Monday, 25 January 2021

January 26th, 2021

  جب بھی ہم کوئی بات یہاں کرتے ہیں تو آپ کو تین طرح کے ہی لوگ ملیں گے۔۔

ایک وہ جو ادب سے بات کو سنیں، سمجھیں اور اس پر غور کریں۔۔

دوسرے وہ گھٹیا گستاخ جو فوراً ہی طنز کرنا اور مذاق اڑانا شروع کر دیتے ہیں۔۔

تیسرے وہ کہ جن کو بات سمجھ نہیں آتی مگر پھر بھی وہ ادب میں خاموش رہتے ہیں۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3682407788480672

‏جب بھی کوئی اذان دی جاتی ہے تو آپ کو انسانوں کے یہی تین درجے ملیں گے۔۔۔

پورا قرآن اور تاریخ اسلام اس کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔۔

کچھ لوگ حق کا ساتھ دیتے ہیں، کچھ بد نصیبوں کی ڈیوٹی ہوتی ہے اس کی مخالفت کریں۔۔ اور ایک بڑی اکثریت صرف ایک جانب بیٹھ کر اس جنگ کی انجام کو دیکھتی ہے۔۔

‏اللہ آپ سب کو خوش رکھے جو اس مقدس مشن کو جاری رکھنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو صرف کر رہے ہیں ۔ آج کے زمانے جاہلیت میں یہ بہت تھوڑے لوگ ہوں گے۔۔ اللہ کے پارٹی چھوٹی ہی ہوتی ہے۔

ایک بڑی اکثریت بد نصیب ہے جو مشرکوں اور اللہ اور اس کے رسول کے دشمنوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

لبیک غزوہ ہند!

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3682407788480672

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment