Sayyadi Rasul Allah (sm) has asked us to learn weapon handling seriously....its part of our deen & requirement of our national security. Our duties are not limited to Social Media, TV or writing books....that is another though important axis of our duty....
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1546566088731530/Sayyadi Rasul Allah (sm) has asked us to learn weapon handling seriously....its part of our deen & requirement of our national security. We share with our nation, the rizq that Allah has given us...we share our knowledge with armed forces, with those who are responsible to defend and protect Pakistan.
Our duties are not limited to Social Media, TV or writing books....that is another though important axis of our duty....
On ground, we share our experience with those who matter...and also motivate the patriots to be ready to defend Pak Sarzameen..
Changing the magazine is an important part of safe gun handing....here we give a demonstration on how to do that with a rifle...
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1546566088731530/
کیا قیمت وصول کی ہے تم نے پاکستان سے انتقام لینے کی؟
یہ بے غیرت کہتا ہے کہ الیکشن میں چار مہینے رہ گئے ہیں، تو اب کیوں احتجاج ہورہا ہے؟
یہی تو ہم بھی کہتے ہیں کہ جب تم دفع ہونے والے ہو تو جاتے جاتے پی آئی اے کیوں فروخت کررہے ہو، تمام شہریوں کو غیر مسلح کیوں کررہے ہو؟
کیا قیمت وصول کی ہے تم نے پاکستان سے انتقام لینے کی؟
ہم یہ صاف صاف بتارہے ہیں کہ نواز شریف اب کھلم کھلا پاکستان دشمنی پر اترچکا ہے۔ یہ شیخ مجیب کی طرح حکومت نہ ملنے پر پورے پاکستان کو آگ لگانا چاہتا ہے، مشرکوں سے ساز باز کرچکا ہے، اور اگر اسے مزید وقت دیا گیا تو یہ بچے کھچے ملک کو بھی دشمنوں کے ہاتھوں فروخت کرکے جائے گا۔ اس کو ہر حال میں روکنا ہوگا۔
اگرتلہ سازش اور شیخ مجیب کے واقع سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ غداروں کا سر اسی وقت کچلنا چاہیے کہ جب ان کی سازشیں پکڑی جائیں۔ اگر غداروں کو جمہوریت اور الیکشن کا حصہ بنائیں گے تو پھر ہونگے مشرقی پاکستان جیسے سانحے!!!
ابھی بھی وقت ہے ثاقب نثار صاحب، اس غدار حکومت کو فارغ کریں، ورنہ آپ بھی انہی میں سے شمار ہونگے۔
ہماری ذاتی رائے ہے کہ جنرل باجوہ یہاں پر جمہوریت اور عدالتوں کو خود احتسابی کا موقع دے کر شدید غلطی کررہے ہیں۔ پاکستانی عدالتوں کا ریکارڈ شرمناک رہا ہے، اور جمہوریت سے خیر کی توقع کرنا حماقت ہے۔
فوج کا کام ریاست کا دفاع کرنا ہے، چاہے دشمن سرحدوں پر ہو، سڑکوں پر ہو یا سیاسی جماعتوں میں۔
پوری دنیا کو معلوم ہے کہ قصور میں سینکڑوں بچوں کے ساتھ زیادتی میں نواز حکومت اور اسکے اسمبلی ممبران شامل ہیں۔ تو پھر کیوں چیف جسٹس صاحب قوم کے ساتھ مذاق کررہے ہیں؟ کیا صرف قصور کے واقعے پر پنجاب حکومت کی برطرفی بنتی ہے یا نہیں؟
ثاقب نثار صاحب، اور کتنی زینبوں کے جنازے چاہئیں آپ کو....؟
اس وقت ملک میں جس قدر دل دہلا دینے والے ظلم ہورہے ہیں، ان کی ساری ذمہ داری چیف جسٹس ثاقب نثار پر ہے۔ ملک میں عدالت کے سپہ سالار وہ ہیں، اور آخرت میں اللہ کو بھی جواب وہی دینگے۔
اگر ملکی دفاع کا معاملہ ہو تو ذمہ دار جنرل باجوہ ہیں۔ یہاں ملک میں عدل کا سوال ہے۔ جو بھی ظلم ہورہا ہے، ثاقب نثار ذمہ دار ہیں۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1546815328706606/?type=3
No comments:
Post a Comment