ثاقب نثار صاحب! آپ کے خلاف دربار نبویﷺ میں استغاثہ دائرکردیا گیا ہے۔ آج اس پاک سرزمین میں عدل نافذ کرنے کی ذمہ داری آپ کی ہے، اور بلاشبہ آپ اس ذمہ داری سے خیانت کے مرتکب ہورہے ہیں۔
ثاقب نثار صاحب! آپ کے خلاف دربار نبویﷺ میں استغاثہ دائرکردیا گیا ہے۔ آج اس پاک سرزمین میں عدل نافذ کرنے کی ذمہ داری آپ کی ہے، اور بلاشبہ آپ اس ذمہ داری سے خیانت کے مرتکب ہورہے ہیں۔
آپ بہت طاقتور کرسی پر ہیں، ہم مسکین آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، مگر اب ہم نے بھی ایک کیس دائر کیا ہے۔۔۔!
ثاقب نثار صاحب! سیدی رسول اللہﷺ نے فرمایا ہے کہ قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں۔ دو جہنمی اور ایک جنتی۔
ایک وہ جو علم نہ رکھے اور غلط فیصلے کرے۔
ایک وہ جو علم رکھے مگر غلط فیصلے کرے۔
ایک وہ جو علم رکھے اور حق کے فیصلے کرے۔
آپ کس درجے میں ہیں۔۔۔؟
یہ اس ملک و ملت کی بدنصیبی ہے کہ چند برس پہلے یہ فقیر خود سپریم کورٹ میں آپ کی عدالت میں آپ کے سامنے کھڑا ہوا تھا، اور پاکستان کے میڈیا میں موجود غداروں کی نشاندہی کرتے ہوئے آپ سے عدالتی کمیشن بنانے کی درخواست کی تھی۔
کاش۔۔۔ آپ اس وقت ہماری پٹیشن کو سن لیتے، تو آج ملک و قوم کو اتنا نقصان نہ ہوتا۔
آئیں پوری قوم مل کر دعا کرے۔
اے اللہ! اگر یہ ثاقب نثار سیدی رسول اللہﷺ کی حدیث شریف کے مطابق جنتی قاضی ہے، تو اس کی مدد و تائید فرما۔
اگر یہ پہلے دو جہنمی درجوں میں سے ہے، تو اس کو دنیا و آخرت میں رسوا کر!
آج پاکستان اس کے حوالے ہے، پاکستان کی حفاظت فرما ،(آمین)۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1556522677735871
When a nation has no hope of justice from the Chief Justice, then that is a referendum on what this nation thinks of him... He must prove himself now....entire Pakistan is looking towards him now.. He must transfer the Zainab Case to army/ISI immediately..
If he is truthful to Pakistan, may Allah help him and protect him.
If he is a coward & avoiding his duty, then may Allah deal with him as he deserves in dunya and akhira....
So far, we are extremely disappointed from him.....when a nation has no hope of justice from the Chief Justice, then that is a referendum on what this nation thinks of him...He must prove himself now....entire Pakistan is looking towards him now..
He must transfer the Zainab Case to army/ISI immediately as there is NO hope of investigation from these corrupt Political rascals who are the prime suspects in this case....
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1556580911063381/?type=3&theater
No comments:
Post a Comment