اس پاکستان کی قدر کرو۔۔ یہ سیدی رسول اللہ کا تحفہ ہے تمہارے پاس۔۔
اس سے خیانت کرو گے تو سیدی رسول اللہ سے خیانت کرو گے۔۔
اپنی سیاسی اور مذہبی خداؤں کے پیچھے چل کر کہیں اس مدینہ ثانی کو نقصان نہ پہنچا دینا۔۔ تو جہان تباہ ہو جائیں گے تمہارے۔۔
بہت احتیاط کرنا پاکستان کے بارے میں۔۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3202508569803932
اس پاکستان کی قدر کرو۔۔ یہ سیدی رسول اللہ کا تحفہ ہے تمہارے پاس۔۔
اس سے خیانت کرو گے تو سیدی رسول اللہ سے خیانت کرو گے۔۔
اپنی سیاسی اور مذہبی خداؤں کے پیچھے چل کر کہیں اس مدینہ ثانی کو نقصان نہ پہنچا دینا۔۔ تو جہان تباہ ہو جائیں گے تمہارے۔۔
بہت احتیاط کرنا پاکستان کے بارے میں۔۔
تباہی ہے عربوں کے لیے تباہی ہے عربوں کے لیے۔۔اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے پر ہمارا بے لاگ تجزیہ۔۔
تباہی ہے عربوں کے لیے تباہی ہے عربوں کے لیے۔۔اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے پر ہمارا بے لاگ تجزیہ۔۔جلد ہی سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کرلے گا۔۔۔اور پھر تمام عرب ممالک پاکستان پر دباؤ ڈالیں گے کہ پاکستان بھی اس ناجائز وجود کو قبول کرلے۔۔۔ عربوں نے اپنی خودکشی کا سامان خود ہی کر لیا۔۔تباہی ہے عربوں کے لیے تباہی ہے عربوں کے لیے۔۔
تباہی ہے عربوں کے لیے تباہی ہے عربوں کے لیے۔۔
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے پر ہمارا بے لاگ تجزیہ۔۔
جلد ہی سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کرلے گا۔۔۔اور پھر تمام عرب ممالک پاکستان پر دباؤ ڈالیں گے کہ پاکستان بھی اس ناجائز وجود کو قبول کرلے۔۔۔ عربوں نے اپنی خودکشی کا سامان خود ہی کر لیا۔۔
تباہی ہے عربوں کے لیے
تباہی ہے عربوں کے لیے۔۔
No comments:
Post a Comment