Tuesday, 12 March 2019

January 29th, 2019

It was a huge international plot to break Pakistan...


https://www.facebook.com/watch/?v=2450953174976853

It was a huge international plot to break Pakistan...
USSR was fully supporting India & creating terror gangs. CIA knew it but Bhutto & Mujeeb were serving their objectives....while Pakistan was ruled by morally corrupt Yahya.
Our small army was trapped/ betrayed from all sides

https://www.facebook.com/watch/?v=2450953174976853




 یہ غدار کردار آج بھی ھماری صفوں میں نام اور شکلیں بدل کر وار کر رھے ھیں۔۔۔
ھم نے کبھی غداروں کو سزا نھیں دی، اسی لیے قوم کے بیگناہوں کا خون آج بھی بہتا ھے۔
کب سیکھیں گے ھم؟ استغفراللہ




یہ غدار کردار آج بھی ھماری صفوں میں نام اور شکلیں بدل کر وار کر رھے ھیں۔۔۔
ھم نے کبھی غداروں کو سزا نھیں دی، اسی لیے قوم کے بیگناہوں کا خون آج بھی بہتا ھے۔
کب سیکھیں گے ھم؟ استغفراللہ
‏ظالم کو معاف کرنا مظلوم پر ظلم کرنا ھے۔۔۔
لاکھوں کا خون بہا۔۔۔آدھا ملک ہاتھ سے گیا۔۔۔کیونکہ وقت پر غداروں کو سولی نھیں چڑھایا گیا۔
آج ھماری حاکم اشرافیہ دوبارہ وھی غلطی کر رھی ھے جب الطاف، زرداری، نواز اور منظور پشتین جیسے سانپ ابھی تک کھلے وار کر رھے ھیں اور ملک توڑا چاہتے ھیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/pcb.2015361145185353/2015361038518697/?type=3&theater




‏صرف ٣٤ ہزار پیادہ فوج۔۔۔بغیر توپ خانے کے، بغیر ٹینکوں کے، بغیر فضاییہ کے۔۔۔اسکے مقابلے میں سات لاکھ بھارتی اور مکتی باہنی کے غنڈے۔۔۔۔






‏صرف ٣٤ ہزار پیادہ فوج۔۔۔بغیر توپ خانے کے، بغیر ٹینکوں کے، بغیر فضاییہ کے۔۔۔اسکے مقابلے میں سات لاکھ بھارتی اور مکتی باہنی کے غنڈے۔۔۔۔
ھمارے ان جوانوں کو دھوکے سے مروایا گیا۔۔.
‏پورے مشرقی پاکستان کو صرف سات ھزار پاکستانی فوج کیسے سنبھال سکتی؟ مکتی باہنی نے قتل و غارتگری و آبروریزی کا بازار گرم کر دیا تھا۔۔۔ پانچ لاکھ پاکستانی شہید کیے گیے۔
پھر پاک فوج کی اضافی نفری کے ساتھ مکتی کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا مگر بھٹو پاکستان توڑنے کا فیصلہ کر چکا تھا۔
‏گواھی وہ ھے جو دشمن دے۔۔۔
مانکشا ایک پارسی افسر تھا اوراس میں ہندوؤں والا تعصب اور جھوٹ نہیں تھا۔ بالآخر سچ نکل ھی آیا۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/pcb.2015364688518332/2015364465185021/?type=3&theater

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment