Monday, 24 June 2019

June 18th, 2019

یارو، کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ پورے مشرک بھارت میں جس پاکستانی سے سب سے زیادہ نفرت کی جاتی ہے، جو ان کو سب سے زیادہ تکلیف پہنچاتا ہے، جو تبلیغاتی جنگ میں ان کو بے عزت کرکے رکھ دیتا ہے، وہ یہ فقیر ہے۔۔۔؟


یارو، کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ پورے مشرک بھارت میں جس پاکستانی سے سب سے زیادہ نفرت کی جاتی ہے، جو ان کو سب سے زیادہ تکلیف پہنچاتا ہے، جو تبلیغاتی جنگ میں ان کو بے عزت کرکے رکھ دیتا ہے، وہ یہ فقیر ہے۔۔۔؟
اس وقت یہ فقیر اور براس ٹیکس بھارت کیلئے انتہائی خطرناک دشمن ہیں۔

جب تمہیں یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ پاک سرزمین کے تمام دشمن اس ایک فقیر کو اور اس کی اذان کو بند کرنے کیلئے آمادہ بہ جنگ ہیں، تو پھر تم بھی کیوں ان کے ساتھ ملکر اس فقیر پر حملے کرتے ہو؟
میرا یہ سوال ان تمام پاکستانیوں سے ہے جو ہر وقت ہماری پشت میں خنجر مارتے رہتے ہیں۔

اگر پاکستان کے اندر موجود کمینے اور غدار، زرداری کے جیالے، نواز کے پٹواری، الطاف کے بھتہ خور، فضلو کے خوارج، بے ایل اے کے دہشت گرد اور حامد میر جیسے کمینے حملہ کریں تو بات سمجھ میں بھی آتی ہے۔
کیوں اپنے آپ کو بدنصیبوں میں شامل کرتے ہو ہماری اذان کے خلاف بھونک بھونک کر؟

بزرگ کہتے ہیں کہ جہاں پر مشرکوں اور دشمنوں کے تیر گریں، حق وہیں پر ہوگا۔
اللہ کے فضل سے ہم اور ہماری چھوٹی سی ٹیم پاکستان کے دفاع کی خط اول کی چٹانیں ہیں، اگلے مورچوں پر لڑرہے ہیں۔۔۔
ہم پر حملہ وہی کرے گا جو یا حرام کا نطفہ ہوگا، یا اللہ و اسکے رسولﷺ و پاکستان کا دشمن۔

اچھی طرح جان لو، یہ فقیر صرف سیدی رسول اللہﷺ کی ڈیوٹی کررہا ہے۔ نہ اس کا تعلق کسی سیاسی و مذہبی جماعت سے ہے، نہ کسی فرقہ وارانہ مسلک سے۔
جو کوئی بھی، چاہے کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کا ہو، اگر پاکستان کے خلاف بات یا عمل کرے گا، ہماری تلواریں اس کی گردن پر ہونگی۔

ہمارا ٹویٹر کا یہ صفحہ اللہ کے فضل و کرم سے پوری امت مسلمہ میں ملت کے دفاع کا مضبوط ترین اور صفحہ اول کا محاذ ہے۔ یہاں پر آپ آئے ہیں تو اپنی مرضی سے آئے ہیں، اور ہماری بات سننے آئے ہیں۔ اگر مذاق اڑائیں گے، گستاخی کریں گے، تو نکال دیئے جا ئیں گے۔ آپ کا اپنا خسارا ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2224155180972614?__xts__%5B0%5D=68.ARDiJ82y8RP7BPryKku0_AO1hTtpTSM0vdWFEvNNRgEv1FFA2qUwjTD52w1Iv415RrdiegFAgsN34mmImqndBcV6WrXWWQRohS_khDS7_xhr8M23ebccjfJHoQ6rttYYScGmjFPeVsaKzNPudaTpswGlgdxcQBCU2S6z43IG3WHQdYRY7vPNt45-nEx1xY1uHtGz3VxNXPHoqDOCEurLD9lXBPL6gttHdj-lf4VktfGcA0p2VUMvWc7efp2h37eZv9oLfSK2mQivug6D_aqUlZyTo0SiHdqwNkVNn6sE7QKVL3CJb_8jQ3LXYZKqM7QSGlNdiZrcvhCwCJhRcFaYRQ&__tn__=-R


 

‏اچھی طرح جان لو، یہ فقیر صرف سیدی رسول اللہﷺ کی ڈیوٹی کررہا ہے۔ نہ اس کا تعلق کسی سیاسی و مذہبی جماعت سے ہے، نہ کسی فرقہ وارانہ مسلک سے








https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2224275390960593/?type=3&__xts__%5B0%5D=68.ARBsrVpsO5Wn1yuAatfj31dwfbWnAyOWi99ruaJgjPD85HF0YFEHu5RbIoURFBx9dueQmFnFc5NuY0RV60O1mFzT5VMd2z95IokuxDbduqv4opbUfvThSscCgmTl4J4c_mCsiDqV9XLMiYb8YU0aaUjjP88Y5BAdTR2j3togNIJNBT1m13VTbakxWdKH0oeQ-ODVXVMxw22_Jo9Wo1OuXy5N0q5D7A2BlMFbe6xVzBWRkYwS8xzD5h2f_SmPZGedq7bX80-Qriijo70RjqlFPkmHLsXalcrcT2jDGt6EzoVDkM-q53YrI-WcjTJHSxIFCjT5YvCkZroG8oBHwK4JxLJK0g&__tn__=-R

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment