...
Showing posts with label Gun handing. Show all posts
Showing posts with label Gun handing. Show all posts

Sunday, 20 October 2019

September 16th, 2019

Farhan virk visited today & we all made a small video on safe gun handling....he had never touched a gun before & it was fun trying to take his fear out....

https://www.youtube.com/watch?v=OU0FwRgMGJE&feature=youtu.be&fbclid=IwAR1w0PZQwdqoQ8ilSFFkWgVBiSvQKn1p47pklTIwntUKrN6z7G6c5XlenuA

Farhan virk visited today & we all made a small video on safe gun handling....he had never touched a gun before & it was fun trying to take his fear out....
You must keep doing new things in life....keeps you alive!
Now don't laugh....
🤠

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2383689711685826?__xts__%5B0%5D=68.ARCCBmXgoHNckLaz7_QyR30bEZXGbLR48r6xEXCdlo0tPNu4-d9-ZhNMUOEzuAqibLaobdIA1tMUjiuFDoULD7KrNbwA75UcMgKmDq5i3AQQZbYTHx-VIcEpHi8erYo-DTtLUHQmbri2zmA9EiNmLJfaDrgd2obfOio_EwgF986f1ijnD1xDNFoKvzPVJyDoXzIgvXs_46AeZdPRFgS2iRDVUaDU6GrKhYvAJPerS4mT6CpwFmLMKqOXBOQUjov2Hm_2IhTX_e0L2fDQU-5swVjBLrJKjYqRuPdCbUyO6FNBqXQkDQN3zzfJW-VKZdeLnXp281DCVFohLyDDyZ6n5K4Ifw&__tn__=-R

میرے بہت سے دوست سرکاری افسران ہیں۔ میں اکثر ان سے پوچھتا ہوں کہ تم اپنے آس پاس خیانت و ظلم ہوتے دیکھتے ہو تو آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟
ان کا ہر دفعہ ایک ہی جواب ہوتا ہے: ”یار سرکاری نوکری کی مجبوریاں ہوتی ہیں۔“
یاد رکھیں، ہم بھی سرکاری نوکری کررہے ہیں۔۔۔ ”سرکارﷺ “ کی نوکری، ہماری بھی مجبوریاں ہیں

جب سیدنا ابوبکرؓ نے اپنے بعد سیدنا عمرؓ کو خلیفہ بنانے کیلئے لوگوں سے مشورہ کیا تو لوگوں نے کہا کہ عمرؓ ویسے تو بہت اچھے ہیں مگر طبیعت کے بہت سخت ہیں۔
اس بات کو سن کر سیدنا ابوبکرؓ نے فرمایا، ”عمرؓ اس لیے سخت ہیں کہ میں نرمی کرتا ہوں۔۔۔“

اکثر جب کچھ لوگ مجھ سے یہ کہتے ہیں کہ آپ طبیعت کے بہت سخت ہیں تو میں ان کو یہی واقعہ سناتا ہوں۔
میں منافقوں اور پاکستان کے دشمنوں پر اس لیے سخت ہوں کہ ریاست پاکستان اور حکومت پاکستان ان دشمنوں کے معاملے میں خطرناک حد تک نرمی کا معاملہ رکھتے ہیں۔

اگر ریاست پاکستان، حکومت، عدلیہ اور فوج پاکستان کے دشمنوں پر سختی کریں، غداروں اور منافقوں کو سولی چڑھائیں، سازشیوں کے سر وقت پر کچلے جائیں تو پھر مجھے کیا ضرورت ہے کہ میں اتنی بے چینی اور جلال کے ساتھ دشمنوں کے خلاف اذان دوں۔۔۔؟

میں کفار و منافقین و دشمنوں کے خلاف اس لیے جلال دکھاتا ہوں کہ ریاست کا بوسیدہ نظام ان سانپوں کو پالتا ہے۔
کیا ریاست پاکستان اجتماعی طور پر ہر فیصلہ درست کررہی ہے؟
کیا پاکستان میں عدل و انصاف ہے؟
کیا منافقین اور دشمن سزا پا چکے ہیں؟
ظاہر ہے کہ نہیں۔۔۔ تو پھر اجتماعی فیصلے بھی تو غلط ہی ہورہے ہیں ناں۔۔۔!

معاملہ پاکستان اور امت رسولﷺ کا ہے۔ اگر کہیں پاکستان اورامت کو حکومتی فیصلوں سے تکلیف پہنچے گی تو پہلے میں نصیحت کروں گا، پھر تنبیہ کروں گا اور پھر بھی اگر وہ ظلم پر اسرار کرتے رہے تو پھر اعلان جنگ ہوگا۔
یہ پاکستان کسی کے باپ کا نہیں ہے، سیدی رسول اللہﷺ کی امانت ہے۔ اس کے معاملے میں یہ فقیر کسی کا لحاظ نہیں کرے گا۔

میرے بہت سے دوست سرکاری افسران ہیں۔ میں اکثر ان سے پوچھتا ہوں کہ تم اپنے آس پاس خیانت و ظلم ہوتے دیکھتے ہو تو آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟
ان کا ہر دفعہ ایک ہی جواب ہوتا ہے: ”یار سرکاری نوکری کی مجبوریاں ہوتی ہیں۔“
یاد رکھیں، ہم بھی سرکاری نوکری کررہے ہیں۔۔۔ ”سرکارﷺ “ کی نوکری، ہماری بھی مجبوریاں ہیں۔

آج اس پاک سرزمین کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں اور امت رسولﷺ کے دفاع اور آبرو کی حفاظت کیلئے ہمیں اذان دیتے بیس برس ہوچکے ہیں۔ ہماری”سرکاری نوکری“ کی صرف ایک مجبوری ہے: اور وہ یہ کہ سیدی رسول اللہﷺ سے ہم خیانت نہیں کرسکتے!
باقی ہمیں کسی چیز کا لحاظ نہیں کریں گے۔

جب معاملہ پاکستان کا ہو، امت رسولﷺ کا ہو، تو ہم کبھی بھی کسی پر اندھا اعتماد نہیں کریں گے، چاہے حکومت ہو، عدلیہ ہو، فوج ہو یا میڈیا۔
اللہ نے جو فراست اور تجربہ ہمیں عطا فرمایا ہے اور جو ڈیوٹی ہم سے لے چکا ہے اور لے رہا ہے، اس کا تقاضا ہے کہ ہم ریاست کا نظام چلانے والوں پر گہری نگاہ رکھیں۔

جاہل ہم سے کہتے ہیں کہ حکومت کو آپ سے زیادہ پتہ ہے، وہاں زیادہ بہتر دماغ نظام چلانے کیلئے بیٹھے ہیں۔
تو پھر ہمارا سوال ان سے یہ ہے کہ پھر ملک میں اتنا فساد کیوں ہے، ملک میں اتنا ظلم کیوں ہے، ملک میں اتنی جہالت کیوں ہے، ملک میں کفر کا نظام کیوں ہے، مسلمان کی آبرو اور خون اتنا سستا کیوں ہے۔۔۔؟؟؟

یہ ہمارے ریاستی اداروں کے اجتماعی گناہ ہی تھے کہ جن کی وجہ سے 1971 ءمیں ہمارا ملک ہی ٹوٹ گیا۔
سقوط ڈھاکہ کسی ایک فرد واحد کی وجہ سے نہیں بلکہ ریاست کے ہر ادارے کی جہالت و حماقت کی وجہ سے ہم پر عذاب بن کر مسلط ہوا۔ اب ہم کسی پر اندھا اعتماد نہیں کریں گے، بلکہ عمل کی گواہی مانگیں گے۔

براس ٹیکس ایک فرد کا نام نہیں ہے۔ یہ درست ہے کہ یہ فقیر اس ادارے کا سربراہ ہے، مگر ہماری ٹیم میں اس ملک کے اعلیٰ ترین محب وطن اور صاحب فراست لوگ شامل ہیں۔ ہم انہیں دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے بچانے کیلئے پس پردہ رکھتے ہیں، مگر جو بات ہم کرتے ہیں اس میں گہری فراست اور تحقیق شامل ہوتی ہے۔

حکومت، میڈیا، عدلیہ اورافواج کی ہمیشہ کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں۔
الحمدللہ، ہماری کوئی مجبوریاں نہیں ہیں، ہم نے کسی سے تمغے نہیں لینے، تنخواہ، پنشن اور مراعات طلب نہیں کرنی، کوئی عہدہ نہیں چاہتے۔۔۔
جب یہ زنجیریں پیروں میں نہ ڈلی ہوں تو ظالم کے سامنے حق بات کہنا قدر آسان ہوجاتا ہے۔

اللہ کے فضل سے ہمیں اب اپنے آپ کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ نہ ماننے والے تو اللہ اوراسکے رسولﷺ کو نہیں مانتے، اور جن کو اللہ نے زندہ دل عطا کیے ہیں وہ ہمارے مشن کی اہمیت اورقوت کو پہچانتے ہیں۔
ہم صرف دربار نبویﷺ سے احکامات لیتے ہیں، اور پاکستان کے معاملے میں دنیا کی اور کوئی طاقت ہمیں مجبور نہیں کرسکتی۔ ان شاءاللہ!

یہ بات ہم کوا یک بار پھر واضح کردیں کہ پاکستان کے دفاع اور غزوہ ہند میں ہمارا یہ مشن ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کے بدترین دشمن مشرک اور منافق اس کو روکنے اور ختم کرنے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگارہے ہیں۔ ہمارے خلاف صرف وہی بات کرے گا جو ازلی بدنصیب ہے، متکبر ہے یا منافق ہے!

استغفر اللہ، میں تکبر نہیں کررہا، صرف اللہ کا فضل بیان کررہا ہوں۔
پچھلے 12 سال سے پاکستان کے میڈیا میں ہوں، ہزاروں اذانیں دی ہیں، کوئی ایک ”یوٹرن“ دکھا دیں، کوئی ایک بات دکھا دیں کہ جو کہی ہو اورغلط ثابت ہوئی ہو؟ کیا پھر بھی آپ کو اللہ کا فضل اور کرم نظر نہیں آتا۔۔۔؟

ہر معاملے میں یہ فقیر اس قوم پر حجت تمام کرچکا ہے۔ کوئی ایسا مسئلہ اب باقی نہیں ہے کہ جس پر تفصیلی تجزیہ کرکے فیصلہ کن حل نہ بتا دیا گیا ہو۔ حکومتی نظام کی درستگی ہو، معیشت کی اصلاح ہو، نظام کی تبدیلی ہو، اخلاقی و روحانی تربیت ہو، ملکی دفاع و غزوہ ہند کے معرکے ہوں۔۔۔ تمام حجتیں تمام کی جاچکی ہیں۔

آج بھی اس ملک میں ہزاروں بے شرم اور بے غیرت ایسے ہیں کہ جن کا کام صرف ہماری اذان کا تمسخر اڑانا ہے، طنز کرنا ہے، حملے کرنا ہے اور اس مشن کوروکنا ہے۔
آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا۔۔۔
کتوں کے بھونکنے سے فقیرکا رزق کم نہیں ہوجاتا۔۔۔!

آج پاکستان کی حکو مت، میڈیا اور نظام میں اس فقیر کو ایک دشمن کی طرح دور رکھا جاتا ہے، حالانکہ یہ خود ملک و قوم و ملت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ کفر اور ظلم کے نظام میں کلمہءحق بلند کرنے کی یہ ادنیٰ سی قیمت ہے کہ جو ہم بہت شوق سے دے رہے ہیں۔
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ۔۔۔!

مشرکوں سے جنگ اب بہت نزدیک ہے۔ جوہمارا مذاق اڑاتے ہیں اور طنز کرتے ہیں کہ یہ بھارت سے جنگ کروانا چاہتے ہیں، جلد ہی وہ ہنسیں گے کم اورروئیں گے زیادہ۔
حجت اس حکومت اور نظام پرپوری ہوچکی ہے، ہمیں ان کے طنز اور مذاق سے دھیلا فرق نہیں پڑتا۔ہم جس مالک کی ڈیوٹی کررہے ہیں، الحمدللہ، وہ ہم سے راضی ہے، اور ہم اس سے راضی ہیں!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2384173571637440?__tn__=K-R

If the gulf war flares up, it will have huge negative impact on our fuel security and economy....
Pakistan must build an immediate tanker bridge from Iran.... homework must be done now....

https://www.facebook.com/watch/?v=474595213121330

Friday, 30 November 2018

November 17th, 2018

We bring to you the finest wisdom of safe gun handling for self defense and protection of your loved ones and country...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/564981800596730/?__xts__[0]=68.ARAwINqjxfoJ5X74bFjFnRqhD9KBUNBKi4EIljGLW5UJ6gVAnslEgmb32eaA-iE3iVaApbHI31koJT-QdEESCpm08jWFX6bt8P0Aqe9ZPlmbBwqW-xtkykJbsVyas9sWCbiUfTtNhOWDt_jzVATvA9DlrwnSbO-XuFGiyGtxsoFKT-0RZX2XHQmBG7QYslXSwjXjoiyrmdF6vsr4YN4yGuOGDXDD0jHHhKgmPL2KqH9xY4-UR3rs03CbW5rUGzAlESry__52jbH4a9H0D3NF9XOdTA3FMRTtg5kvZdZ0UIQQNrAyN0EYMaQp-FoNlpgUscvzyq2dpGh_YBnkHoAY_E24DC-cFJg8tC5g&__tn__=-R

We bring to you the finest wisdom of safe gun handling for self defense and protection of your loved ones and country...For most real life applications, just basic weapon drills should suffice for an ordinary citizen. Just as it is enough to be a reasonably good driver....and everyone does not have to be as good as a Racing car champion.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/564981800596730/?__xts__[0]=68.ARAwINqjxfoJ5X74bFjFnRqhD9KBUNBKi4EIljGLW5UJ6gVAnslEgmb32eaA-iE3iVaApbHI31koJT-QdEESCpm08jWFX6bt8P0Aqe9ZPlmbBwqW-xtkykJbsVyas9sWCbiUfTtNhOWDt_jzVATvA9DlrwnSbO-XuFGiyGtxsoFKT-0RZX2XHQmBG7QYslXSwjXjoiyrmdF6vsr4YN4yGuOGDXDD0jHHhKgmPL2KqH9xY4-UR3rs03CbW5rUGzAlESry__52jbH4a9H0D3NF9XOdTA3FMRTtg5kvZdZ0UIQQNrAyN0EYMaQp-FoNlpgUscvzyq2dpGh_YBnkHoAY_E24DC-cFJg8tC5g&__tn__=-R

November 12th, 2018

Sundays are GunDays...🇵🇰😎

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/324649434787533/?__xts__[0]=68.ARBBdrDCoOZ7yQuSp8XeJ5Mm34yWZXSiDeaN93reyLszmeF_EY8okk6m3zIIAl674vTBeqfXwWt05cA_2rKVK6MJMt8R6LRvV31vFkMVLkb9o2y04OM5Zb0TBM1O68hGSn3wVsWgvWMPC9l7FaiuNUpBF-YenbJ01XCshUL3onyaKfBq9AFES-ctrXmBxgt2kX8ePlU_iLNW6EJrCd7t3QxYdiA8kmICaPumidz_RNwxzZeP4X2TP1ER5VFVorR_ll7gmkmRBS_Pv2z6BEzZm7MccsilCDrSNzJnCiL9dpldrbNOUJzSVrz8JkTq5MIr2Vee4EAKGbXjqARb2YR4N0Adkftpg5AITwau&__tn__=-R

Sunday, 4 November 2018

October 15th, 2018

Gun handing is a collection of security mindset, proper training & right weapon & equipment. Having a gun is NOT enough... Thats where BrassTacks offer you a unique opportunity not offered anywhere in Pakistan

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/598473280568197/?__xts__%5B0%5D=68.ARC7bmo8YxLu4SKSLeMKMNw4LO9Tpc655Vt5aj9wcjFzsgaJlVM440DF_pe1S1k2ziTwFRFRh1haCOZqiWZXlpE0mtLdjOLBw37TntO2HsqvgvROjgpEwutJXQoTZeQ1wxMe4u1lazE4M-6ynDQPFu7xkYy91s2FycV2978fum6cV8fcaN4mFt_U1XzEuGHlhcES7-5diSO30PZh0V5iMfZPgu1wN4JwGjc3&__tn__=-R

Gun handing is a collection of security mindset, proper training & right weapon & equipment.
Having a gun is NOT enough....in fact, it will hurt you if you do not have the required training.
Thats where BrassTacks offer you a unique opportunity not offered anywhere in Pakistan

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/598473280568197/?__xts__%5B0%5D=68.ARC7bmo8YxLu4SKSLeMKMNw4LO9Tpc655Vt5aj9wcjFzsgaJlVM440DF_pe1S1k2ziTwFRFRh1haCOZqiWZXlpE0mtLdjOLBw37TntO2HsqvgvROjgpEwutJXQoTZeQ1wxMe4u1lazE4M-6ynDQPFu7xkYy91s2FycV2978fum6cV8fcaN4mFt_U1XzEuGHlhcES7-5diSO30PZh0V5iMfZPgu1wN4JwGjc3&__tn__=-R

The most important part of safe and professional gun handling is the Mind Set, the psychological training to adjust to the threat environment & build response. This takes serious tough training....and I am a very tough instructor....😎

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/330341430890183/?__xts__[0]=68.ARCgntpSj_-l-QFI84Lufx3EIfJsCBs8VFLgE06nJDvaH5ZNlPDylCVDb61hW4RauDgoa_cHlJQL6o0tWu017Ps8aNtNclBN9RKF6H_cqowJEiUrd6uc0tMPauk3dzwaf0elNN0WhvyjTNy_58nVyshRTApnU0ftaMk0AkZO8INeNB_pnlEct1tQlk2H__2I7AkJnfSnDbkQO9wzJssABraP6spKlVUFwlyk&__tn__=-R

But this is the ultimate life saver....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/330341430890183/?__xts__[0]=68.ARCgntpSj_-l-QFI84Lufx3EIfJsCBs8VFLgE06nJDvaH5ZNlPDylCVDb61hW4RauDgoa_cHlJQL6o0tWu017Ps8aNtNclBN9RKF6H_cqowJEiUrd6uc0tMPauk3dzwaf0elNN0WhvyjTNy_58nVyshRTApnU0ftaMk0AkZO8INeNB_pnlEct1tQlk2H__2I7AkJnfSnDbkQO9wzJssABraP6spKlVUFwlyk&__tn__=-R

We train novices & professionals.....take them from basics to highest levels of specialized training....

We train novices & professionals.....take them from basics to highest levels of specialized training....
You can see that pressing the trigger is the easy part....weapon handling, following the safety procedures & protecting the innocents around you is the real deal.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1671087216336653/?__xts__[0]=68.ARCEhlHFAos8sMGthDRq1LdhHTj5NP92P5oFEZISSZW5MWU3MSsWWa3SiH0yNrXtvBH470QhoNr_zo6hq6_DRQxN0cDdkRpBFaM6dyhej3OWotfyW3AzDg5G43Px8nO0BwKUDww-Seiu3omNAqhyBDgpxlmvzMpH-UZ3CqjMDmuMmJcOuWy5OSyteCpRofaVk86gcferfqiGmxjyhNJ7dins5_F6dGLSoErxZ74&__tn__=-R

سیدی رسول اللہﷺ نے مسلمانوں کو تاکید سے حکم فرمایا ہے کہ تیر اندازی سیکھو۔

آج کے زمانے میں اس حدیث شریف کا مفہوم رائفل، پستول وغیرہ پر لاگو ہوگا۔

یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی مسلمان بھی ہو، اور ہتھیار چلانا بھی نہ جانتا ہو؟

پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے پاس قانونی ہتھیار ہیں، مگر اس کا استعمال صرف شادیوں اور الیکشن جیتنے کے بعد ہوائی فائرنگ ہی ہے۔ یہاں لاکھوں روپے اڑا دینگے، مگر غزوۂ ہند کی نیت سے چند ہزار روپے لگا کر باقاعدہ تربیت نہیں حاصل کرینگے۔

جس طرح ایک ناتجربہ کار ڈرائیور، چاہے اس کے پاس لائسنس ہی کیوں نہ ہو، اپنی اور دوسروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالتا ہے، اسی طرح ایک لائسنس یافتہ، مگر غیرتربیت یافتہ فرد، خود اپنے لیے بھی خطرہ ہے اور معاشرے کیلئے بھی۔

ہتھیار استعمال کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو ٹریگر ڈبانا آتا ہے۔ اصل تو وہ تربیت یافتہ وجود اور ذہن ہوتا ہے کہ جو یہ صلاحیت رکھے کہ خطرات کو بھانپ کر، ہوش و حواس کو قابو میں رکھ کر، معصوم لوگوں کو بچا کر، اپنا اور اپنے خاندان کا دفاع کرسکے۔

لوگ لاکھ روپے کا موبائل فون خرید لیتے ہیں، لاکھوں کا لیپ ٹاپ انہیں ضرورت لگتا ہے، لاکھوں کی شاپنگ ان کا شوق ہے، مگر جہاں ہتھیار کی تربیت کی بات آئے، وہاں انہیں مہنگائی یاد آجاتی ہے، یہ خرچ غیر ضروری لگتا ہے۔

جس طرح گاڑی اور موٹر سائیکل چلانا سیکھنا ضروری ہے، بالکل اسی طرح آج کے دور میں ہر پاکستانی کیلئے ہتھیار کا استعمال سیکھنا بھی لازم ہے۔ جس قوم کو اے پی ایس میں سینکڑوں بچے شہید کروا کر بھی یہ سمجھ نہ آئی تو سمجھ لیں اس قوم پر اللہ کا عذاب نافذ ہوچکا ہے، ان کی عقلیں ماری جاچکی ہیں، اور اب وہ رسوا کیے جائینگے۔

پہلے لوگ ہم سے کہتے تھے کہ آپ تربیت کیلئے کوئی ادارہ قائم کریں۔
اب جب ادارہ قائم کیا تو کہتے ہیں بہت مہنگا ہے۔
کیا آپ کی عزت، آبرو، جان و مال سے زیادہ مہنگا ہے؟؟؟

آج پوری مسلم دنیا حالت جنگ میں ہے۔ لاکھوں مسلمان شہید کیے جاچکے ہیں اور کروڑوں مہاجر ہیں۔ ایک ایک کرکے ہر مسلمان ملک تباہ کیا جارہا ہے۔ جنگیں شہروں میں ہورہی ہیں، اور آئندہ بھی ایسے ہی ہوگا۔ جو ہتھیاروں کے استعمال میں تربیت یافتہ ہوگا، وہی عزت کی زندگی جیئے گا اور عزت کی موت مرے گا۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1869558649765604?__xts__%5B0%5D=68.ARD4K_HA4QY5rdKbbUCANXcauDObu-jN51i08uIv21TEvLfrxuMjgUDFw8AY55t4BXV1htTZf4r6m4mryAKVvt7Zw-VtYfAmJwndz5q3GeH0Y2HUE4j-aXXByK6G2cQkk3fukKwAMB6EMzx3W1E_E-Wgtc_Esc30THVcf0FL_Ye5Za7b9qauiNXqlua74P-pWB2iH8GkEersbPlG69n5uJ4&__tn__=-R

These are the costs of the training. We are based in Islamabad only.Email me with your full details if you are interested.

These are the costs of the training.
We are based in Islamabad only.
Email me with your full details if you are interested.
syedzaidzamanhamid@gmail.com

Read carefully. Read again. everything is already written.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775/1869781263076676/?type=3&__xts__%5B0%5D=68.ARAB1KnYCyJ3SqZcyIWHa0LNQx1N5X6-AXQRuSGDAuJ40j7ToTyHTP7xv2qoxuLjZv2iSaa_BrD2CbUAEqPWhEo2ugIsW4akML-uV1PEZvOFuy4EW1n1M_sG8fTiJTTG1J1NTwH4KfxjuXicun7IOzVx_aqOYUhLNaptHFD61cxA3RabevknFXpd1tPWOxaNsmYtXPrNVtBzIZWtXH11Mmh4Rd0&__tn__=-R