مگر
یہ بھی حقیقت ہے کہ آج پاکستان کے اندر غداروں کی تعداد اس قدر زیادہ ہے
کہ ہم نے نقصان بھی اٹھایا ہے اور آنے والے تصادم میں مزید نقصان اٹھا سکتے
ہیں۔۔تمام سیاسی جماعتیں اپنے ساتھ مسلح دہشتگرد گروہ رکھتی ہیں۔۔ پہلے
ایک شیخ مجیب تھا، آج ایک درجن ہیں

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ آج پاکستان کے اندر غداروں کی تعداد اس قدر زیادہ ہے کہ ہم نے نقصان بھی اٹھایا ہے اور آنے والے تصادم میں مزید نقصان اٹھا سکتے ہیں۔۔تمام سیاسی جماعتیں اپنے ساتھ مسلح دہشتگرد گروہ رکھتی ہیں۔۔ پہلے ایک شیخ مجیب تھا، آج ایک درجن ہیں۔
یہ میڈیا میں رپورٹ نہیں کیا جا رہا۔۔۔ مگر پاکستان کی مسلح افواج کو بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے پاکستان کے دفاع میں۔۔ اس وقت جبکہ باقاعدہ جنگ نہیں شروع ہوئی یہ بہت بھاری نقصان ہے جو ہم اٹھا رہے ہیں۔۔۔
ہمارے بہت قیمتی شہزادے اپنے اندر کی غداریوں کی وجہ سے شہید ہورہے ہیں۔۔
لوگ پاکستانی فوج پر الزام لگاتے ہیں کہ یہ بندے اٹھا لیتی ہے۔۔۔ کاش کے بندے اٹھاتی۔ آج ہمیں اتنا نقصان نہ ہوتا۔۔۔ میری تو شکایت بھی ان سے یہی ہے کہ جب کھلم کھلا غدار سامنے ہے تو اٹھاتے کیوں نہیں، ٹھوکتے کیوں نہیں؟
یہ کسی کو اٹھاتے بھی ہیں تو عدالتوں کے حوالے کر دیتے ہیں۔
فوج اگر کسی کو پکڑتی بھی ہے تو عدالت کے حوالے کر دیتی ہے۔۔ اور پھر ماشاء اللہ عدالتیں ان کو بری کر دیتی ہے۔۔ آج جو ٹی ٹی پی کا سربراہ ہے وہ پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت پر ہے۔
اب جو پاکستان میں دہشت گردی کی لہر آئے گی اس کا پھر کون ذمہ دار ہوا؟
عدالتوں نے کس دہشتگرد کو پھانسی دی؟
میرا کام ہی صفوں کے اندر چھپے ہوئے غداروں اور سانپوں کی نشاندہی کرنا ہے۔۔۔ لہذا یہ امر میرے لیے اور بھی بہت تکلیف دے ہے کہ ہم مسلسل غداروں کے ہاتھوں نقصان اٹھاتے ہیں لیکن ان کا سر نہیں کچلتے..
ہم نے مشرقی پاکستان کی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔۔۔ غداروں کو الیکشن نہیں لڑواے جاتے۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3236511173070338
میڈیا میں رپورٹ نہیں کیا جا رہا۔۔۔ مگر پاکستان کی مسلح افواج کو بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے پاکستان کے دفاع میں۔۔ اس وقت جبکہ باقاعدہ جنگ نہیں شروع ہوئی یہ بہت بھاری نقصان ہے جو ہم اٹھا رہے ہیں۔۔۔
ہمارے بہت قیمتی شہزادے اپنے اندر کی غداریوں کی وجہ سے شہید ہورہے ہیں۔۔
ہمارے بہت قیمتی شہزادے اپنے اندر کی غداریوں کی وجہ سے شہید ہورہے ہیں۔۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3236537639734358

عالم اسلام کا عظیم ترین سپہ سالار۔۔ امت مسلمہ کا جہاندیدہ قائد۔۔ اس پر اس سے بڑی تہمت اور بہتان اور کیا ہوسکتا ہے کہ یہ الزام لگایا جائے کہ یہ ایک سیکولر شخص تھا۔۔ اور پاکستان کو ایک سیکولر ریاست بنانا چاہتا تھا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ تہمت لگانے والوں کو سرعام پھانسی کی سزا دی جائے۔۔ نظریاتی تخریب کاری، عسکری دہشت گردی کے برابر ہے۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3239218732799582

No comments:
Post a Comment