Wednesday 20 March 2019

March 10th, 2019


ظلم و استبداد کا دیو، جسے تو سمجھتا ھے آزادی کی نیلم پری۔۔۔‌چہرہ روشن، اندرون چنگیز سے تاریک تر۔۔۔جہاں انسانوں کو گنا کرتے ھیں، تولا نہیں کرتے، جہان سو گدھوں کی عقل کو ایک انسان کے برابر سمجھا جاتا ھے۔


‏ظلم و استبداد کا دیو، جسے تو سمجھتا ھے آزادی کی نیلم پری۔۔۔‌چہرہ روشن، اندرون چنگیز سے تاریک تر۔۔۔جہاں انسانوں کو گنا کرتے ھیں، تولا نہیں کرتے، جہان سو گدھوں کی عقل کو ایک انسان کے برابر سمجھا جاتا ھے۔
افسوس، اے قوم۔۔۔
ھم نے وقت نہیں گزارنا تھا صرف، زمانے پر حکمرانی کرنی تھی۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2071506556237478/?type=3&__xts__%5B0%5D=68.ARCRrfr2GiN92Wk50yG_KXxaHvCnA5MAJvhR2Y7VxOLtRohyuKnrffxUCb9gg04WEVD8uQOR6oHCR_U8pRpBdQZR9n3CdG_2-c7HqVljJbDFCYh3m6gCkdzLHBU_obByXRM5jQVfe5xFC4WwbVvCKaS0O-txMIW_SfcVnR8UMkyWi8i7nCnfSj4S87ctYfCpKOpFRCslv7s4GnIE4-k6Suki5uX6j1K-XUjZK7Ct4YTVdzCzBjxpUTR06fde5WRa32B_MpaQvpUPMc-pozNG-TTskPb7cvA2XXk-mvp-n72CQvu2tpxo-B09fOnCDJ_bxHXfJ_rKr5KjxjWLkdwiwnmxeA&__tn__=-R





اللہ اپنے کام شیر و دلیر لوگوں سے لے گا. یہ یاد رکھنا اللہ اپنا کام پلید اور ناپاک لوگوں سے، حرام خوروں سے لے گا ہی نہیں


اللہ اپنے کام شیر و دلیر لوگوں سے لے گا. یہ یاد رکھنا اللہ اپنا کام پلید اور ناپاک لوگوں سے، حرام خوروں سے لے گا ہی نہیں، لہذا جو پلید اور حرام خور ہیں، جو ناپاک ہیں اور اپنے وجود کو تبدیل نہیں کرنا چاہتے، جو توبہ نہیں کرنا چاہتے، استغفار نہیں کرنا چاہتے وہ مارے جائنگے یا پڑے کر دیئے جائنگے. اللہ اپنا کام لے گا ہی اب پاکیزہ اور مطاہر لوگوں سے، جو شیر و دلیر ہونگے، غیرت مند ہونگے، غیور ہونگے مردِ درویش ہونگے مردِ قلندر ہونگے، جنیدی اور ارد شیری کا امتزاج ہونگے ۔ جنید بغدادی بھی ہونگے، ارد شیر بادشاہ بھی ہونگے ۔۔ صداقت ، شجاعت ، عدالت کے مینار ہونگے کے لیا جائیگا اب کام ان سے دنیا کی امامت کا. اپنے آپ کو تیار کرو اس ڈیوٹی کے لیے. یہ نہ ہو کہ اللہ اتنی بڑی عزت تمہارے رستے میں بھیجے اور جب وہ عزت تمہارے پاس آئے تو تم کہو مالک میں تو تیار نہیں ہوں اسکے لیے ۔۔ بہت نقصان ہو جائیگا اس وقت ۔۔ یہ سعادت ہزاروں سالوں میں آتی ہے، بار بار نہیں آتی

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پیدا

یہ موقعے بار بار نہیں آتے... صدیاں لگ جاتی ہیں. ایک غلطی ہوتی ہے... ٹیپو سلطان کے وقت میں ایک غداری ہوئی. ایک شخص کی غداری تھی. سراج الدولہ کے وقت میں ایک شخص کی غداری تھی, سو, ڈیڑھ, دو سو سال کے لیے ہم غلام ہوگئے. آج تک ہم غلام چلے آرہے ہیں ۔ لمحوں کی خطا ہوتی ہے صدیوں میں سزا کاٹنی پڑتی ہے

محترم سید زید حامد



https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2071577982897002?__xts__%5B0%5D=68.ARAQLR7X44pRF8coVuFbK6kqsOLN4orq5r9-KGigKRaCGzqzTIUSR9XqSaOmuADZ1p4VWTr73GyhDRFzyxjLkmSVQDxfSytXo3nme0wRMPGbn1-5M1L4GUy_WI2a72j2oVvSS6bMqGnX4ENkPOy9QVSkmY56xjH_BWI5OjyeOlW7MDugXbjj8h8UXpH0x11LW45H_LQYSXz7lXwCjqbqeXLey6tCi8bE0AIIT_BVAEqh4AGIj50n93SH0IvEhVChXwwlDUZPxHa5lgCJ4aDWgDTH5QS5K4O3o6DWw6MfN_XJJpGtSR_68u2gzJbqIvZqqzyMGvKenXtAUZahfmBSBA&__tn__=-R

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment