Monday 19 February 2018

February 19th, 2018

ہم آپ کو خاص طور پر یہ تاکید کریں گے کہ اس کتاب کو پاکستان کے ہر تعلیمی ادارے، استاد اور طالب علم تک پہنچائیں۔ یہ محض ایک کتاب نہیں ہے، بلکہ تحریک پا کستان، نظریہءپاکستان اور دو قومی نظریے کی محافظ بھی ہے۔ یہ کتاب اللہ و اسکے رسولﷺ سے پیار کرنے والوں کے ہاتھ میں ایک زبردست دو دھاری تلوار ہے کہ جس سے تمام پاکستان مخالف مشرکوں اور خوارج کے پراپیگنڈے کو کاٹا جاسکتا ہے۔

https://www.scribd.com/document/368772858/Shaad-Baad-Manzil-e-Murad

یہ بات ہم آپ کو پہلے بتاچکے ہیں کہ ہماری کتاب ”شادباد منزل مراد“، الحمدللہ، تاریخ پاکستان پر ایک ایسی منفرد اور رومانوی داستان ہے کہ اس جیسی کتاب پاکستان میں اس سے قبل ہمارے آباﺅ اجداد کی اس حیرت انگیز جدوجہد پر کبھی نہیں لکھی گئی ہے۔

ہم دو دنوں میں تقریباً 300 کے قریب کتابیں ارسال کرچکے ہیں۔ مزید پچاس کے قریب باقی ہیں۔ جن کو کتابیں بھیجی گئیں تھیں، ان کو اب ملنا بھی شروع ہوگئی ہیں۔ مزید ایک ہزار کتابیں چھپنے کے مراحل میں ہیں، جو تین ہفتے کے بعد فروخت کیلئے پیش کی جائینگی۔ فی الحال ہمارے پاس صرف 50 کے قریب ہی کتابیں باقی بچی ہیں۔ جو پہلے درخواست کرے گا، اسے بھیج دی جائیں گی۔

ہم آپ کو خاص طور پر یہ تاکید کریں گے کہ اس کتاب کو پاکستان کے ہر تعلیمی ادارے، استاد اور طالب علم تک پہنچائیں۔ یہ محض ایک کتاب نہیں ہے، بلکہ تحریک پا کستان، نظریہءپاکستان اور دو قومی نظریے کی محافظ بھی ہے۔ یہ کتاب اللہ و اسکے رسولﷺ سے پیار کرنے والوں کے ہاتھ میں ایک زبردست دو دھاری تلوار ہے کہ جس سے تمام پاکستان مخالف مشرکوں اور خوارج کے پراپیگنڈے کو کاٹا جاسکتا ہے۔

ہم آپ سے یہ بھی کہیں گے کہ اس کتاب کو پڑھ کر ہمیں اپنا تفصیلی تجزیہ اور رائے سے آ گاہ کریں، تاکہ اس کے اگلے ایڈیشنز میں بہتری لائی جاسکے۔ جو بہترین تجزیہ ہوگا اسے میں اگلے ایڈیشنز میں شامل بھی کرسکیں گے، ان شاءاللہ۔

جو لوگ ملک سے باہر ہیں اور فی الحال کتاب نہیں خرید سکتے، وہ اسے آن لائن پڑھیں اور اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کریں۔ کتاب کو ڈاﺅنلوڈ کریں، پرنٹ نکالیں، جلد کریں اور یہ شاندار تحفہ آپ کے ہاتھ میں ہوگا۔

اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ ٹیم براس ٹیکس نے اپنے حصے کا کام کردیا ہے۔ اب اس اذان کو پھیلانا آپ کی ذمہ داری ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1578638272190978

No comments:

:)) ;)) ;;) :D ;) :p :(( :) :( :X =(( :-o :-/ :-* :| 8-} :)] ~x( :-t b-( :-L x( =))

Post a Comment