Remember I told you about the shame & humiliation which the Hindu Indians feel against Muslims ?
https://www.facebook.com/watch/?v=659368817815286
Remember I told you about the shame & humiliation which the Hindu Indians feel against Muslims ?
Here an Indian Generals is taunting his people for being ruled by muslims for centuries & asking them to take revenge...this is RSS madness which is mainstream now in India..
https://www.facebook.com/watch/?v=659368817815286
یہ ٢٠ فروری کا پروگرام ھے۔۔۔
الحمدللہ، حملے کا وقت اور طریقۂ کار دونوں وقت سے پہلے بتا دیے تھے۔۔
https://www.facebook.com/watch/?v=1077275455812882
یہ ٢٠ فروری کا پروگرام ھے۔۔۔
الحمدللہ، حملے کا وقت اور طریقۂ کار دونوں وقت سے پہلے بتا دیے تھے۔۔
اور اب پھر ھم بتا رھے ھیں۔۔۔یہ مشرک باز آنے والے نھیں ھیں۔ ھم جتنا امن چاہ لیں، غزوۂ ھند ھمارا مقدر ھے۔ بہتر ھے
اسکے لیے ظاہری اور روحانی تیاری کریں
https://www.facebook.com/watch/?v=1077275455812882
You can sponsor the books & we will dispatch to all over the country
into strategic locations & to influential people....sponsor 1 book
or a 100....we will dispatch...
With your sponsorships, we sent out thousands of these amazing books free to all over the country...into schools, universities, libraries, armed forces & into deepest corners of the country into Baluchistan, Sindh and Kashmir.....
This is a war where you all can join..
email me!
You can sponsor the books & we will dispatch to all over the country into strategic locations & to influential people....sponsor 1 book or a 100....we will dispatch...
While we defend the frontiers of the country, lets jealously guard the ideology as well...
We must!
If you want to sponsor the books, email me....dont make me email you..:)
if you want the books free...then send us your full details...
Name, address, profession, age, cell...& write why you need a free copy...
be wise. dont send incomplete info. dont waste our time.
All the soft copies of our books are downloadable FREE from this site.
Those outside Pakistan also can download for free.
OR you can buy from our office, or sponsor for others which we will send to them...
my email is
syedzaidzamanhamid@gmail.com
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2067961119925355?__tn__=-R
پاکستانیو۔۔۔! جنگ کے پہلے دور میں اللہ نے اپنا کرم اور احسان
فرمایا اور دشمن کو رسواء کیا۔ مگر یاد رکھو ہرگز تکبر نہ کرنا کہ اللہ
غرور کو پسند نہیں فرماتا۔ جو کامیابی تمہیں ملی ہے وہ اللہ کے فضل و کرم
سے ملی ہے اور یاد رکھو کہ جنگ ابھی جاری ہے۔۔
پاکستانیو۔۔۔! جنگ کے پہلے دور میں اللہ نے اپنا کرم اور احسان فرمایا اور دشمن کو رسواء کیا۔ مگر یاد رکھو ہرگز تکبر نہ کرنا کہ اللہ غرور کو پسند نہیں فرماتا۔ جو کامیابی تمہیں ملی ہے وہ اللہ کے فضل و کرم سے ملی ہے اور یاد رکھو کہ جنگ ابھی جاری ہے۔۔۔
ہم مسلمانوں کو اللہ کا حکم ہے کہ جنگ کیلئے ہر وقت اپنے ہتھیار اور گھوڑے تیار رکھیں۔ مگر ساتھ ساتھ یہ بھی حکم ہے کہ جنگ کی خواہش نہ کریں، لیکن اگر جنگ مشرکوں کی جانب سے مسلط ہو تو پھر دل جگر اور جان سے اللہ اور اسکے رسولﷺ کی خاطر لڑیں۔ اور ہرگز تکبر نہ کریں، اور اللہ کا ذکر کثرت سے کریں۔
اس حالیہ جھڑپ میں اللہ نے پوری دنیا کے سامنے واضح کردیا کہ کس طرح یہ یہود و ہنود و نصاریٰ اکٹھے ہو کر اس مدینہء ثانی کے خلاف حملہ آور ہوئے تھے۔ بیشک اللہ نے اپنا احسان فرمایا، پاک فوج، فضائیہ اور بحریہ کو عزت بخشی، قوم کو حوصلہ دیا اور دشمنوں کو رسوا کیا۔
پچھلے 12 برس سے ، یہ فقیر اپنی قوم کو ہندو مشرکوں کی جانب سے اٹھنے والے خطرات سے آگاہ کررہا تھا۔ اس اذان دینے کی بڑی بھاری قیمت بھی ادا کی۔ مخالفت ہوئی، مقدمات قائم ہوئے، قید و بند کی صعوبتوں سے گزرنا پڑا، رزق اور معاش کی تنگی کا سامنا ہوا۔۔۔ مگر اللہ کا شکر و احسان ہے کہ آج پوری قوم غزوہ ہند کی نعمت سے آگاہ ہوچکی ہے۔
یہ شکر کا وقت ہے، بھنگڑے ڈالنے کا نہیں۔ جنگ تو ابھی صحیح معنوں میں شروع بھی نہیں ہوئی۔ آنے والے وقتوں میں ہمیں نقصان بھی ہوگا، شہادتیں بھی دینی پڑیں گی، اقتصادی نقصان بھی ہونگے۔۔۔ صبر اور استقامت سے ان کا سامنا کرنا۔ ایسا نہ ہو کہ ذرا سی چھوٹ لگے اور ہم مایوس ہوکر ماتم کرنا شروع کردیں۔
ہمارا دشمن ایک نہیں ہے۔ اور جتنے بھی ہیں سب کے سب انتہائی مکار اور کمینے ہیں۔ سیدی رسول اللہﷺ کے اس مدینہء ثانی کو ان کمینوں نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ ملک کے اندر غداروں کی پوری کھیپ موجود ہے۔ ایسے میں یقینی طور پر ہمیں نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ کبھی وہ نقصان اٹھائیں گے، کبھی ہم۔۔۔
غزوہ ہند کا آخری اور فیصلہ کن معرکہ کب ہوتا ہے، اس کا فیصلہ ہمارے رب نے کرنا ہے۔’’ فتح مکہ‘‘ سے پہلے ’’بدر‘‘ ’’احد‘‘ اور ’’خندق‘‘ بھی آئے تھے۔ ’’فتح دہلی‘‘ تک آخری معرکے سے قبل ہماری مشرکوں کے ساتھ سینکڑوں جھڑپیں ہونگی اور ان کا آغاز ہوچکا ہے۔ یہ سب غزوہ ہند کا حصہ ہیں۔
لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ ہم کس طرح اس غزوہ میں شریک ہوسکتے ہیں؟
ہر وہ مسلمان جو غزوہ ہند کی نیت رکھے وہ اس کا اجر پائے گا۔
ہر وہ مسلمان جو ہاتھ، زبان اور عمل سے پاک فوج کی حمایت کرے اور مشرکوں پر حملے کرے وہ اس غزوہ میں شریک ہے، چاہے پاک فوج میں ہو یا سوشل میڈیا پر بیٹھا ہوا طالبعلم۔۔۔
اس پہلی جھڑپ میں ذلیل ہونے کے بعد ہمارا مشرک اور کمینہ دشمن دوبارہ سے گھات لگا کر ڈسنے کیلئے تیار بیٹھا ہے۔ سامنے سے آکر تو رسوا ہوا، اب بذدلوں کی طرح پیچھے سے وار کرے گا۔ آنے والے دنوں میں دہشت گردی کی نئی لہر ملک میں آسکتی ہے، اور بحری یا فضائی راستوں سے بھی دشمن حملہ کرسکتا ہے۔
بیدار رہو اور حوصلہ رکھو۔۔۔
یاد رکھو کہ آج نہ تو نماز قائم آئے گی، نہ روزہ، نہ زکوٰۃ، نہ حج۔۔۔ اگر اس پاک سرزمین کے ساتھ خیانت کی تو۔
یہ مدینہء ثانی سیدی رسول اللہﷺ کی امانت ہے، غزوہ ہند کا مرکز ہے، اور آنے والے وقتوں میں امت مسلمہ کی آبرو کا محافظ۔
مشرکوں کے خلاف آج جو بھی خاموش بیٹھے ہیں، خائن اور غدار ہیں
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2068016406586493?__xts__%5B0%5D=68.ARDdIiz8Zhp4Lz07NAhyWVMco52U9yqZp26ecgEQyWt4FAWz9ra6-0Gwm7nGOmJG3kH6r6d2QXqM0gIuQrABlNiHjwbOH50SsChINTwDIJ89y-Owouj34klSiZW57pLMyuN9z5sV5erDjvitt5uHQq1Iy0Q26LE_aY4n_7nHaSPR1CFooquT2y8yHxsr5FHStiu45ztpgngLTQph5UK-zr05TfE1VZ1-tN2e9TxxGPWRElxpPHNEVv127jjvD80_LF73XIJmXGlruIDEhC-JIp0hy_uYHpTkXRJw0GglQYJ3ZdSeOO5kKvzEhvsDsseZ-pYQlYOCHwBkkRvR0LzetQ&__tn__=-R
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں.....
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2068028363251964/?type=3&theater