھ ڈال کر، یتیموں، بیواؤں اور مسکینوں کی دولت نکالنی ہوگی۔

کسی ایک بڑے ڈاکو کو پکڑیں، اس کے ایک ہاتھ کا صرف ایک ناخن پلاس سے باہر نکال دیں۔ اسی لمحے ملک کے خزانے میں کئی ارب ڈالر آجائیں گے۔
کرکے دیکھ لیں۔۔۔
ہم ظالموں پر ترس کھائیں، کہ جو ملک و قوم و ملت پر ترس نہیں کھاتے؟؟؟

ایک دن کا کام ہے، ان بڑے بڑے حرام خوروں سے 20-25 ارب ڈالر نکلوانا۔ مگر چونکہ نہ حکومت میں جرأت ہے، نہ نظام سا تھ دے گا، لہذا آسان اور ذلت آمیز راستہ اختیار کیا جارہا ہے کہ یہودیوں سے بھیک مانگ کر قرض لیا جائے اور قوم کا خون نچوڑا جائے۔
تف ہے، تف ہے۔۔۔

جس رفتار پر حکومت چل رہی ہے، اس میں لوٹی ہوئی دولت، اگر نکالی بھی جاسکے، تو کئی برس لگیں گے۔ اس وقت تک ملک و ملت و قوم کی عزت و ناموس کا جنازہ نکل ہوچکا ہوگا۔
’’معاشی دہشت گردی‘‘ کا مقابلہ صرف ’’معاشی مارشل لاء‘‘ سے کیا جاسکتا ہے۔

یہ حقیقت ہے کہ جب تک اس جمہوریت کا عذاب اس ملک و قوم پر مسلط رہے گا، قرض، مسکنیت، بھوک اور خوف کا عذاب بھی اس قوم پر نافذ رہے گا۔
نہ ہم توبہ کرنا چاہتے ہیں، نہ اللہ ہمیں اس خوف و بھوک کے عذاب سے نکالے گا۔

ہماری بھی ضد ہے کہ ہم نے اسی گلی سڑی جمہوریت کی لاش کو گھسیٹنا ہے، اور لاش کی ضد ہے کہ اس نے گھسٹنا نہیں۔
نہ مردہ گھوڑا گاڑی کھینچ سکتا ہے، نہ یہ جمہوریت ’’نیا پاکستان‘‘ بنا سکتی ہے۔
صرف عقل کے اندھے اور باؤلے ہی اس بات کو نہیں سمجھ سکتے۔۔۔!

کام کرنے کیلئے صالح افراد، قابلیت کے حامل اور صراط مستقیم پر چلنے والے چاہیے ہوتے ہیں۔
یہاں تو اکثریت خبیث حکمران ہیں، جہالت کے پہاڑ، گمراہی اور غلاظت میں ڈوبے ہوئے۔
غلیظ اور طیب کی تمیز ہی ختم ہوچکی ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1861829143871888?__tn__=-R


No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment