Friday, 9 December 2016

December 9th, 2016

سپریم کورٹ میں ہونیوالی پیشیوں پر یہ فائدہ تو بہرحال ہوا ہے کہ یہ ناپاک اور پلید حکمران پوری قوم کے سامنے بری طرح سے بے لباس ہوگئے ہیں۔


سپریم کورٹ میں ہونیوالی پیشیوں پر یہ فائدہ تو بہرحال ہوا ہے کہ یہ ناپاک اور پلید حکمران پوری قوم کے سامنے بری طرح سے بے لباس ہوگئے ہیں۔

آج مشرق وسطیٰ میں کئی مسلمان ممالک مکمل طور پر انارکی کا شکار ہیں، لاکھوں قتل اور مہاجر ہوچکے ہیں۔ دشمن یہی پاکستان کے بارے میں چاہتا ہے۔

آج کے دور کی جنگوں میں ملکوں کو اندر سے توڑا جاتا ہے۔ یہی سیاسی و معاشی دہشت گرد بنیاد رکھتے ہیں ملکوں کو شام، عراق اور لیبیا بنانے کی۔

امریکہ میں ٹرمپ کی آمد اور بھارت میں مودی سے اس کا اتحاد، افغانستان میں اشرف غنی اور پاکستان میں نواز شریف۔ تباہی کا سارا سامان تیار ہے

شام ایک ملک کی حیثیت سے آج بھی نقشے پرموجود ہے، مگر عبرتناک قتل و غارت، ہجرت، خانہ جنگی اور قحط سالی کا شکار۔ یہ ہے جدید دور کی جنگ۔

مجھے اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ اگر نواز اور زرداری جیسے ناپاکوں کی سیاست قائم رہی، تو ہم بھی شام جیسے انجام سے دوچار ہونگے، استغفراللہ۔

آپ نے سپریم کورٹ کا حال دیکھ لیا ہے۔ باقی تمام ادارے تو پہلے ہی تباہ ہوچکے ہیں۔ پاک فوج کتنا ملک کو بچائے گی کہ جب حکومت ہی غدار ہو۔

میں اس قوم کی اشرافیہ پر حیران ہوں کہ کتنے اطمینان سے خود اپنی خودکشی کا سامان کیے جاتے ہیں۔ ملک جلے گا تو یہ بھی تو جلیں گے۔

کہاں گئی آج عراق، شام اور لیبیا کی اشرافیہ؟ ان کی بداعمالیاں ان کے ملکوں پر عذاب بن کر نازل ہوئیں، اور پھر اس آگ میں سب جلائے گئے۔

اچھی طرح جان لیں کہ ملک میں لگنے والی قتل و غارت و انارکی کی آگ سیاستدانوں، ججوں، حکمرانوں اور دیگر اشرافیہ کے گھروں کو بھی جلائے گی۔

اس سے زیادہ بے شرمی اور بے غیرتی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ پوری دنیا کے سامنے ننگا ہونے والا نواز شریف پوری ڈھٹائی سے حکومت سے چمٹا ہے۔

سپریم کورٹ میں آج جو کچھ ہوا، وہ نوازکی کامیابی نہیں، اخلاقیات، قانون اورعدل کا جنازہ ہے۔ اب اس قوم کو اللہ کے کسی عذاب پر شکایت کا حق نہیں

اب اس قوم کو یہ بھی کوئی حق نہیں ہے کہ شکایت کرے کہ فوج کیوں نہیں دخل دیتی۔ اکیلی فوج نہ ملک چلا سکتی ہے، نہ بچا سکتی ہے۔

نوازشریف، زرداری، فضلو، اچکزئی، سراج، اسفندیار اور الطاف ،اللہ کے عذاب کی مختلف شکلیں ہیں۔ یہ قومی رہنما نہیں، قومی سرطان ہیں۔

مایوس نہ ہوں! یہ پاکستان اللہ کی امانت ہے۔ اس نے تو قائم رہنا ہی ہے۔ اس قوم کو بہرحال اب بہت سخت سزا لگے گی۔ انتظار کریں
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1158142564240553


Buy the complete book set of all the books written by Honorable Mr. Zaid Hamid. 

Buy the complete book set of all the books written by Honorable Mr. Zaid Hamid. 

https://www.facebook.com/commerce/products/1258034727576450/?rid=1158252614229548&rt=1

Buy the complete book set of all the books written by Honorable Mr. Zaid Hamid.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1158252610896215

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment