ہماری اذان اور براس ٹیکس کی تمام دفاعی تجزیہ کاری کو اگر مختصراً بیان کیا جائے تو وہ یہ ہوگا
فوج اور قوم کو سالوں پہلے آنے والے خطرات سے آگاہ کرنا، دشمنوں کی سازشوں کو کھول کر بیان کرنا، اور ملک و قوم کو درپیش مسائل کا مکمل حل پیش کرنا۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1682459885142149/
ہماری اذان اور براس ٹیکس کی تمام دفاعی تجزیہ کاری کو اگر مختصراً بیان کیا جائے تو وہ یہ ہوگا:

ہم نے جب بھی ملک کو پیش آنے والے کسی خطرے یا چیلنج کا تجزیہ کیا ہے، تو ہمیشہ اس کے ساتھ حل بھی پیش کیا ہے۔ ہم نے مرض کی جب بھی تشخیص کی ہے، اس کا علاج ساتھ بتایا ہے۔
تقریباً ہمیشہ ہی یہ ہوا ہے کہ ہم نے خطرات کے ظاہر ہونے سے برسوں پہلے قوم اور فوج کو خبردار کیا۔ 4th اور 5th جنریشن وار کا تجزیہ صرف ایک مثال ہے، ان سینکڑوں تجزیوں میں سے کہ جو ہم پچھلے دس برس سے کرتے چلے آرہے ہیں۔
اگر آپ ہمارے تجزیوں اور رائے کو تقسیم کریں، تو دو حصوں میں بانٹا جاسکتا ہے۔
-1 موجودہ اور آنے والے ممکنہ خطرات پر تجزیہ۔
-2 ان خطرات سے نمٹنے کا حل۔
آج تک اللہ کے فضل سے ہمارا کوئی ایک تجزیہ بھی غلط ثابت نہیں ہوا۔
آپ نے دیکھا کہ خود پاک فوج جیسے ادارے کو بھی ہمارے تجزیے کو سمجھنے میں دس برس لگ گئے۔ آج کہیں جا کر اتنا نقصان اٹھانے کے بعد پوری قوم 5th جنریشن وار کو تسلیم کررہی ہے، جبکہ اس تجزیے پر برسوں ہمارا مذاق اڑایا گیا۔
دوسری جانب جب ہم کسی مسئلے کا حل بیان کرتے ہیں، تو اس سے بھی اختلاف کیا جاتا ہے۔ کچھ لوگ تسلیم کرتے ہیں، کچھ لوگ اس کو ناقابل عمل قرار دیتے ہیں، کچھ کہتے ہیں حل تو ٹھیک ہے، مگر کرے گا کون؟
ہمارے ہاتھ میں ظاہری اختیار اور طاقت نہیں ہے، لہذا فی الحال ہماری ڈیوٹی اذان دینے، قوم کو نصیحت کرنے اور مسائل کا حل بتانے میں ہے۔ اگر قوم سنے گی تو اس کی خیر ہے۔ اگر مذاق اڑائے گی تو یہ اس کی بدنصیبی!
ہم آج بھی قوم کی اشرافیہ سے کہہ رہے ہیں کہ انتخابات کو روکو، پہلے احتساب کرو، پہلے نظام بدلو، پھر سیاست کو دوبارہ شروع کرو۔ مگر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ قوم اور اسکی اشرافیہ ہماری نصیحت ماننے پر راضی نہیں ہے۔ ہم حجت تمام کرچکے ہیں، اب مزید اور کیا کریں۔۔۔؟
ان شاءاللہ، اگلے دس روز تک یہ بدنصیب اور پلید نوازشریف اور اس کا خاندان جیل رسید ہونے والے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں ایک ”ناممکن امر“ ہونے جارہا ہے۔ جب ایک پلید کا الیکشن سے پہلے احتساب ہوسکتا ہے، تو باقیوں کا کیوں نہیں؟
یہ تو اس ملک و قوم و ملت کے ساتھ بدترین ظلم اور خیانت ہوگی کہ ایک ڈاکو خاندان کا احتساب تو کیا جائے، مگر باقی تمام ڈاکوﺅں کو الیکشن لڑوا کر دوبارہ حکومت اور اقتدار ان کے حوالے کردیا جائے۔ ایم کیوایم، پیپلزپارٹی اور پی ایم ایل این کے ڈاکو، پی ٹی آئی میں جاکر فرشتے بن گئے ؟؟؟
جب نواز شریف کا احتساب اس کی اپنی حکومت میں ہوتے ہوئے ہوسکتا ہے، تو پھر دوسرے سیاسی ڈاکوﺅں کا احتساب تو اور بھی آسان ہے۔ کیوں جلدی پڑی ہے الیکشن کرانے کی آئین اور قانون کے نام پر، جبکہ آئین کے تحت ہی ان میں سے کوئی ڈاکو الیکشن میں حصہ لے ہی نہیں سکتا۔
بہرحال، الیکشن کے حوالے سے ہم اپنی اذان دے چکے ہیں۔ ہم نے خطرات کا تجزیہ بھی کردیا، مسائل کا حل بھی دے دیا اور اپنی رائے کا اظہار بھی کردیا۔ اب جو اس ملک و قوم کے ساتھ ہوگا اس کی ذمہ دار اس قوم کی اشرافیہ ہے۔
ایک جاہل قوم کو سمجھانا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔

ایک بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہمارے اس پیج پر نہ تو آپ نظریہءپاکستان کو
گالی دے سکتے ہیں، نہ پاک فوج کو اور نہ ہی ہمارے تجزیے کو رد کرنے کی آپکو
اجازت ہے۔ ایسے حضرات فوراً بلاک کردیے جائیں گے۔ بعد میں شکایت نہ کیجیئے
گا۔
ایک بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہمارے اس پیج پر نہ تو آپ نظریہءپاکستان کو گالی دے سکتے ہیں، نہ پاک فوج کو اور نہ ہی ہمارے تجزیے کو رد کرنے کی آپکو اجازت ہے۔ ایسے حضرات فوراً بلاک کردیے جائیں گے۔ بعد میں شکایت نہ کیجیئے گا۔
روزانہ ہم کئی افراد کو بلاک کرتے ہیں۔ یہ اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہم یہاں فین یا فالورز جمع کرنے کیلئے نہیں بیٹھے، نہ آپ کو راضی کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔ آپ اپنی مرضی سے ہماری رائے سننے کیلئے آئے ہیں، لہذا ادب سے اور غور سے سنیں۔ ہم آپ کو گھر سے بلا کر نہیں لائے یہاں۔
اقبالؒ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کم عقل ہو، کم علم ہو، نادان ہو تو اس کو آزادی رائے کی کھلی اجازت دینا ایک انسان کو جانور بنانے کے مترادف ہے۔
آزادیءاظہار اگر مادر پدر آزاد ہو تو آوارگی بن جاتا ہے۔
فحش کلام، گستاخ، بے ادب، اسلام و پاکستان و پاک فوج کا مذاق اڑانے والا، اور ہمارے تجزیے کو مذاق سمجھ کر رد کرنے والا، فوری طور پر یہاں سے نکال دیا جائے گا۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو غلطی سے بلاک کیا گیا تو مجھے ای میل کرکے تفصیل بتائیں۔
یہاں ہم پاکستان کے دفاع کی سنجیدہ ترین جنگ لڑتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ کبھی ہماری ذاتی زندگی کی جھلک اور اپنی رگ ظرافت کا بھی اظہار کیا جاتا ہے۔ دفاعی تجزیہ کار کے ساتھ ساتھ ہمارا کردار ایک معلم کا بھی ہے۔ ادب کے دائرے میں رہ کر ہمارے ساتھ چلیں۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1682487838472687