...

Sunday, 4 December 2016

December 2nd, 2016

This is from 2007 -- every word we said has come true, coming true alhamdolilah.. we exposed every enemy, gave every warning...

https://www.youtube.com/watch?v=X6y30bGYKWQ

This is from 2007 -- every word we said has come true, coming true alhamdolilah.. we exposed every enemy, gave every warning...at a time when Pakistan was almost lost.... from there to here...this journey has been long and passionate with fierce battles, sacrifices and resistance from the enemies we exposed and attacked.

InshAllah, this war will end as we have said...these enemies will hang on the lampposts..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1148153005239509

December 1st, 2016

This is called 5th Generation War -- there are no winners in it. Only grave diggers in the end...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1146958052025671/

This is called 5th Generation War -- there are no winners in it. Only grave diggers in the end...

Innalillahe inna ilehe rajeoon...Syrians are the finest Muslims and now totally destroyed, decimated and uprooted...

This is what they have done to Iraq, Syria, Libya and Yemen and now Nawaz Shareef. Zardari, Altaf, Fazlu, Achackzai, asfandyar type ghaddars want to do with Pakistan also.. the economic collapse through coruption and debt is a far greater threat than TTP or BLA attacks..

Pakistani nation need Tauba, not democracy... we have become a gustakh and beysharam people at highest levels...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1146958052025671/

November 30th, 2016

All members, pl report this fake page run by an Indian...


All members, pl report this fake page run by an Indian...

@sirzaidhamid is a fake Indian page NOT mine..

it is also your duty to spread our real page on social media to destroy the hostile propaganda on this fake page run by enemies. I have NOT made any such tweet... or post...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1145768048811338/?type=3




This is a war and we just have to fight back the enemy lies.. :) take it easy and destroy the hostile propaganda..




Spread this Pic on all pages and send to all your contacts..

this is a war and we just have to fight back the enemy lies.. :) take it easy and destroy the hostile propaganda..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1145893015465508/?type=3



 اے خاصاءخاصان رسل ﷺ، وقت دعا ہے
امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے

کفر اور ظلم کی یہ بے شرم سیاست زیادہ عرصہ نہیں چلے گی۔ اللہ یا تو کوئی صلاح الدین پیدا کرے گا، یا کوئی ہلاکو خان 

عذاب کے طور پر بھیجے گا


آج، الحمدللہ ،سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سمت بالکل واضح ہوگئی ہے۔ ان شاءاللہ، عدالتی کمیشن بنانے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی۔

سپریم کورٹ پر جو ذمہ داری ہے وہ صرف اس ایک پاناما کیس کی نہیں، بلکہ پاکستان میں ہونے والی تمام دہشت گردی کی بھی جو اسی خیانت کی وجہ سے ہے۔

آج پاکستان معاشی دہشت گردی کا شکار ہے، غربت، افلاس اور جہالت سے تباہ ہورہا ہے، اس کے ذمہ دار آج سپریم کورٹ کی زد میں ہیں۔

اگر سپریم کورٹ نے اس نازک ترین مقدمے کا درست فیصلہ نہ کیا تو آئندہ آنے والی نسلوں میں ہونیوالی دہشت گردی کے ذمہ دار یہ جج ہونگے۔

آج پاکستان صرف دو درجن سے زائد ناپاک اور پلید سیاستدانوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔ یہی حرام خور باقی سانپوں کو بھی پالتے ہیں۔

سپریم کورٹ کے پاس آخری موقع ہے کہ پاکستان کے دفاع میں کردار ادا کرے۔ اگر قاضی بھی ناکام ہوئے تو پھر فیصلہ اللہ کی عدالت میں ہی جائے گا۔

ایک وقت آئے گا کہ جب ظلم اور نا انصافی کی وجہ سے لگی آگ حکمرانوں اور قاضیوں کے گھر بھی جلائے گی۔ گیلانی اور تاثیر کے بیٹوں سے پوچھیں۔

اسی ظلم اور نا انصافی کی وجہ سے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا بیٹا بھی اغواءہوا تھا۔ قاضیوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے۔

ان شاءاللہ، اب نواز شریف، زرداری، الطاف حسین، اسفندیار، اچکزئی اور فضل الرحمن جیسے پلیدوں کیلئے صرف ذلت اور رسوائی ہے۔

بلاول جیسے ہیجڑے کو جو پاکستان کا وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں وہ جان لیں کہ پاکستان مقدس امانت ہے اس سنپولیے کے حرام خور باپ کی جاگیر نہیں

یہ ناپاک اور پلید جمہوریت صرف شیطان کا ایک عریاں رقص ہے، نہ اس میں کوئی حیاءہے، نہ انسانیت۔ کوئی غیرت مند مسلمان اس کو قبول نہیں کرسکتا۔

آج پاکستان میں کوئی بھی غیرت مند حکمران باقی نہیں بچا۔
اے خاصاءخاصان رسل ﷺ، وقت دعا ہے
امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے

کفر اور ظلم کی یہ بے شرم سیاست زیادہ عرصہ نہیں چلے گی۔ اللہ یا تو کوئی صلاح الدین پیدا کرے گا، یا کوئی ہلاکو خان
عذاب کے طور پر بھیجے گا


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1145948038793339



Recite Durud shareef... MashAllah, Rabiul Awwal Mubarak.....



Recite Durud shareef...

MashAllah, Rabiul Awwal Mubarak.....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1146150305439779/?type=3

Saturday, 3 December 2016

November 28th, 2016

 ہم نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ جنرل راحیل کے جاتے ہی یہ ناپاک سیاستدان اور پلید ملا ان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیں گے۔ سو یہ شروع ہوگیا

 


ہم نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ جنرل راحیل کے جاتے ہی یہ ناپاک سیاستدان اور پلید ملا ان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیں گے۔ سو یہ شروع ہوگیا
یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے تمام ناپاک سیاستدان اور خارجی، جنرل راحیل سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ اب یہ ان سے انتقام لینا شروع کریں گے۔
جنرل راحیل کے خلاف زہر اگلنے کا ایک مقصد جنرل باجوہ کو پیغام دینا ہے کہ اگر ہمارے خلاف کارروائی کی تو آپ پرہم بھی اسی طرح غلاظت اچھالیں گے
اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ آج جنرل راحیل کے خلاف غلیظ الزامات لگانے والے خود ملک اور قوم کے بدترین دشمن، خائن اور دہشت گرد ہیں۔
یہ سیاستدان زہریلے سانپوں کی طرح ہیں۔ان کی سب سے بڑی دشمن وہ پاک فوج ہے کہ جو ملک سے دہشت گردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑنا چاہتی ہے۔
آنے والے دنوں میں جنرل قمر باجوہ بھی اسی محاذ پر آزمائے جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں پاناما کا کیس اہم مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔
نواز شریف کی یہ بھی خواہش ہوگی کہ جنرل قمر باجوہ ڈان لیکس کی غداری کو مکمل دفن کردیں۔ یہ آنے والا وقت بتائے گا کہ کون دفن ہوتا ہے۔
سپریم کورٹ میں نواز شریف کے خلاف کیس انتہائی مضبوط ہے۔ اس سے نہ صرف نواز شریف بلکہ زرداری بھی دہشت زدہ ہے۔
آئین میں 24 ویں ترمیم لانے کا مقصد اور نواز شریف اور زرداری کا اتحاد بالکل واضح کررہا ہے کہ سارے ڈاکو پاناما کیس سے دہشت زدہ ہیں۔
اگر سپریم کورٹ کے ججوں نے اللہ سے ڈر کر اور پاکستان کے مفاد میں فیصلہ کیا تو پاناما خیانت کا کیس اب ایک ہی پیشی میں ختم ہوسکتا ہے۔
ابھی تک پاناما کیس میں ججوں نے ہمت دکھائی ہے۔ مقدمے کا یہاں تک پہنچ جانا ہی نواز شریف کو دہشت زدہ کررہا ہے۔
یہ بھی حقیقت ہے کہ قوم کو سپریم کورٹ سے کوئی امید نہیں ہے۔ مگر پھر بھی ان کو ایک اور موقع دینے میں کوئی حرج نہیں۔
فوج کی کمان میں تبدیلی کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ ڈان لیکس کی غداری فوج درگزر کردے گی۔ کوئی بھی سپہ سالار ہو، غداری، غداری ہی ہوتی ہے۔
اگر سپریم کورٹ ہمت دکھائے تو یہ بھی ممکن ہے کہ کل جب راحیل شریف گھر جارہے ہوں تو ان کے ساتھ نواز شریف کو
بھی رخصت کردیا جائے

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1143442392377237/?type=3&theater

November 26th, 2016


ہم جنرل باجوہ کیلئے دعا گو ہیں اور ان کو نصیحت کرتے ہیں کہ اس مقدس ذمہ داری کو اللہ سے ڈرتے ہوئے، سیدی رسول اللہﷺ کی محبت میں انجام دیں۔


جنرل قمر باجوہ کو نیا سپہ سالار مقرر کیا گیا ہے۔ قوم جنرل باجوہ کو نہیں جانتی، اور اب انہیں اپنے آپ کو جنرل راحیل کی طرح منوانا پڑے گا۔
ذاتی طور پر میں جنرل باجوہ سے واقف نہیں ، جس طرح میں جنرل راحیل سے بھی واقف نہیں تھا۔ امید ہے کہ جنرل باجوہ بھی جنرل راحیل کی طرح ہی ہونگے۔
پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے۔ ہم پوری قوت سے نئے سپہ سالار کو مضبوط کریں گے، مگر ان پر کڑی نگاہ بھی رکھیں گے۔
جنرل راحیل نے قیادت کا جو معیار قائم کیا ہے، اسے قائم رکھنا نئے سپہ سالار کیلئے بڑا چیلنج ہوگا۔ اب ان کو فوج اور قوم میں اپنی جگہ بنانی ہے
ہم نئے سپہ سالار سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ تمام کام کہ جو جنرل راحیل کے دور میں مکمل نہیں کیے جاسکے، یہ انہیں پایہءتکمیل تک پہنچائیں گے۔
اللہ پاکستان کا محافظ و نگہبان ہے۔ پاک فوج کی قیادت ایک بہت بھاری ذمہ داری ہے۔ ہمیں امید ہے کہ جنرل باجوہ جنرل راحیل کے نقش قدم پر چلیں گے
ہم جنرل باجوہ کیلئے دعا گو ہیں اور ان کو نصیحت کرتے ہیں کہ اس مقدس ذمہ داری کو اللہ سے ڈرتے ہوئے، سیدی رسول اللہﷺ کی محبت میں انجام دیں۔
ساتھ ہی ہم جنرل باجوہ کو تنبیہ بھی کرتے ہیں کہ اگر آپ نے اس مقدس ذمہ داری کا حق نہ ادا کیا تو دنیا و آخرت میں اللہ کی
گرفت میں آئیں گے

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1141929809195162