Monday 18 January 2021

January 11th, 2021

اب اپنا تجزیہ کریں کہ ناگہانی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے آپ کتنے تیار ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1348573804717613057?s=19&fbclid=IwAR1KWRXQcPv30mrqNkHd6cOi3cg9S4CVrY69QJVGlUMv9HLv2f1O4RO2rO8 

 



اب اپنا تجزیہ کریں کہ ناگہانی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے آپ کتنے تیار ہیں؟

اس رات جب بجلی چلی گئی۔ تو آپ کے پاس روشنی کا متبادل انتظام کیا تھا؟ آپ کے پاس موبائل فون چارج اور انٹرنیٹ آن رکھنے  کے کیا انتظامات تھے؟

اگر بجلی تین دن کے لیے جاتی ہے تو آپ کے پاس کیا انتظامات ہیں؟کراچی کی بارشوں میں تین تین دن تک بجلی واپس نہیں آئی تھی۔۔ یہاں تک کہ موبائل فون ٹاورز بھی بند ہوگئے تھے اور لوگوں کے پاس ٤ جی سروس بھی ختم ہوگئی تھی...

ایک دوسرے سے رابطہ کرنے اور گھر میں بجلی و پانی کے تمام ذرائع ختم ہوگئے تھے۔۔

اگر آپ کو ایسی صورت حال درپیش ہو تو ؟

‏پچھلے کئی برسں سے میں قوم کو یہ نصیحت بھی کر رہا ہوں اور تربیت بھی دے رہا ہوں کہ مشکل حالات میں کیسے گزارا کیا جائے۔ سوائے چند سنجیدہ لوگوں کے باقی پوری قوم  صرف مسخرہ پن، طنز اور مذاق اڑانے پر لگی رہی ہے۔ یہ ایسے لوگوں کی نشانیاں ہیں کہ جن پر سخت مارا اور رسوائی آنے والی ہوتی ہے

‏نہ حکومت وقت اور فوج نے قوم کو تیار کیا، نہ افراد نے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے انفرادی طور پر اپنی اور اپنے خاندان والوں کی تربیت کی۔۔۔

اللہ جھٹکے دے دے کر ہوش میں لانے کی کوشش کر رہا ہے مگر مجال ہے کہ یہ ڈھیٹ اور بے شرم قوم کچھ سمجھ جائے۔۔

حالانکہ جانتے ہیں کی آزمائش سر پر ہے۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3643123279075790

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment