Friday 16 December 2016

December 10, 2016

MashAllah, Bahrain declares national holiday for the first time on MIlad un Nabi (sm) to celebrate the sacred day with love and reverence..

https://www.youtube.com/watch?v=gMVlstRTYwU&feature=youtu.be

MashAllah, Bahrain declares national holiday for the first time on MIlad un Nabi (sm) to celebrate the sacred day with love and reverence..
Also, our paper on Milad un Nabi in Turkish Language... a gift to our Turk brothers and sisters..

https://www.scribd.com/…/Peygamber-in-%D8%B5%D9%84%DB%8C-%D…

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1158986367489506




MashAllah, a stunning rare footage of Medina e Munawwara under Turks...today 90% of these old historical structures have been demolished by Jahil Saudis..

https://www.youtube.com/watch?v=QvpBWp-ArtM&feature=youtu.be

MashAllah, a stunning rare footage of Medina e Munawwara under Turks...today 90% of these old historical structures have been demolished by Jahil Saudis..erasing the entire history of 1400 years...an irreparable loss to the heritage of the Ummah..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1159009420820534



ایک بات یاد رکھیے گا، قرآن پاک سے تعلق اور سیدی رسول اللہﷺ کا عشق و ادب ہی وہ بنیادی ستون ہیں کہ جن سے امت دوبارہ وہ عروج حاصل کرسکتی ہے۔



بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
تمام عالم اسلام کو ربیع الاول کا مہینہ بہت مبارک ہو۔

ایک بات یاد رکھیے گا، قرآن پاک سے تعلق اور سیدی رسول اللہﷺ کا عشق و ادب ہی وہ بنیادی ستون ہیں کہ جن سے امت دوبارہ وہ عروج حاصل کرسکتی ہے۔

اللہ تعالیٰ نے اپنی محبت کا مظہر حضورﷺ کو بنایا ہے۔ سیدی رسول اللہﷺ پر اپنے آپ کو قربان کرنا ہی اصل میں اللہ پر قربان کرنا ہے۔

عشق رسولﷺ کے معاملات دل کے ہوتے ہیں، فقہ کے نہیں۔ عشق رسولﷺ بذات خود ایک مکمل طرز زندگی ہے۔

امت کے دفاع کی سعادت آج رسول اللہﷺ کے جانثاروں کے نصیب میں ہے کہ وہ اس امت مرحوم اور مدینہءثانی کے دفاع کیلئے اٹھ کھڑے ہوں۔

ایک بات یاد رکھیے گا، جو بھی حکمران اس ملک کی تقدیر بدلے گا، اس کی ایک نشانی یہ ہوگی کہ وہ سچا عاشق رسولﷺ ہوگا۔

امت کا نصیب، اس کی تقدیر اور اس کا عروج عشق و ادب رسولﷺ میں ہی ہے۔ گستاخ اور بے ادب کے نصیب میں سوائے ذلت کے کچھ نہیں۔

اقبالؒ کے نزدیک مسلمانی نام ہی عشق و ادب رسولﷺ کا ہے۔ اگر یہ نہ ہوتو اقبالؒ کے مطابق مسلمانی کا دعویٰ کرنے والا ”کافر و زندیق“ ہے۔

یہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں مگر
روح محمدﷺ اس کے بدن سے نکال دو
کفر کی سب سے بڑی کوشش ہی یہ ہے کہ ایک مسلمان کے دل سے عشق رسولﷺ ختم کردے

آج مسلمانوں میں بہت سے مسلک ہیں۔ لیکن جس مرکز پر تمام مسلمان اکٹھے ہوسکتے ہیں، وہ عشق و ادب رسولﷺ ہے، اور یہی امت کے عروج کا مرکز بھی ہے۔

ہر مسلمان پر فرض ہے کہ اپنے بچوں کو عشق و ادب رسولﷺ سکھائے۔ کیونکہ آئندہ اسی نسل نے ہی امت مسلمہ کی قیادت سنبھالنی ہے۔

ایک بات یاد رکھیے گا، جو سیدی رسول اللہﷺ سے پیار کرنے والے ہیں ،وہ کبھی امت میں جھگڑا نہیں ڈالتے، فتنہ و فساد پیدا نہیں کرتے

عشق و ادب رسولﷺ کا تقاضا ہے کہ اپنے مسلمان بھائیوں سے پیار کریں، اس ملک سے پیار کریں، اور اس مدینہءثانی سے خیانت نہ کریں۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1159027014152108/?type=3

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment