Friday 9 December 2016

December 8th, 2016

دین وامت و ملت کی آبرو اب ان قاضیوں کے ہاتھ میں ہے۔ دیکھتے ہیں کہ قوم کی آبرو بچائی جاتی ہے ،یا نیلام ہوتی ہے




Turn off for: Urdu
طیارے کے حادثے نے اس بات کو ذرا پس منظر میں ڈال دیا ہے کہ کل سپریم کورٹ میں پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہونے جارہا ہے، ان شاءاللہ۔
نواز شریف کے وکیل کی کمال ”خود کش“ اداکاری کے بعد اب سپریم کورٹ کے ججوں کیلئے ناممکن ہوگیا ہے کہ وزیراعظم کو بری کرسکیں۔
سپریم کورٹ کے ججوں کیلئے بھی یہ ان کی زندگی کا تاریخ ساز کیس ہے۔ نواز شریف کو سزا دینا بھی مشکل، بری کرنا بھی ناممکن۔
پوری دنیا کے سامنے نواز شریف اور اس کا پورا خاندان اتنا رسوا ہوچکا ہے کہ اگر کوئی رتی برابر بھی غیرت ہوتی تو ساری زندگی منہ چھپاتے گزارتے
اس بے شرم خاندان نے نہ صرف قوم کے ساتھ خیانت کی، بلکہ تاریخی طور پر دانستہ جھوٹے بھی ہیں۔ قوم سے جھوٹ، پارلیمنٹ میں جھوٹ، عدالت میں جھوٹ۔
یہ بھی حقیقت ہے کہ سپریم کورٹ کے قاضی اگر اس جھوٹے اور خائن کو سزا دیئے بغیر معاملے کو لٹکانے لگے، تو خود بھی قوم کے آگے رسوا ہونگے۔
نواز شریف کا سارا زور اب اس بات پر ہے کہ کیس کو لمبا کرکے اگلے چیف جسٹس انتظار کیا جائے۔ کسی وجہ سے نواز شریف کو ان سے بڑی امیدیں ہیں۔
عمران خان تاریخی غلطی کرے گا کہ اگر سپریم کورٹ کے بجائے اس کیس کو کمیشن میں لے جانے پر راضی ہوجائے۔ کیس تو مکمل ہوچکا ہے۔
یہ حقیقت ہے کہ قانونی طور پر اب اس کیس میں مزید کسی شہادت کی ضرورت نہیں ہے۔ نواز شریف کا جھوٹ اور جرم دونوں ہی ثابت ہوچکے ہیں۔
سپریم کورٹ کو اب پیشیوں یا کمیشن کے بجائے فیصلہ سنانا چاہیے۔ نواز شریف اقبال جرم بھی کرچکا ہے، مال مسروقہ بھی برآمد ہے۔
 دین وامت و ملت کی آبرو اب ان قاضیوں کے ہاتھ میں ہے۔ دیکھتے ہیں کہ قوم کی آبرو بچائی جاتی ہے ،یا نیلام ہوتی ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1156885187699624

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment