Wednesday, 30 March 2022

March 31st, 2022

پاکستان اب سیاسی طور پر جہنم کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکا ہے۔۔۔۔تمام سیاسی آپشن اور جماعتیں ختم ہو چکی ہے۔۔۔
عمران حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔۔
ملک کو ایک نئے نظام کی ضرورت ہے یا پھر اللہ نہ کرے یہ یوگوسلاویہ کی جانب چلا جائے گا۔۔۔۔
اب اس ملک میں پاک فوج ہوگی یا بھارتی فوج۔۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/pfbid02adxZXKyhhQLZA5yn8LMyatdWDWpMfqL6StAS3GVK383Ps2Lza1toymAEagZRVLxql?__cft__[0]=AZWJrP5GiBmcFEKkg5PBTDB_iYuZQVAlhRR6LnGCUSXJUDgyOKlbeK0gjXl3aZ30mjPk8j3P5rJPLIvVeuVZKNSi46iwG-wDkuBWYtH_bghlyknL-xWtdpb3HF8mYTYK8NmjXsgieyWuidfdo-hgC522UtYdXNczcBapLdHGFywbFg&__tn__=%2CO%2CP-R


‏پچھلے دو دنوں میں 25 سے زائد پاک فوج کے افسران اور جوان شہید ہوچکے ہیں۔۔

آج بھی ٹانک میں  چھ شہادتیں ہوی ہیں۔۔

جہاں ایک جانب اس ملک کی سیاسی جماعتیں ملک کو فروخت کر رہی ہیں، اور ریاستی ادارے مفلوج بیٹھے ہیں۔۔۔ وہاں جانثاروں کی ایک جماعت اس پاک سرزمین کے دفاع میں لڑ رہی ہے۔۔

‏حالیہ دور میں پاکستان کو تباہ کرنے کی عالمی سازش و  جنگ اسی وقت شروع ہوگئی تھی جب پرویز مشرف کو ہٹانے کے لیے افتخار چوہدری کی تحریک کو شروع کیا گیا تھا۔۔

عبرت ناک بات ہے کہ اس وقت تحریک انصاف اس سازش کا حصہ تھی۔۔

مشرف کو ہٹا کر زرداری اور نوازشریف اور جمہوریت کو لایا گیا۔۔

‏وہ تمام ثابت شدہ لوٹے اور غدار جو عالمی سازشوں کا حصہ تھے انہی کو اپنے ساتھ ملا کر جب عمران اس غلیظ جمہوری نظام میں تبدیلی کی بات کرے گا یہ صرف مضحکہ خیز بات ہو گی۔  

 الیکشن سے پہلے ہم نے عمران کو خبردار کیا تھا کہ وہ بری طرح ناکام ہوگا  اس نظام میں اور اس ٹیم کے ساتھ۔

‏پچھلے کئی برسں سے ہم پاکستان کو لاحق خطرات اپنی قوم اور مسلح افواج کو سمجھاتے آئے ہیں۔۔

ففتھ جنریشن وار کا تصور ہمارا ہی دیا ہوا ہے۔۔۔

بھارت میں ہندوتوا کا عروج اور بھارت کی جنگی تیاریوں کے بارے میں ہم عوام کو بتاتے ہیں۔۔

صد افسوس کہ عمران نے ایک بات سمجھ کر نہیں دی۔۔۔

‏یہ تحریک عدم اعتماد تو گھاس کا وہ آخری تنکا ہے جو اونٹ کی کمر توڑ دیتا ہے۔۔۔

ملک کے سیاسی معاشی عدالتی اور سیکورٹی کے حالات کو پہلے اس قدر خراب کردیا گیا ہے کہ ریاست ویسے ہی مفلوج تھی ۔۔ عمران ویسے ہی ایک بے بس وزیراعظم تھا۔۔

کوئی ایک سمجھدار مشیر نہیں ہے اس کا۔۔

‏مغربی طاقتیں ہمیشہ جب پاکستانی حکمرانوں سے کام لے لیتی ہیں تو انہیں ہٹا دیتی ہیں۔۔۔ایوب خان، بھٹو، جنرل ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ساتھ یہی ہوا ہے۔۔۔

خود پاکستانی سیاسی جماعتیں دشمنوں کے ساتھ مل کر حکومت تبدیل کرتی ہیں۔۔

یہ حکمران کا کام ہے کہ اپنے ارد گرد مضبوط مشیر رکھے ۔۔۔

‏پاکستان کے دشمنوں کو نہ عمران سے کوئی ہمدردی ہے نہ دشمنی۔۔۔انہوں نے جو کام اس کے غلیظ مشیروں کے ذریعے لینا تھا وہ لے لیا۔

پاکستان کی شہ رگ کشمیر مکمل طور پر بھارت کے قبضے میں چلی گئی۔۔

پوری قوم کو زہریلے ٹیکے ٹھوک دیئے گئے۔

افغان طالبان کو تسلیم نہیں کرنے دیا گیا۔۔

‏عالم اسلام کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی اگر پاکستان ترکی اور ملائیشیا ملکر ایک  بلاک بنا لیتے۔۔

عین

 آخری موقع پر عمران نے ترکی اور ملیشیا کو دھوکا دیا۔۔۔۔یہ کس کا دباؤ تھا؟

پاکستان کا سٹیٹ بینک آئی ایم ایف اور باقر رضا کے حوالے کردیا۔۔

قومی سلامتی معیدیوسف کو دے دی۔

کیوں؟ ۔

‏جو آج عمران کے ساتھ ہو رہا ہے یہ ہمیں برسوں پہلے معلوم تھا کہ ایسے ہی ہوگا۔۔۔اس کے پاس نہ کوئی اپنا پلان تھا نہ کوئی اپنی ٹیم۔۔

اسی لیے میں ان کو بار بار کہہ رہا تھا کہ الیکشن میں جانے کے بجائے پہلے نظام کی تبدیلی کی بات کریں۔۔

ورنہ بعد میں بہت پچھتایں گے ۔

اب چڑیا چگ گئیں کھیت۔

‏یہ بالکل درست بات ہے کہ پاکستان کے دشمن عمران کو ہٹا کر زرداری اور نواز کو لانا چاہتے ہیں۔۔۔۔مگر وہ اب پاکستان کو ایسے خطرناک مقام پر لے آئے ہیں کہ کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کسی کی حکومت ہو۔۔

پاکستان کی ریاست گھیرے میں آ چکی ہے اور تمام سیاسی جماعتیں مفلوج و غدار۔۔

یہ سزا کا وقت ہے

‏عمران نے پچھلے تین برس میں جو خوفناک ترین غلطیاں اور بلنڈر کیے ہیں اس کے بعد یہی ہونا تھا جو آج اس کے ساتھ ہو رہا ہے۔۔۔

ملک کے بدترین دہشت گردوں قاتلوں ڈاکوؤں کو اپنے ساتھ ملا کر آپ ریاست مدینہ کیسے چلا سکتے ہیں؟

اور کشمیر افغانستان اور مسلم بلاک پر دشمنوں کا دباؤ قبول کرکے؟

‏پاکستان اب سیاسی طور پر جہنم کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکا ہے۔۔۔۔تمام سیاسی آپشن اور جماعتیں ختم ہو چکی ہے۔۔۔

عمران حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔۔

ملک کو ایک نئے نظام کی ضرورت ہے یا پھر اللہ نہ کرے یہ یوگوسلاویہ کی جانب چلا جائے گا۔۔۔۔

اب اس ملک میں پاک فوج ہوگی یا بھارتی فوج۔۔


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509237228739956743?t=kNSzhR8obI8AbLisXZHXZQ&s=19

 

Sunday, 27 March 2022

March 27th, 2022

 

پاکستان کو عمران خان کی نہیں صلاح الدین ایوبی کی ضرورت ہے۔۔۔ورنہ ہلاکو خان تو سر پر بیٹھا ہے۔۔

 

‏آج عمران خان کو خود اپنا احتساب کرنا ہے۔۔۔اللہ نے اس کو موقع دیا اس پاک سرزمین پر حکمرانی کا، مگر کیا اس نے حق ادا کیا؟

کیا اس نے سمجھدار اور اللہ اس کے رسول سے پیار کرنے والے مشیر لگائے؟

دشمن تو ہمیشہ سازش کریں گے۔۔ صرف ان کو الزام دینا اصل میں اپنی کمزوری کا اعتراف ہے۔۔


‏کہتے ہیں کہ آج عمران کوئی بہت بڑے بڑے اعلانات کریں گے۔۔۔

ہو سکتا ہے آج ان کی وزارت کی یہ آخری رات ہو اور کل ان کی تبدیلی دفن ہو جائے۔۔۔مگر حقیقت یہ ہے کہ آج پاکستان مکمل طور پر یتیم ہو چکا ہے۔۔حکومت نام کی کوئی چیز باقی نہیں بچی۔۔تمام سیاسی جماعتیں آزمائی جا چکی ہیں اور ناکام۔۔


‏میں پاکستانی قوم کو کسی غلط فہمی میں نہیں رکھنا چاہتا۔۔ جس نے زندہ رہنا ہے وہ حقیقت جان کر زندہ رہے اور جس نے ہلاک ہونا ہے وہ بھی بے خبری میں نہ مارا جائے ۔


پاکستان کے تمام ریاستی ادارے ناکام ہو چکے ہیں۔


اب یا صلاح الدین آے گا یا ہلاکو آ کر اینٹ سے اینٹ بجا دے گا۔۔


‏ایسی غلیظ جمہوری انارکی اور فساد سے مارشل لاء ہزار گنا بہتر ہے۔

مگر مارشل لا بھی کسی مسئلہ کا حل نہیں اگر اس غلیظ نظام کو تبدیل نہیں کرتا۔


پاکستان کو ایک نیا سیاسی اور عدالتی نظام بھی چاہیے اور ایک نیا آئین بھی۔۔۔ ہمارے پاس قرآن اور سنت پہلے سے موجود ہے، اب کوی نظام بدلے۔۔


‏پاکستان کے اس غلیظ اینگلوسیکسن مردار نظام کی لاش سے چمٹے کیڑے کبھی بھی پاکستان کو قرآن و سنت کی بنیاد پر ایک اسلامی فلاحی ریاست نہیں بننے دیں گے۔۔۔کبھی پاکستان کو امت مسلمہ کی قیادت نہیں کرنے دیں گے۔۔۔کبھی کشمیر آزاد نہیں کروائیں گے۔۔کبھی قوم کو غزوہ ہند کے لیے تیار نہیں کریں گے۔


‏حقیقت پوچھتے ہو تو عمران نے بھی اس میں سے کچھ بھی نہیں کیا۔۔۔

رتی برابر بھی اس غلیظ نظام کو تبدیل کرنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا، نہ قوم کو غزوہ ہند کے لیے تیار کیا، نہ تحریک آزادی کشمیر کو مسلح کیا، نہ افغان طالبان کو تسلیم کیا اور پوری قوم کو زہریلے ٹیکے

بھی ٹھوک دیئے۔۔


‏پاکستان کو عمران خان کی نہیں صلاح الدین ایوبی کی ضرورت ہے۔۔۔ورنہ ہلاکو خان تو سر پر بیٹھا ہے۔۔


24 گھنٹے میڈیا پر بیٹھ کر بندر تماشہ لگانے والے بیغیرت سیاست باز صرف امت کی آبرو فروخت کر رہے ہیں۔


اگر پاکستانی قوم خود اپنی صفائی نہیں کرے گی تو کوئی باہر سے آکر صفایا کریگا۔


‏کوئی بے غیرت کا بچہ یہ بکواس نہ کرے میرے سامنے کہ آیین اس کی اجازت نہیں دیتا اور قانون میں اسکی گنجایش موجود نہیں ہے۔۔


تو کیا خنزیروں اور کتوں کی جو خرید و فروخت ہو رہی ہے وہ آئین کے مطابق ہے؟ دشمنوں کے ساتھ مل کر ملک توڑا جا رہا ہے یہ آئین کے مطابق ہے؟


صرف پھانسی گھاٹ چاہیں!


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/pfbid0C8ndvHqnzF1UzCUjep1nLhafW7yRXH8EPNfHuNsBFjyMPGgL7EDsDynjLzjucmial?__cft__[0]=AZUfRG9O2lqocCYVehNVn8-ruA6vJWS1pqXSITl8U3ckQnGMMltXCr_hHCbyfmt9Uo1kvE98CDUuqERSXIBex6PBlrr0YsWoPd80GSuRILY4mQ5wT84hLS83vVWP5c0D1qMA4G2aYk5F16cP08Jh6PW34qfARU0_ldqoA8lNqKNojw&__tn__=%2CO%2CP-R

Tuesday, 22 March 2022

March 22nd, 2022

 ‏ہماری یہ چھوٹی سی ٹیم آپ کے حصے کی جنگ بھی لڑ رہی ہے۔۔۔
آپ بھی اس مشن میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں، بلکہ آپ کو لازما شامل ہونا ہے۔۔۔
آپ کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ یہ کتنی بھاری ذمہ داری ہے۔۔۔اور دشمن اس اذان کو روکنے کے لئے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔۔
آپ کا اجر صرف اللہ کے ذمہ ہے۔


 


ہماری یہ چھوٹی سی ٹیم آپ کے حصے کی جنگ بھی لڑ رہی ہے۔۔۔
آپ بھی اس مشن میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں، بلکہ آپ کو لازما شامل ہونا ہے۔۔۔
آپ کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ یہ کتنی بھاری ذمہ داری ہے۔۔۔اور دشمن اس اذان کو روکنے کے لئے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔۔
آپ کا اجر صرف اللہ کے ذمہ ہے۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DB%8C%DB%81-%DA%86%DA%BE%D9%88%D9%B9%DB%8C-%D8%B3%DB%8C-%D9%B9%DB%8C%D9%85-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B5%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%84%DA%91-%D8%B1%DB%81%DB%8C-%DB%81%DB%92%D8%A2%D9%BE-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%D8%B3-%D9%85%D8%B4%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE/365191285323817/

 

https://www.youtube.com/watch?v=SklfSAHyYFM

 


 




Friday, 11 March 2022

March 12th, 2022

Now it is a crisis for both India & Pakistan. Indians will have to justify the "accidental" nature of their nuclear program. While the Pakistani war planners would be rushing back to the drawing boards to understand this new aggressive risky Indian invasion strategy.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1502341006695571468?t=RUbBgGo6S5tImd9KsMiowA&s=19

 

1.
I am going to do another important  thread after India's admission of an "accidental" launch.
Those idiots have dug themselves into a hole, and continue to dig deeper.
Their plan A was destroyed by me & no wonder you can hear their screams..😁
2.
Plan A of Indians was to go silent after the missile launch & pretend that it never happened. Their alibi that it was an "accidental launch" is an after thought & is going to humiliate them further.
Now their entire nuclear missile program has come under global scrutiny.
3.
Nuclear capable cruise missiles are not trigger fired like 9mm pistols. Even those handguns have safeties.
There is a full launch sequence in these missiles.
They have to erected, launch codes fed, flight path data entered, target marked, multiple launch keys inserted...
4.
Also, Indians had gone an extra mile to remove all identification markings, flag, serial numbers & any identifiable signs which could trace this missile back to India...a small conventional warhead was added to make sure that missile is destroyed on impact.
Almost worked 🙂
5.
While the entire Pakistani media, Govt & even armed forces were speculating on the nature of the "object" landing near Pakistan's strategic airbase, we at BrassTacks brought out irrefutable evidence that it was an Indian #Brahmos.
Now both Pak & Indian Govts were in a fix...
6.
I will be brutally harsh here.
Both Pakistan & Indian governments wanted to brush this issue under the carpet for their own reasons.
Pakistani leadership wanted to avoid the embarrassment & the backlash if the news of an Indian nuclear capable missile attack came out.
7.
Pakistanis are brutally harsh on the Govt & the armed forces when it comes to showing weakness against India.
If it was proved that India had deliberately provoked this attack, then both IK & GHQ would be under tremendous pressure to retaliate, like they did in Feb 2019.
8.
Pakistan is in a political turmoil right now. PM IK is fighting to save his seat, which he might lose in next 2 weeks. Army is already bogged in internal security & political chaos. They both never wanted a confrontation with India at this stage, so decided to downplay it.
9.
So, in the press conference ISPR tried to downplay the deliberate provocation as a possible "accident"...
Called it a failure of Indian "aviation", "threat to civilians", "risk to commercial airlines"..... completely avoiding the fact that this could provoke a nuclear war..
10.
As I said, ISPR completely downplayed the grave provocation so as to avoid generating a hard response.
Indians suddenly got the idea of an "accident" after this press conference where ISPR itself suggested various soft possibilities for the missile.
Indians fell for it.
11.
Pak Govt & armed forces find themselves in a bigger mess since the day this crisis began.
The fact that an Indian nuclear capable cruise missile could make a landfall near a strategic airbase deep inside Pak without interception has shaken the entire country's confidence.
12.
Even more serious, this sudden missile attack from India has also brought into question the entire national military response strategy of Pakistan. Pakistan's defense is built on a belief that Indians will always give us a dispersal & reaction time before launching any war.
13.
Even the Indian "Cold Start" doctrine gives Pakistan some 6 to 24 hours to roll out from their bases & deploy to meet any Indian advance.
This sudden missile "nuclear" strike changed all that equation overnight.
This is a new paradigm of warfare between Pak & India....
14.
Fact is that this was NO accident by India but a deliberate war exercise to validate their new war doctrine against Pak, which is way ahead of their rather obsolete "Cold start"
A sudden massive no warning attack on critical military & national infrastructure to start a war.
15.
Indians are observing the Russian strategy in Ukraine very deeply....like Russians before the invasion, Indians are also fully deployed around Pakistan & will be opening up without warning through their missiles to be followed by Air strikes & then the ground forces.....
16.
Now it is a crisis for both India & Pakistan.
Indians will have to justify the "accidental" nature of their nuclear program.
While the Pakistani war planners would be rushing back to the drawing boards to understand this new aggressive risky Indian invasion strategy.
17.
So, this is where we stand now.
Indians have found holes in Pakistani defenses & validated their missiles.
Pakistan has another "object" signatures into their radars for any future identification of threats.
Pakistanis have been more vulnerable here than Indians...
18.
I have been receiving messages from friends that my analysis is rather harsh & that Indians are not mad enough to provoke a nuclear war, which is total destruction & that a nuclear war between these two countries would kill 500 million people & even Modi wont risk it..
19.
I have two points to make before I conclude.
Indians want to invade below the nuclear threshold, like the Russians have done against NATO. They hope to copy that.
Second, RSS Zionists are insane rabid animals. Do NOT expect reason or logic from them. You will be sorry!!

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4937840112937427?__cft__[0]=AZUh-P0ynT91TOEn6vTphpk9uuf779hTUrpH5o7TtvJq90Tl5XHF3JMQksStWe1qIo5YsW7AyDaLFMEFaUKo_OJQzvnvkxGVWvwzgP53EFslo2OLRE4ESzoDNcBc66zbv_6M6TSn08_TGA2BkSxxu5qjmDPWQw2WSM1Y-oIlDzngLP03sMOzyYq2M1LgbAqPtdw&__tn__=%2CO%2CP-R

 

Thursday, 10 March 2022

March 10th, 2022

The Indian cruise missile Brahmos was detected by Pakistan's Air Defense at 40,000 feet, travelling at Mach 3, moving towards South India & suddenly making a 90 degrees turn & entering Pakistan, heading towards a strategic Air base....  What could go wrong, right?

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1501977558618890246?t=FxhdHz7P_gS2cSLMMiIcyw&s=19

1.

Now when ISPR has confirmed my analysis, I am going to do a deep strategic analysis on the scenario built since that missile landfall.


The scenario is scary & sobering & I will be savage..


Last night India attacked Pakistan with a nuclear capable missile !!!


Yes!


2.

World & even most of the Pakistanis does not seem to grasp the gravity of the events which passed last night.


Imagine the scenario -- India launches its nuclear missile on Pakistan without warning.....it did not have a warhead this time, but Pakistan didn't know that....


3.

The Indian cruise missile Brahmos was detected by Pakistan's Air Defense at 40,000 feet, travelling at Mach 3, moving towards South India & suddenly making a 90 degrees turn & entering Pakistan, heading towards a strategic Air base....


What could go wrong, right?


4.

That is where things get dangerous & insane at many levels..


The surprise incoming nuclear capable cruise missile was tracked inside Pakistan was almost 3 minutes till it made a landfall....It was only tracked & NO response was generated..


What if it did carry a warhead??


5.

Indians launched a nuclear capable missile on Pakistan suddenly....what on earth were they thinking?


Last night, Indians tested & evaluated Pakistan's entire nuclear doctrine, checked our response & reaction time & validated their own first attack doctrine.


6.

Indians are running aggressive Tri services exercises to test Pakistan's physical, political & psychological response to an Indian invasion plan. Few days ago, they sent their attack submarine into Pakistani waters to check our detection capabilities & Navy's will to fight.


7.

This time, they sent in a nuclear capable missile in an apocalyptic gamble to test our Air Defense capabilities, military response & the political & military will to confront India on such a grave provocation & act of war.


On all counts, Indians are happy to say the least!


8.

Pakistan's entire nuclear response doctrine was put to test last night....& it failed.


Indians deliberately deceived Pakistan's air controllers by sending the missile south first, then suddenly changing its course into Pak.


Their "nuclear" attack was successful.


9.

Next time, Indians will launch a cruise missile with a real warhead.....now they have all the required information about Pakistan's capabilities & will to respond.. The way this grave act of war is being downplayed in Islamabad & GHQ is unbelievable even for the Indians.


10.


So now, Indians have finally validated all their war doctrines in real time & tested them against Pakistani defenses. They are now ready for a real invasion. They will chose the time of attack on their own free will, depending upon the chaos & political anarchy in Pak.


11.

A friend from India has told me that this is being discussed within BJP groups that this missile launch was also meant to celebrate the victory of Yogi Agarnath, the bloodhound of BJP & to send a message to Pak that now the real warheads are coming next...


I believe that!


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4934666056588166?__cft__[0]=AZXxKCRNR5_lFUYDUQyx1HvxtmJFSrXhZ-PF9BUzB6ONrSJkpARegzs4dH2GUsCrbcZa6mES3zmOwK4aZ8wAhQksI2R63efHKYzWg2LuiXnpdVzG2vOzTUA1118hhce8tjJYjMjNhpcjtg8Ife8DLbaZMJsCVncmyxRjH91muIx6cA&__tn__=%2CO%2CP-R

Tuesday, 8 March 2022

March 8th, 2022

 تحریک عدم اعتماد اور عمران خان کے پاس آخری راستہ

 


 


*تحریک عدم اعتماد اور عمران خان کے پاس آخری راستہ*


*تحریر: سید زید زمان حامد*


یہ کہہ رہے ہیں کہ عمران کے خلاف تحریک عدم اعتماد ملک دشمن غیر ملکی طاقتوں کے ایماءپر لائی جارہی ہے۔ بالکل درست بات ہے!

مگر کیا پاکستان کی پوری تاریخ میں غیر ملکی طاقتیں پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو استعمال کرکے حکومتوں کے تختے الٹتی نہیں رہیں۔۔۔؟

پاکستان میں سب سے پہلے غیر ملکی طاقتوں کی براہ راست مداخلت کے ذریعے وزیراعظم کو راستے سے ہٹانے کا عمل اس وقت شروع ہوا جب اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے اور قرارداد مقاصد کے ذریعے پاکستان کو اسلامی ریاست بنانے کے ”جرم“ میں لیاقت علی خان کو سی آئی اے نے شہید کروایا۔


پھر ایوب خان کا سنہری دور آیا کہ جس میں پاکستان ہر لحاظ سے ایک عالمی طاقت بننے کی جانب گامزن تھا۔ پھر انہی دشمن عالمی طاقتوں نے بھٹو اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ذریعے سول نافرمانی اور بغاوت کی تحریکوں کو بھڑکا کر ایوب خان کو تخت سے اتارا۔


اور پھر جب امریکہ اور روس دونوں ہی بھٹو کو ہٹانے پر آمادہ ہوئے تو ایک مرتبہ پھر پاکستان کی یہی سیاسی جماعتیں باہر سے پیسہ لا کر ایک اور سول نافرمانی اور بغاوت کی تحریک شروع کرتی ہیں۔ مجبوراً فوج کو آنا پڑتا ہے۔


جنرل ضیاءالحق کو یہ غیر ملکی دشمن طاقتیں کسی سیاسی جماعت یا عوامی طاقت کے ذریعے نہیں ہٹا سکتی تھیں، لہذا ان کے خلاف بھی وہی طریقہ استعمال کیا گیا جو لیاقت علی خان کے خلاف استعمال کیا گیا تھا۔ انہیں شہید کرکے بےنظیر کو لایا گیا۔


جنرل پرویز مشرف کو بھی جب امریکہ اور بھارت نے ہٹانے کا فیصلہ کیا تو ایک مرتبہ پھر ملک کے اندر کی سیاسی جماعتوں اور خاص طور پر ججوں اور وکیلوں کو بھاری رشوت دے کر ملک میں فساد برپا کروایا گیا اور اس دفعہ زرداری کو صدر بنوایا گیا۔


اور اب ایک مرتبہ پھر عمران کو ہٹانے کیلئے وہی پاکستان کی سیاسی جماعتیں ملک دشمن طاقتوں کے ایماءپر متحرک ہیں۔ مگر اس دفعہ عمران پر یہ سو فیصد صادق آتا ہے کہ:

” کج شہر دے لوگ وی ظالم سن، کج سانوں مرن دا شوق وی سی۔۔۔“


پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور ان کے سربراہ ہمیشہ سے ہی بکاﺅ مال رہے ہیں۔ بے غیرت، بے ایمان، وطن فروش، دین فروش اور اقتدار کی خاطر خنزیروں سے بھی زیادہ لالچی۔پاکستان کی پوری تاریخ ان غداریوں سے بھری ہوئی ہے۔ یہی اس ”جمہوریت“ کا ”حسن“ ہے۔

عمران کو ہٹانے کا کیا نقصان ہے؟


حقیقت پوچھتے ہیں توکچھ بھی نہیں۔۔۔۔! جتنی تباہی پاکستان کی عمران کے دور میں ہوئی ہے، نواز اورزرداری آ بھی جائیں تو اتنی ہی تباہی مچائیں گے۔ جس کو بھی رکھیں ملک کا بیڑہ غرق ہے۔


مسئلے کا حل وہی ہے جو ہم پہلے دن سے بتا رہے ہیں۔ پاکستان کو اس غلیظ ناپاک اور فسادی جمہوریت کو دفن کرکے ایک اسلامی صدارتی نظام کی ضرورت ہے۔ عمران رہے یا نہ رہے، اس غلیظ جمہوریت میں پاکستان کو بل گیٹس اور باقر رضا ہی چلائیں گے۔

پاکستان کو جو مسائل درپیش ہیں اس کا علاج نہ زرداری کے پاس ہے، نہ نواز شریف کے پاس، نہ عمران کے پاس اور نہ ہی جنرل باجوہ کے پاس۔


پاکستان کے مسائل کا حل قرارداد مقاصد میں ہے کہ جو پاکستان کی نظریاتی اورروحانی سمت طے کرتی ہے اور قائداعظم کے اس حکم پر ہے کہ پاکستان کیلئے صدارتی نظام بہترہے۔


عمران کے پاس اب ایک آخری راستہ بچا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے سے پہلے اسمبلیاں توڑ کر ملک میں ایمرجنسی لگا دے اور ایک مضبوط محب وطن عبوری حکومت قائم کردے جو تین سال تک ملک کو سنبھال کر نیا نظام ترتیب دے۔ ورنہ صرف تباہی ہے، عمران رہے یا نہ رہے۔۔۔۔



https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-Rhttps://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/4928450890543016?__cft__[0]=AZUdD0eV6WgMwdJBJ8NJhzYpRUGs87knUeW9_zqb4IgVcMCg0m7dSoExuOYI3B8NmcWkjI7slWp8deyFg2rfk2-IUzyY_VjsW6Le3s9jaBCglQRpYxOms--oPQSpNcTi7jy9WwQH2anP_5Ht3JffcT27UulreWwPDX7vAhB6pXF6xhkIfyQvD1RDKSbjvgvNkrI&__tn__=%2CO%2CP-R