Spread the azaan...lets wake up a nation which is hijacked by political terrorists....lets reclaim Pakistan of Baba Iqbal and Quaid..
Spread the azaan...lets wake up a nation which is hijacked by political terrorists....lets reclaim Pakistan of Baba Iqbal and Quaid..
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1605459666175505/?type=3
Now when TTP has failed and failing, the RAW/NDS/PMLN/Achakzai have launched a new secular movement to create a revolt within the patriotic pashtuns of Pakistan.
Now when TTP has failed and failing, the RAW/NDS/PMLN/Achakzai have launched a new secular movement to create a revolt within the patriotic pashtuns of Pakistan.Know this well....this revolt is being created by Mehmood Achakzai with the help of open enemies. Only a bloody fool will trust RAW/NDS lies against Pakistan.
نام نہاد PTM کہتی ہے "ہمیں پتہ ہے TTP کو فوج چلا رہی"۔
فوج نے 5000 بیٹے قربان کئے۔ سپاہی، کپتان، میجر سے لےکر بریگیڈئیرز اور 4 جنرل شامل۔
جنرل ہارون اسلم (کورکمانڈر پشاور) کا اکلوتا بیٹا شہید ہوا۔ اور یہ اچکزئی/اسفندیار/کرزئی کے "پراکسی" کہتے ہیں "دہشت گردی کے پیچھے وردی ہے"؟
فاٹا آپریشنز کی حکمت عملی پر فوج سے اختلاف ممکن ہے۔
اس میں سویلین نقصان سے انکار بھی نہیں کیا جا سکتا۔
لیکن یہ کہنا کہ "دہشت گردی کے پیچھے وردی ہے"، یہ وہی #ڈان_لیکس کی کہانی ہے۔
امریکا/انڈیا کے مہرے بلوچستان میں پِٹ رہے تو اب پشتون بیلٹ میں "پشتون نسل پرستی" کی آگ دہکانے کی سازش
پشتون قوم کو یہ یاد رکھنا چاہئیے،
پچھلے 15 سال "مذہب" کے نام پر ہمیں پاکستانی ریاست سے لڑایا گیا۔
اب جبکہ پشتون بیلٹ امن کی طرف جا رہا ہے تو اب پلان "پشتون" کے نام پر 15 سال لڑانے کا ہے۔
ریاست سے پشتون قوم کو لڑانے میں فائدہ صرف اسفندیار/اچکزئی کا ہے اور نقصان سراسر پشتونں کا
کبھی سوچا ہے یہ "اچانک" PTM کدھر سے نکلی؟
جب سے پاک افغان سرحد پر باڑ لگنا شروع ہوئی اور فاٹا کو مین سٹریم کرنے کی بات چلی،
تب سے افغانستان/انڈیا کے پٹھووں کو تکلیف ہے۔ پہلے اچکزئی کے ذریعے فاٹا اصلاحات روکی گئیں۔
اب پشتون قوم (خصوصاٗ نوجوانوں) کو ریاست سے لڑانے کی سازش جاری ہے
میں ایک عام قبائلی پختون یہ کیسے مان لوں،
کہ وہ اچکزئی جو پنجاب شریف کی گود میں بیٹھ کر فاٹا اصلاحات روکنے کا مجرم ہے،
وہ اور اس کے چیلے آج "قبائل کے خیرخواہ/وارث" ہو گئے؟
یا وہ اسفندیار جو سوات سے وزیرستان تک ہر آپریشن کا کریڈٹ لیتا تھا، وہ آج "آپریشنز میں نقصان" پر غمزدہ ہے؟
جب TTP کا راج تھا اور روز گلے کٹتے تھے (فوجیوں کے بھی اور قبائل کے بھی)،
تب کدھر تھی "تحفظ موومنٹ"؟ کبھی وزیرستان سے باجوڑ تک کسی "پشتین" کو بیت اللہ، حکیم اللہ، فضل اللہ کے خلاف "لانگ مارچ" کرتے دیکھا؟
آج جب فاٹا/پختونخوا تقریباٗ پُرامن ہو چکے، ان کو اچانک فوج سے تکلیف ہونے لگی؟
یہ PTM کی سازش کافی عرصے سے تیار تھی۔
بس "مناسب موقع" کا انتظار ہو رہا تھا لانچنگ کیلئے۔
اور وہ موقع راؤ انوار نامی کتے نے فراہم کر دیا۔
نقیب محسود شہید کے نام پر راتوں رات ہزاروں لوگ "آرگنائز" ہوگئے؟
پہلے اسلام آباد، پھر براستہ ژوب کوئٹہ اور اب پشاور؟ مقصد؟ فوج کو گالیاں دینا؟
جو پاکستان کو "شام" بنانا چاہتے ہیں،
وہ اس مقصد کیلئے "مذہب" (TTP) کے بعد اب "نسل" (PTM) کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
اس تصادم میں نقصان ریاست کا تو ہوگا ہی لیکن پشتون قوم مزید کئی دہائیوں کیلئے "جنگی چارا" بنےگی۔
اگر شامی فوج سے باغی نہ جیت سکے تو پاک فوج تو اس سے بہت بہتر ہے
کیا آپ کو حیرت نہیں ہوتی؟
وہ لوگ جو عمران کے جلسوں پر کہتے تھے "فنڈنگ کون کر رہا"،
وہ آج نہیں پوچھتے ژوب سے کوئٹہ تک PTM جلسوں کی فنڈنگ کون کر رہا؟
اسلام آباد میں 10 دن دھرنا "کس کے خرچ" پر چلا؟ یہ "نمکو" کھا کر گزارا کرتے رہے؟
عمران پہ تو ATMs کا الزام ہے۔ تو PTM کی ATM کون ہے؟
ایسی ایسی مضحکہ خیز "کہانیاں" بنائیں PTM نے کہ دماغ گھوم جاتا ہے۔
ایک "انقلابی" بولا 1400 خواتین غائب ہیں فاٹا سے۔ دوسرا بولا 36 ہزار نوجوان غائب ہیں۔
ایک کہانی "معذور لڑکے کی باپ کے سامنے فوج کے تشدد سے موت" کی گھڑی گئی۔
فوج پاگل ہے کہ اپنے لئے بلاوجہ نفرت پیدا کرے؟ کوئی لاجک؟
رہنمائے PTM ایک طرف اچکزئی دوسری طرف اسفندیار کے چیلے بٹھا کر،
کوئٹہ میں وکلاء کا قتل بھی فوج پہ ڈال دیا اور APS میں فوجیوں کے بچوں کا قتل بھی۔
کوئی عقل کا اندھا نہیں پوچھتا کہ فوج نے مروانا ہی تھا تو کسی "سویلین سکول" میں کیوں نہ مروایا؟
اپنے ہی افسروں/جوانوں کے بچے کیوں مروائے؟
اس میں شک نہیں کہ آپریشنز میں سویلینز کا نقصان ہوا۔
یہ بھی سچ ہے کہ چیک پوسٹوں پر کچھ فوجیوں/پولیس/لیویز کا رویہ نامناسب ہوتا ہے۔
اس بات کا فوج کی ہائی کمان کو نوٹس لےکر مداوا کرنا چاہئیے۔
لیکن اس سے "دہشت گردی کے پیچھے وردی" یا پھر "لر او بر" ٹائپ نعروں کا جواز ہرگز نہیں نکلتا
جو نائن الیون میں یہودیوں کے ملوث ہونے کی سازشی تھیوری کا مذاق اڑاتے ہیں،
وہی APS/کوئٹہ وکلاء قتل عام میں فوج کے ملوث ہونے کی سازشی تھیوری کے داعی ہیں۔
کامن سینس گھاس چرنے گئی ہے ان کی؟ جنرل مشتاق بیگ، جنرل بلال عمر، جنرل ثناءاللہ نیازی، جنرل جاوید سلطان نے "خود کو مروایا"؟
اگر PTM چیک پوسٹس پر نامناسب رویے اور آپریشن میں احتیاط تک رہتی،
تو اس بات سے ہر ذی شعور اتفاق کرتا (جیسے شروع میں ہم سب نےکیا)۔
لیکن جب یہ "دہشت گردی کے پیچھے وردی" اور "لر او بر" ٹائپ کے نعرے لگاتے ہیں،
تو صاف ظاہر ہے کہ اچکزئی/اسفندیار مافیا اسے ہائی جیک کر چکا۔ بس فوج سے نفرت
جب PTM والے جواب نہیں دے پاتے،
تو کہتےہیں "ہم تو پاکستانی آئین کے تحت حقوق مانگ رہے"۔
جناب آئین کے تحت حقوق سے فوج نے روکا؟ یا اچکزئی نے (جس کے چیلے ڈرائیو کرتے PTM)؟
پشتونوں کا CPEC میں حصہ فوج نے کھایا یا پنجاب شریف نے؟ جس کے اچکزئی/اسفندیار 5 سال سے اٹھا رہے۔ فوج کو گالی کیوں؟
قبائلی پشتون ہونےکےناطے میں نے وہ وقت دیکھا ہے،
جب میرےگاؤں میں نوجوانوں کے کان کاٹ دیے گئےتھے (رات کو پہرہ دینے پر)۔
قبائلی عمائدین کے گھروں پر حملے کرکے خواتین کے سامنے مرد قتل کئے گئے۔
پھر فوج آئی۔ نقصان ضرور ہوا عوام کا اور فوج کا بھی۔ لیکن آج بہت حد تک امن ہے۔ کیسے گالی دوں؟
اگر PTM کا مقصد فوج سے "گِلہ" ہے (کہ آپریشن میں نقصان اور پوسٹوں پر رویہ نامناسب)،
تو اس سے ہم سب متفق ہیں۔ مجھے خود بھی یہ گِلہ ہے۔ میری فیملی بھی دربدر ہوئی۔
لیکن اگر مقصد فوج کو "گالی" ہے (کہ "دہشت گردی کے پیچھے وردی" اور یہ "گیم" ہے)،
تو یہ سیدھی سادی بکواس ہے۔ کوئی لاجک نہیں
ذرا نظر دوڑائیں PTM کو پروموٹ کون کر رہا؟
وہی "قوتیں" جن کی پاکستان خصوصاٗ فوج سے نفرت واضح ہے۔
فُل کمپین چل رہی VoA، مشعل، RFERL اور BBC پر (جیو/ڈان بھی شامل)۔
ان کے TV/ریڈیو اور FB/ٹویٹر پیج 24/7 پروپیگنڈہ چلا رہے۔
ایسی ایسی "کہانیاں" اور سازشی تھیوریاں کہ بندہ حیران رہ جائے
پاک افغان سرحد پر باڑ لگا کر پاک فوج "گریٹر پشتونستان" کو دفن کر رہی،
باڑ لگانے میں مصروف فوج/مزدوروں پر سینکڑوں حملے ہو چکے افغانستان سے۔
اسی مقصد سے "لر او بر" کے چیلے نیا بھیس بدل کر پشتونوں کو فوج کےخلاف اکسا رہے۔
مقصد یہی کہ BLA / BLF کی طرح اب "پشتون نسلی دہشت گردی" شروع ہو
یاد رہے کہ فوج نے امن کو کتنے چانسز دیے۔
پوری دنیا کی تنقید کے باوجود بار بار "قبائل کی ضمانت پر" امن معاہدے کئے۔
فوج تو آخری وقت تک مذاکرات کرکے آپریشن سے بچنا چاہ رہی تھی۔
یہی لبرل/ANP/اچکزئی/حقانی وغیرہ تھے جو فوج کو Good Taliban کے طعنے دیتے تھے۔ آج پشتونوں کے خیرخواہ ہو گئے؟
ایک اصول یاد رکھیں دنیا کا۔
اگر آپ کا "دشمن" آپ کے ملک میں کسی "کاز" کی حمایت کر رہا ہے،
تو وہ کاز آپ کے ملک کے مفاد میں ہرگز نہیں ہو سکتا (چاہئے کوئی کچھ بھی بہانہ بنا لے)۔
نام نہاد PTM کی بنیاد بھی افغانیوں اور عالمی "پاکستان دشمنوں" کی سپورٹ پر کھڑی ہے
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1605926526128819
Let me show you the real dirty face of this so called "Pashtun rights movement"....
Let me show you the real dirty face of this so called "Pashtun rights movement"....
You can see how closely they are connected to US Central Command, Afghan army, NDS, RAW, Modi and Ashraf Ghani as well as Altaf Hussain and MQM.
This is one huge sazish where all these players have joined hands to make fool of young Pashtuns.
if anyone still thinks that this is due to local Karachi issue, then he is totally mad. this has NOTHING to do with Pashtun rights. Cant you still not see ??
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1606186499436155
He is Manzoor....puppy of Achakzai and wants to create Pashtunistan by destroying Pakistan. If anyone thinks he is fighting for the rights of Pashtuns, then he is totally mad.
He is Manzoor....puppy of Achakzai and wants to create Pashtunistan by destroying Pakistan. If anyone thinks he is fighting for the rights of Pashtuns, then he is totally mad. It is like saying that Mullah Fazlullah is fighting for shariat in Pakistan.
How can anyone be so stupid to trust this ghaddar, Manzoor? you see the flag he wants to create?
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1606427286078743
No comments:
Post a Comment