Mass slaughter through bombs is called State terrorism. Mass slaughter through Politics & law is called Democracy !! Shaukat Aziz, Zardari & now Ishaq Dar are all economic hitmen given the mission of Bankrupting Pak thru Debt default
پی آئی اے اور سٹیل مل کے بعد ۔۔۔
سنا ہے جمہوریت نے 38 مزید قومی اداروں کی فہرست آئی ایم ایف کے حوالے کر دی ہے جن کو بیچا جائیگا تاکہ مزید قرضوں کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کا بھروسہ حاصل کیا جا سکے ۔۔۔ !
ان اداروں میں اوجی ڈی سی ایل، سوئی سدرن ، پاکستان سٹیٹ آئیل، نیشنل انشورنس کمپنی، نیشنل بینک آف پاکستان، حبیب بینک اوربجلی پیدا کرنے والے بڑے بڑے ادارے شامل ہیں۔ اور تو اور کنونشن سنٹر اسلام آباد بھی بیچنے کی منصوبہ بندی ہوچکی ہے
:-)
نوٹ کیا جائے کہ مذکورہ اداروں میں سے زیادہ تر پاکستان کے چند سب سے زیادہ منافع دینے والے ادارے ہیں۔
ادارے کیوں بیچے جا رہے ہیں ؟؟
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق " پاکستان کو 2016 کے اختتام تک 30 ارب ڈآلر ہر صورت میں واپس کرنے ہیں۔ نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کو نادہندہ قرار دے دیا جائیگا جس کے بعد مزید قرضہ نہیں ملےگا "۔۔۔
پچھلے 7 سال میں جمہوریت نے پاکستان پر موجود 34 ارب ڈالر کے کل قرضے کو کمال تیزی سے 77 ارب ڈالر تک پہنچا دیا ہے جس کے بعد اس قرض کا صرف سود ادا کرنا ہی ناممکن ہوچکا ہے۔ سود ادا کرنے کے لیے بھی سود پر ہی مزید قرضہ لیا جارہا ہے۔
بجلی کو بیک وقت مہنگا اور نایاب کیا گیا جس کے بعد پاکستان کی صنعتیں خود بخود جواب دے گئیں۔ اس نے پاکستان کا تجارتی خسارہ خوفناک حد تک بڑھا دیا ہے۔ اس دوران کسی ایک ڈیم پر بھی کام نہیں کیا گیا۔ انڈیا پانی روک کر پاکستان کی زراعت کو تباہ کر چکا ہے جس کے جواب میں ہماری جمہوریت انڈیا کو آم اور ساڑھیوں کے تحفے بھیج رہی ہے اور وہاں سے پیاز اور آلو خرید رہی ہے۔ ہماری زرغی برآمدات بھی تباہ کر دی گئی ہیں۔
ان حالات میں آئی ایم ایف کا اشارہ آیا کہ قرضہ چاہئے تو " گھر کے برتن پانڈے بیچو " ۔۔۔ جس کے بعد جمہوریت نے کمال مہارت سے پہلے ان قومی اداروں کو بیچنے کے لیے " تیار" کیا۔ جہاں ہزار کی گنجائش تھی وہاں 4 ہزار بندے گھسیڑے گئے۔ اداروں کے چیرمین میٹرک پاس بندے لگائے گئے۔ اس سادہ سے فارمولے کی بدولت مشرف کے آمرانہ دور میں منافع دینے والے ادارے جمہوریت میں یکلخت خسارے میں چلے گئے۔
جبکہ نواز شریف اور آصف زرداری کے اپنے ذاتی ادارے اسی دور میں اربوں کھربوں کا منافع دینے لگے۔ نواز شریف نے صرف ایک سٹیل مل اب 100 سے زائد انتہائی منافع بخش اداروں میں تبدیل ہو چکی ہے۔ جبکہ آصف زرداری کا بمبینو سینما اب بے شمار شوگر ملوں، کارخانوں اور رئیل سٹیٹ کے دیوہیکل کاروبار میں بدل چکا ہے۔
جمہوریت نے ایک زبردست کام یہ بھی کیا کہ آئی ایم ایف سے بھاری سود پر لیے جانے والے قرضوں سے نہ سستی بجلی پیدا کرنے کے کسی منصوبے پر کام کیا نہ ہی قومی اداروں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی۔ بلکہ ان کو نہایت چالاکی سے میٹرو، اورینج ٹرین اور ڈزنی لینڈ جیسے نئے احمقانہ منصوبوں میں لگایا گیا جو اپنے آغاز سے ہی اربوں روپے کے خسارے میں ہیں۔ ان کا خسارہ کہاں سے پورا ہوگا ؟
اگر 30 ارب ڈالر ( 3 لاکھ کروڑ روپے ) ادا نہ کیے گئے تو پاکستان کو مزید قرضہ نہیں ملے گا جبکہ باقی تمام ذرائع آمدن کو تباہ کیا جا چکا ہے۔ قرضہ نہ ملا تو ملک دیوالیہ ہو جائیگا۔ پاک فوج اور پولیس سمیت کوئی ایک بھی سرکاری ادارہ نہیں چلایا جا سکے گا تنخواہیں کہاں سے ادا ہونگی ؟ ۔۔ خد نخواستہ ملک کا شیرازہ بکھر جائیگا۔
تب شائد پاکستان سے کہا جائے کہ ۔۔۔ " ہم آپ کو اس مشکل سے نکالتے ہیں آپ اپنا ایٹمی پروگرام ہماری نگرانی میں دے دیں " ۔۔۔ !
پاکستان کی عدلیہ ( سپریم کورٹ ) اس معاملے میں بلکل خاموش ہے۔ یہ فالج زدہ، مکروہ، بیمار اور وھیل چیر پر بیٹھی عدلیہ انصاف دینے سے قطعاً معذور ہے۔ یہ صرف تب حرکت میں آتی ہے جب کہیں دہشت گردوں کو سزائیں دی جا رہی ہوں۔ تب یہ فوراً ہڑ بڑا کر اٹھتی ہے اور ان سزاوؤں کو روک دیتی ہے۔
پاک فوج کے راستے میں " آئین " حائل ہے۔ جو غالباً اسی کام کے لیے بنایا گیا تھا۔ بتائیے کیا کیا جائے ؟؟
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/945340322187446:0
These are the times we are living in. The leaders, Ulama, opinion makers are the bigger fitnahs than Dajjal itself...
دجال سے بڑا فتنہ ۔۔۔۔گمراہ ائمہ و رہنما ۔۔۔۔۔جہنم کے دروازوں کی طرف دعوت دینے والے۔۔۔علماء یہود کے مشابہ علماء
سورہ کہف کی تلاوت ان فتنوں سے بچا لے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احادیث میں رسول اللہ ﷺ نے قرب قیامت میں دجال سے بھی بڑا فتنہ گمراہ رہنمآوں کو قرار دیا ہے ۔اس سے یہ معلوم ہوا کہ قرب قیامت میں قیادت کا ہر شعبہ میں فقدان ہو گا ۔گمراہ حکمران ۔گمراہ رہنما ۔جہنم کے دروازوں کی طرف بلانے والے ۔فرمایا اس دور کا سب سے بد ترین فتنہ علماء ہوں گے اسلام کا صرف نام باقی رہ جائے گا قرآن کی صرف اچھی کتاب رہ جائے گی مساجد میں ہجوم ہو گا ہدایت نہیں ہو گی اور آسمان کے نیچے سب سے زیادہ شر علماء میں ہو گا انہی میں سے فتنے نکلیں گے انہی میں لوٹ جائیں گے ۔ایسے لوگوں کو بنی اسرائیل کے علماء کے مشابہ قرار دیا گیا ہے جو حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر یں گے ۔جہنم کے نچلے طبقوں میں ہوں گے ان کے سر چکی کی مانند ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ فتن کا دور ہے اپنے اور دوسروں کے ایمان کی حفاظت کیجئے اور سورہ کہف کی تلاوت کا ہر جمعہ کو معمول بنا لیں کیونکہ جو سورۃ کہف پڑھے گا اللہ تعالیٰ ان فتنوں سے محفوظ فرمائے گا ۔
These are the times we are living in. The leaders, Ulama, opinion makers are the bigger fitnahs than Dajjal itself... They are confused themselves, confusing the nation behind them and leading all to hell fire and chaos and anarchy in dunya.
On the day of judgement, you will be raised along with your leaders whom you followed in dunya -- so all PPP walas will rise with Zardari. All PML(N) will rise with Nawaz. All MQM will rise with Altaf. All JUI walas will end up with Fazlu. All Khawarij Congressi deobandis will be with Congress and Mushriks. All PTI will be with Imran.. All TTP and their supporters will rise with Mullah Fazlullah and Mullah Aziz.. astaghfruAllah!
So chose your leaders with care for your akhirat will be with them too.
Let us tell you a sure sign of being on the right path -- Anyone who defends Pakistan, spends his time, wealth and best of energies in protecting this Medina e Sani and Ummah selflessly against fitnahs of Mushriks, Khawarij and Firqa wariat and earns halal rizq and does not harm fellow human beings is on the right path... !
We have chosen our path. Our leader is Sayyadi Rasul Allah (sm). We wish to be with Sayyadi (sm) in dunya and Akhira and alhamdolillah, we are with our beloved Sayyadi (sm).
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/945479222173556
Let us share with you a true message of love which is pure Sunnah MashAllah !
Let us share with you a true message of love which is pure Sunnah MashAllah ! In these times when ilm has been taken away, jahalat has become common and Khawarij claim to represent the deen, the true benevolent merciful and kind Sunnah has almost disappeared.
Our deen is not just about human dealings. It is about treatment of animal, plants and all creation as well. Our Rasul Allah (sm) is pure mercy even for the animals and plants. We have been told that even the most sinful people can go to Jannah is they are kind to the creation and animals. A person who treats animals with cruelty is bound for hell fire even if he prays or fasts.
In Turkey, an Imam of the masjid followed the merciful sunnah of Rasul Allah (sm) and opened the doors of the Jamia Masjid for cats in extreme winters when there was snowfall outside. All the cats of the neighborhood were invited into the masjid to stay and were given shelter and food by the Imam of the Masjid, even during the Salat time. This is so emotional and cute MashAllah !
Be kind to animals. They cannot speak but they can give dua and Baddua as well.. ! Your treatment even to a stray dog can decide your Jannah and Jahannum...
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/945549698833175
No comments:
Post a Comment